@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
آج آیڈیو لیکس کمیشن کے چیئرمین جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ممبران نے کاروائی کا آغاز کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کوئی چیز خفیہ نہیں رکھ رہے، خدا نہ کرے میرا بیٹا اغوا ہو جائے اور اغوا کار کی کال ریکارڈ کی جائے تو کیا وہ پرائیویسی کا بہانہ کر سکتا ہے؟
Tweet media one
5
77
323

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
ہمیں جو ذمہ داری دی گئی ہے ہم وہ کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے ماتحت عدلیہ اور ایگزیکٹو پر لاگو ہوتے ہیں خود سپریم کورٹ پر کیوں نہیں؟ ضابطہ اخلاق کو کھڑکی سے باہر پھینک دیا گیا ہے، خود قانون پر عمل نہیں کرتے اور ہمیں قانون سکھانے بیٹھ گئے ہیں، چلیں ہم قانون سیکھ لیں گے۔
Tweet media one
1
16
57
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا نام لیے بغیر کہا کہ دوسروں کی عزت ہے تو ہماری بھی عزت ہونی چاہیے. زیادہ نہیں تھوڑی بہت تو ہونی چاہیے. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہو سکتا ہے جن کی مبینہ آڈیوز آئیں انھوں نے خود ریکارڈ کرکے لیک کی ہوں۔
Tweet media one
1
14
45
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
مبینہ آڈیوز کے خلاف درخواست گزاران نے عوامی مفاد عامہ کے تحت سپریم کورٹ سے رجوع کیا، انفرادی مفاد کو عوامی مفاد عامہ کیسے قرار دیا جاسکتا ہے؟عدلیہ کی ساکھ پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ بعدازاں آڈیو لیکس کمیشن نے کاروائی عدالتِ عظمیٰ کے حتمی فیصلے تک روک دی۔ جہانزیب عباسی کی رپورٹ
Tweet media one
1
13
42
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
2
2
3
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
1 year
#داماد_کی_داڑھی_میں_تنکا
0
2
6
@ab_kh1245
Abbas khan
1 year
@EngShahbazAhmad Yes telling right aysa he hy
0
1
1
@rakshitariq
Rakshitariq
1 year
0
0
1
@ab_kh1245
Abbas khan
1 year
@EngShahbazAhmad Yes telling right aysa he hy. In main Kuch Insaf k nam per Dalal hy. In sub ko Phansi milni chahiyy. Yy sary bghyrat Dalal awr saholat kar hy. #داماد_کی_داڑھی_میں_تنکا
0
0
0
@emyounus
Muhammad Younis
1 year
@emyounus
Muhammad Younis
1 year
@Dawn_News تمام قسم کے آلات جو نیٹ، وائی فائی، سیلز co: ڈیٹا وغیرہ سے منسلک ہوتے ہیں تو ڈیوائسز استعمال کرتے وقت کوئی رازداری نہیں ہوتی۔ @RanaSanaullahPK @pmln_org
0
0
1
0
0
0