@MohsinGhauri8
نا ممکن اب ممکن ہو گیا ہے
آج کے بعد ایسا بیان نہ دیجئے گا
کسی بات کو رد کرنے کے لئے تحریری ثبوت ضروری ہونا چاہئیے۔ کاش ٹویٹر انتظامیہ کچھ ایسا کردے۔
@EngShahbazAhmad
خدا کرے ایران ترکی افغانستان کے زمینی راستے پاکستانی تاجروں کے لئے کھل جائیں اور محفوظ بھی رہیں.. پاکستان 3 سال میں بھی بہت آگے چلا جائے گا،، اور سستی معیاری اشیاء پاکستان میں بآسانی دستیاب ہوں گی انشاءاللہ
@EngShahbazAhmad
اس مہینے کے اخر میں روس سے خام تیل پہنچنے کی تاریخ ہے اگر اس سے لیٹ ہوگیا تو کہی ایسا نہ ہوجائے کہ وقت پورا ہونے پر وزیر پٹرولیم کہے کہ جہاز سمندر میں ڈوب گیا 🤔🤔🤔🤔🤔🤔