@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
قرطبہ کا قاضی سپین کے شہر قرطبہ کے قاضی یحیی بن منثور کا بیٹازبیر اپنے رقیب کو قتل کر دیتا ہے قاضی عدل وانصاف کے مطابق اپنے بیٹے کو پھانسی کی سزا سناتا ہے۔ قاضی کے ملازمین کو معلوم ہے کہ زبیر قصوروار ہے مگر قاضی بڑا اصول پسند ہے۔ زبیر کے بچنے کی کوئی صورت نہیں ہے۔
Tweet media one
11
141
335

Replies

@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
جلاد روپوش ہوگیا، عدالت کا کوئی افسر یا ماتحت اس فعل کو انجام دینے کے لئے تیار نہیں۔ شہر کوئی بھی فرد اسے تختہ دار پر چڑھانے کے لئے تیار نہیں۔ بس ایک بی صورت ہے کہ جلاد کا انتظام باہر سے کیا جائے۔ اس امکان کو دیکھتے ہوئے زبیر کے حامیوں نے شہر کے تمام راستوں کی ناکہ بندی کردی۔
Tweet media one
2
31
95
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
قاضی پوچھتا ہے کہ سزائے موت کیوں نہیں ہورہی جواب ملا کہ تعمیل کے لئے کوئی بھی آمادہ نہیں۔ قاضی آدمیوں کو حکم دیتا ہے کہ زبیر کو تختہ دار تک لے جاو۔ غم کی شدت سے قاضی کی حالت غیر ہے مگر وہ انصاف اور قانون کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دے دیتا ہے۔
Tweet media one
2
34
104
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
بھوٹان کا قاضی بھوٹان کے قاضی کا بیٹا چھوٹے قاضی کو سرعام گالیاں دیتا ہے۔ مجرم بیٹا قاضی کے سامنے پیش ہوتا ہے۔ قاضی حکم دیتا ہے کہ عدالت سے معافی مانگو۔ بیٹا بھری عدالت میں معافی مانگنے سے صاف انکار کردیتا ہے۔ پورا شہر جانتا ہے قاضی بڑا اصول پسند ہے پتا نہیں اب فیصلہ کیا ہوگا۔
Tweet media one
9
40
139
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
1
1
1
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
#فتنے_سے_ملک_بچاؤ
0
1
1
@obint1
꧁💞بنت صدیق 💞꧂
2 years
Tweet media one
3
33
77
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
0
1
8
@riaztalagang
Riaz Hussain
2 years
@Eng0096 @RashidNasrulah @Atifrauf79 انجینئر صاحب بہت اعلیٰ
1
1
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
0
0
4
@EngShahbazAhmad
Eng Shahbaz Babar ™
2 years
#فتنے_سے_ملک_بچاؤ
0
0
0
@barristerCheema
Barrister Usman Cheema
2 years
@Eng0096 @RashidNasrulah @Atifrauf79 کہاں وہ عظیم لوگ جنہیں روز قیامت کا ڈر تھا اور وہ اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے ڈرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو ہر حال میں یقینی بناتے تھے۔ اور کہاں یہ منصف جو قدم قدم پہ جھکتے نظر آتے ہیں جنکا انصاف سوشل میڈیا پہ ملزم و مجرم کی فالوونگ دیکھ کر انکے حق میں ڈنڈی مارتا نظر آتا ہے۔
0
7
18
@NazirAhmedAcha1
babul.
2 years
@Eng0096 @Syco41 @RashidNasrulah @Atifrauf79 اس ملک کے قاضی کا بتاو۔اور آج جس قاضی نے فیصلہ کیا ۔ایسا فیصلہ کس ملک کے قاضی نے کیا ھوگا۔جبکہ ایسے تین فیصلوں پر توہین اسی قاضیوں نے سزائیں دی ھیں۔مگر اس لاڈلے کو آزادی دی ھے
1
9
34
@m_nadeemshahzad
ندیم شہزاد
2 years
@Eng0096 @RashidNasrulah @Atifrauf79 کچھ تو ہے جو بہت خاص ہے۔
0
1
7
@_me786
🌴Mehmood A Qureshi🌴
2 years
@Eng0096 @RashidNasrulah @Atifrauf79 بہت اعلی وہ اور تھے اور یہ اور
0
1
7
@Amnanae71973923
Amna naeem
2 years
@Eng0096 @muhamma10728866 @RashidNasrulah @Atifrauf79 اس وقت کے قاضی انصاف کرتے تھے دلالی نہیں
0
2
6
@khurram22445
jhonny
2 years
@Eng0096 @RashidNasrulah @Atifrauf79 جتنی مرضی باتیں ان کو سنا دو انہوں نے کون سا شرم کھانی ہے
0
1
3