آج میں نے پی ٹی آئی کی دیگر قیادت کے ہمراہ اپنے حلقہ این اے پچاس میں کی جانے والی دھاندلی کے تمام تر محرکات، ٽبوت، تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے رکھے۔ انٹرنیشنل میڈیا پہلے ہی نہایت احمقانہ اور دیدہ دلیرانہ طریقے سے کی گئی اس بھونڈی اور اوچھی دھاندلی سے نا…
عمران خان بالکل ٹھیک ہیں اور مضبوط کھڑے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ وہ ایک مشن پر ہیں اور یہ اُنکا ایک بہت بڑا مقصد ہے۔اب ہمارا مقصد ایک ہی ہے کہ ہم نے عمران خان کو جیل سے نکالنا ہے۔“
علیمہ خان
#MandateThieves
#PTIPressConference
ڈئیر فراڈیو!
انڈیا نے اس کے دو درخت گرائے تھے تو اس نے اگلوں ہے دو جہاز گرا دئیے۔
تم نے اتنے حلقے مار کر سوچا کیسے کہ وہ بیٹھ جائے گا؟#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
کہتے ہیں کہ یہ pti والے دھندلی دھندلی کرتے رہیں کچھ نہیں ہونا انکو بتا دو ہم نے تو چار سال چار حلقوں کی جنگ لڑی ہے یہ تو 40 حلقوں سے اوپر ہیں اور ہمارا جزبہ دیکھنا ہے تو یہ ویڈیو دیکھو کیا یہ جو میک چھین چھین کر دنیا کو بتا رہے ہیں وہ چپ کر کے گھر بیٹھ جائیں گے سوچنا وی نہ