میرے بزرگوں کی، میری ماؤں کی دعائیں میری کامیابی کا زینہ بنیں گی انشاءاللّہ۔
پرُخلوص، دل سے نکلی یہی دعائیں میرا سب سے قیمتی اٽاٽہ، سب سے مضبوط سہارا ہیں، الحمدللّہ۔
این اے 50 🙌✌️
@EmanTahirSadik
@Aaniya1Aaniya
اپ ھمارے کپتان کی فرنٹ لائن سولجر ھو
کامیابی اپ سے صرف کچھ دن کی دوری پر ھے
اللہ اپکا حامی و ناصر ھو
نصر من اللہ فتح قریب
@EmanTahirSadik
You must have to come qolyar village and dhurnal village our sardars are supporting pmln but we will support you insha allah for the cause of Pakistan and Imran Khan
@EmanTahirSadik
اٹک کے دونوں سٹیں پکی ہیں کیوں کہ اٹک کی عوام بہت محبت کرتی ہیں طاہر صادق صاحب سے لیکن اس دفعہ بہت محنت کی ضرورت ہے انشاء اللہ کامیابی ہماری ہے
@EmanTahirSadik
ووٹ آپ کے ھیں۔ کچھ عرصہ قبل آپ کے والد گرامی سے عرض کیا تھا کہ آپ کے شہر اور کالونی میں سرکاری سکول نہیں ھیں ، توجہ دیں۔ دو چار سکول لڑکے اور لڑکیوں کے تعمیر کرو اور پرائیویٹ سکولز مافیا کو لگام ڈالو۔ کہیں ایسا نہ ھو کہ یاور کی طرح چار سال میں صرف اپنے گھر کے ایک سڑک ھی بنے۔