𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰 Profile Banner
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰 Profile
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰

@Deap_s0ul

5,642
Followers
4,023
Following
2,470
Media
71,655
Statuses

میں نے اپنے اندر اتنی چیزیں دفن کی ہوئی ہیں کہ اب مجھے ہی معلوم نہیں پڑ رہا کونسی چیز مجھے تکلیف دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

الجھنوں میں 😔
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
#قرآن_شریف میں قرآن پاک کو ٹارچ 🔦 سے تشبیہ دیتی ہوں ماں باپ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے اس لیے اپنی اولاد کو برائی کہ اندھیرے اور حالات کی آندھیوں میں راستہ دیکھنے کیلئے ٹارچ 🔦 تمھائیں #قرآن انکو رشتوں میں حد سے متعارف کروائے گا۔ اور قرآن کی روشنی میں حق و باطل کی پہچان کر پایئں گئے
Tweet media one
54
241
298
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
قرآن پاک میں اللّٰہ تعالیٰ بار بار فرماتا ہے لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو لَا تَهِنُوْا۝ کمـزور نہ پڑو لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو "امید کو کبھى نہ چھوڑنا_" کمزور تمہارا وقت ہے_" اللّٰـہﷻ نہیں" #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseSamiIbrahim
7
144
319
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
عمران ریاض اپنے حصے کی جنگ لڑ چکا جیت بھی چکا آپ کب نکلیں گے @TeamPakRising #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
Tweet media one
3
96
240
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
اس دیس کہ ہر اک لیڈر پر #سوال اٹھانا واجب ہے اس دیس کہ ہر اک آئین پر #سوال اٹھانا واجب ہے #سوال کریں جواب مانگیں سوال کرنا آپکا حق یے
5
111
192
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
9 months
@ReadinWakil ایسے دور میں کیسی کو اسکا بیانک چہرہ دیکھانا بھی دل گردے کا کام ہے بلا شبہ آپ قلمی جہاد کر رہے ہیں اللہ اپنے خفط و امان میں رکھے
5
12
117
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
انسان بھی کمال کرتا ہے صبر کا اجر بھی من پسند چاہتا ہے #سوچ
Tweet media one
15
65
102
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
﷽✨ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 #درود_وسلام یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
70
23
106
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
4 months
ہر دکھ قبول ہے مری آنکھوں کو میرے رہنما لیکن تمھاری دید کے فاقے قبول کون کرئے @ImranKhanPTI #قومی_زبان
1
88
98
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
کوئی جو پوچھ لے رشتہ کیا ہے میرا تم سے صاف مکر جاتے ہو ، یہ تم اچھا نہیں کرتے 😒 #ماشا
Tweet media one
6
85
91
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
#ReleaseImranRiazKhan ہر ذی شعور انسان سوال بنا کھڑا ہے عمران ریاض کہاں ہے کس حال میں ہے اسکا جرم کیا ہے آئینہ دیکھانے والوں کو سوال کرنے والوں کو ایسے ہی اٹھاتے رہیں گے تو کیا سوال کرنے والے سوال کرنا چھوڑ دیں گئے ؟؟
Tweet media one
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
اے میرے مالک حضرت یوسف علیہ السلام کو حضرت یعقوب علیہ السلام سے ملانے والے رب عمران ریاض کو بھی اپنے اہل و عیال سے ملا دے آمین یا رب العالمین #ReleaseImranRiazKhan
10
39
44
4
71
93
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
7 months
سناو کوئی صبر کی آیت کلیجہ ہے کہ منہ کو آتا ہے
Tweet media one
9
53
78
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
5 months
تُمہارے معاملے میں اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں تھا تُم بس تُم تھے تُمہیں سوچ کر دِل میں دور دور تک فقط مُحبت جنم لیتی تھی شِکایات مرنے لگتی تھیں ضِد ہِجرت کر جاتی تھی اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا تھا_! مگر تم نے عجلت میں یہ سب گنوا دیا
Tweet media one
@itts_mahi
★ 𝘔𝘢𝘩𝘪 ★
5 months
تُمہارے معاملے میں اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں تھا تُم بس تُم تھے تُمہیں سوچ کر دِل میں دور دور تک فقط مُحبت جنم لیتی تھی شِکایات مرنے لگتی تھیں ضِد ہِجرت کر جاتی تھی اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا تھا_! مگر تم نے عجلت میں یہ سب گنوا دیا
3
2
6
5
71
83
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
معصوم سوال دھوکہ ملیں تو کیا مخلصی چھوڑ دینی چاہیئے؟؟؟ @AsifShakir17 @_Arsh1 @A___silence @Khanpti18283
Tweet media one
15
60
81
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
تیرے سنگ دور تک چلتے🙇🙇‍♀️ ساحل سمندر کی گیلی ریت پر ننگے پاوں تیرا ہاتھ پکڑے غروب آفتاب کا دلفریب منظر دیکھنا خوب لگتا ہے #imagination
Tweet media one
6
56
72
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
29 days
میں نے قہقہوں کہ لبادے اوڑھ کر یہ ثابت کر دیا میرے پاس کوئی غم نہیں #ماشا
Tweet media one
5
94
89
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
فلسطین کا نہیں عالم اسلام کہ ضمیر کا جنازہ ہے فلسطین تو زندہ ہے عالم اسلام کا ضمیر مر چکا ہے #غزه_تموت_جوعاً #StopGenocidePalestine
Tweet media one
2
74
81
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
27 days
رفح میں غزہ کے ان تین سگے بھائیوں کی یکجا شہادت #اسرانا_البواسل #اسرانا_في_خطر #فريق_مجاهدون
Tweet media one
6
85
83
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
وہ اک بال برابر فرق ہوتا ہے فخر اور تکبر میں وہ بال برابر جو ادھر سے اودھر ہو جانے کا سفر ہے وہ اللہ سے تعلق ہونے پر ہی #mange کیا جا سکتا ہے جو دلوں کو سکون دیتا ہے #سوچ
Tweet media one
3
58
70
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
ہم لوگ نے مرد کا مخلص ہونا نکاح سے مشروط کر رکھا ہے لیکن مجھے لگتا مرد میں #خوف_خدا ہونا ہی اسے مخلص رکھتا۔جو مرد خوف خدا نہیں رکھتے وہ نکاح کو بھی عورت تک جانے کا اک دروازہ سمجھتے خوف خدا نہیں تو نکاح کی کیا وقعت 🤷‍♀️ جاری ہے👇
Tweet media one
12
52
65
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
5 months
اسلام و علیکم اگر آپ سوشل میڈیا پر عمران خان اور نظریہ پاکستان کا دفاع کرنے کا عزم رکھتی ہیں تو آ ئیے ہماری ٹیم @TeamPakRising کا حصہ بنئے تاکہ دُنیا کو بتا سکیں کہ عمران خان ایک سچا ،ایماندار اور بہادر لیڈر ہے۔ ہماری ٹیم میں شامل ہونے کے لئے جواب میں "yes" لکھیں
Tweet media one
10
61
70
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
10 days
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️ دَعْنِی وَوَصْفِیَ آیَاتٍ لَّهُ ظَهَرَتْ ظُهُورَا نَارِ الْقِرٰی لَیْلاً عَلٰی عَلَمٖ فَالدُّرُّ یَزْدَادُ حُسْنًا وَهْوَ مُنْتَظِمٌ وَلَیْسَ یَنْقُصُ قَدْرًا غَیْرَ مُنْنَظِمٖ 💖ᚔ❍💖❍ᚔ💖
Tweet media one
9
75
85
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
بھرم ہوں میں قبیلے کا مجھے جُھکنا نہیں ہے @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
64
73
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
اللہ ہمیں ایسی آزمائش سے محفوظ رکھے جو ہمیں اولاد کی محبت میں اتنا کم ظرف بنا دے کہ ہم حق کو جھٹلا کر ظالموں میں شامل ہو جایئں شاید اسی لیے اولاد کو فتنہ کہا گیا ہے بے شک اللہ ہمیں جان و مال اور اولاد سے آزماتا ہے #السَّـــــــلَام_عَلَـــــــيْڪُمُ
Tweet media one
5
55
63
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
میری بہنوں پیاری دوستوں کو فالو کریں فالو بیک 💯 دیں گی انشاءاللہ @syeda__gilani @1Baloch_Zadiii @RaoEshal1 @nageena_kausar2
Tweet media one
14
74
74
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
ہم بھی جائیں گے اک روز ان گلیوں میں جہاں خوشبو عباس آتی ہے انشاءاللہ
Tweet media one
4
66
75
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
Don't stop talking about Palestine #StopGenocidePalestine #BoycottIsraeliProducts #غزه_تموت_جوعاً
Tweet media one
0
77
76
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
26 days
💖اسلام عليكم 💖 اگر آپ ٹویٹر پر اسلام،پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران احمد خان نیازی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakRising میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں @its__Aliii @its_murty
Tweet media one
13
62
80
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
19 days
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 1
Tweet media one
17
79
83
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
میں سوچ رہی تھی ماں کا دل بچے سے کبھی بھی بیزاری محسوس نہیں کرتا چاہے بچے کی ناک بہہ رہی ہو ۔ اللہ بھی دھتکارتا نہیں انسان چاہے گناہوں سے لتھڑا ہوا ہو ماں اور رب میں اک چیز ملتی جلتی ہے جب انسان منہ بسورتا ہے پکارتا ہے اللہ اور ماں دونوں ناراضگی میں بھی متوجہ ہو جاتے ہیں 🖋
Tweet media one
11
65
75
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
بے بسی کا عالم تو دیکھیے 🍂 اکڑ سمجھی گئ میری خاموشیاں انا کہلایا صبر میرا #تلخ_مزاج
Tweet media one
9
45
65
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
#السَّـــــــلَام_عَلَـــــــيْڪُمُ تیری ذات کہ بھروسے ہے مالک میری ذات بھی میری بات بھی تیرے کن سے کہانی بدل سکتی ہے تیری رضا سے ہے جیت بھی مات بھی
Tweet media one
10
51
60
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ فرماتے ہیں۔۔۔ جب اللہ کسی جسم میں داخل ہوتا ہے تو پہلے اس کو تباہ و برباد کرتا ہے، اور دل میں خواہشات اور آرزوؤں کے جو بڑے بڑے امراء بیٹھے ہوتے ہیں اُن کے سر نیچے کرتا ہے، جب وہ اس بستی کو اچھی طرح اجاڑ لیتا ہے تو خود آپ آکے بیٹھ جاتا ہے،
Tweet media one
4
60
71
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
#جشن_امامِ_حسنؑ_المجتبیٰ حرم میں باندھ کے احرام عشق حیدر کا علی علی کہوں اور کعبے کا طواف کروں
Tweet media one
5
63
72
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 years
@Moona_sikander1 الحمدللہ میرے والد نے بہت سے مٹی کے پیالے لگائے ہوئے دانہ ڈالتے ہیں روٹیاں جتنی بھی بچ جاتی انکو پانی میں ڈبو دیتے نرم کرنے کہ لیے اور چھت پر بہت جگہوں پر پانی بھی پرندوں کے لیے دکھا گیا ہے
Tweet media one
2
14
71
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
Assalam o Alikum 🇵🇰 Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If "Yes," then join our team @TeamPakRising and write "Yes" in the comment box.
Tweet media one
10
70
72
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
Let us honor Abu Talib’s sacrifice and dedication to the Prophet and the faith. May his name be forever etched in the annals of Islamic history. #آمدکفیل_محمدؐ_ابوطالبؑ 'Father of Ali' 'Protector of Islam'
Tweet media one
4
74
74
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
اپنے رشتوں سے سکھ ملے یا نا ملے پر ان کی غلطیوں کی سزا میں ہم ضرور حصے دار ٹہھرائے جاتے ہیں #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
18
39
67
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
قرآن مجید میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ ہم نے تقدیر کو کوشش کہ تابع کر دیا ہے 💕 #قرآن_پاک
Tweet media one
3
71
71
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
میری دعا ہے کہ آپ دنیا اور آخرت کی کامیابیاں سمیٹیں اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی بابرکت زندگی عطا فرمائے اور خان کہ ساتھ آزادی کی جنگ لڑنے میں ایسے ہی ثابت قدم رکھے آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن @its_murty
Tweet media one
6
61
69
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
دراصل حب علیؑ صراط مستقیم ہے #سلام_امیر_المومنین_ع
Tweet media one
5
60
73
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
18 days
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 30 سورة الروم آیت 48 ترجمہ اللہ واحدہ لاشریک ہی ہیں جو ہوائیں بھیجتے ہیں، چنانچہ وہ بادل کو اٹھاتی ہیں ، پھر وہ اس ( بادل ) کو جس طرح چاہتے ہیں، آسمان میں پھیلا دیتے ہیں، @Deap_s0ul @Ho0r____
Tweet media one
5
77
76
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
ہمارے اچھے رویہ پر دوسروں کہ منفی رویے ہمیں اس دن دکھ نہیں دیں گے جس دن ہم اچھائی کا اجر بس اللہ سے چاہئیں گئے ہم لوگوں سے اچھائی کی امید باندھ کہ اپنے عمل کو مشکوک بنا دیتے ہیں پھر روتے پھرتے ہیں #ماشا
Tweet media one
8
61
67
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
آؤ کہ باتیں کریں خوابوں کی حقیقتیں تو دیکھ ہی چکے ہم
Tweet media one
@Jm_menu
Mrs Jameel
3 months
@SanaSani23 آؤ کہ باتیں کریں خوابوں کی حقیقتیں تو دیکھ ہی چکے ہم
1
1
4
1
62
67
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
#ReleaseImranRiazKhan بس اک چیز ہے جو صبر کو تقویت دیتی ہے اور وہ ہے دعا الحمدللہ اللہ تعالٰی پر بھروسہ رکھیں
Tweet media one
5
35
74
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
میری پیاری بیٹی ایمان زینب کی سالگرہ ہے فلسطینی بہن بھایئوں کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی اہتمام نہیں کیا آپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے
Tweet media one
23
38
65
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے۔۔۔۔۔۔ تم جھوٹ کو سچ لکھ دو لفافہ صحافی لفافہ اخبار بھی تمہارا ہے پر ظلم کا دور ذیادہ دیر تک نہیں رہنے والا تم فرعون ہو تو موسی ضرور آئے گا #ReleaseSamiIbrahim #میں_کلاں_ہی_کافی_آں #PakistanUnderFascism @TM__FLW
Tweet media one
4
51
68
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
اور ان لوگوں سے دُنیوی زندگی کی یہ مثال بھی بیان کردو کہ وہ ایسی ہے جیسے ہم نے آسمان سے پانی برسایا، تو اُس سے زمین کا سبزہ خوب گھنا ہوگیا، پھر وہ ایسا ریزہ ریزہ ہوا کہ اُسے ہوائیں اُڑالے جاتی ہیں۔ اور اللہ ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے۔ #سورۃ_الکھف
Tweet media one
10
47
65
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
5 months
ہم تجھے جی رہے ہیں تجھے بتائے بغیر تجھے ستائے بغیر #قومی_زبان
Tweet media one
10
38
64
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
21 days
میرا تعلق اہلبیت ع سے اس لیئے ہے کیونکہ میرے رب کا حکم ہے کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِین✨ سچے لوگوں کا ساتھ دو یا علیؑ مدد
Tweet media one
@Royal_Blood110
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚
21 days
میرا تعلق اہلبیت ع سے اس لیئے ہے کیونکہ میرے رب کا حکم ہے کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِین✨ سچے لوگوں کا ساتھ دو السلام علیکم110صبح بخیر💕
Tweet media one
25
14
106
2
68
74
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
جب سے وہ کھو گیا ہے باتیں کھو گئی ہیں وہ اک شخص نہیں میری دنیا کھو گئی ہے #خاموشی
@A___silence
خاموشی
6 months
کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی. ✨ باتیں تھیں اور اب وہ شخص ہے ہم. ✨ ہیں اور اک خاموشی ہے ✨ 🥀🫠💞 #خامو_شی 💞 #A___silence 💞
Tweet media one
13
82
101
4
59
63
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
@Yunhi_hun @khadar_qaom @mgamalik5 @syeda__gilani @A___silence @AsifShakir17 @RaoEshal1 @nageena_kausar2 میرے سے گھر میں موجود بلا نہیں ڈرتا آپ کیوں ڈرتی ہو
Tweet media one
1
55
60
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
میری بیٹی کا میرے لیئے خوبصورت تحفہ یقینا پھولوں سے زیادہ خوبصورت کیا ہو سکتا اللہ ہر بیٹی کو پاک بی بی فاطمہ کہ نقش قدم پر چلنے والا بنائے آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن
14
64
70
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
26 days
مجھے افسوس رہے گا کہ تم نے مجھے دوسروں کی آنکھوں سے دیکھا اور دوسروں کہ کانوں سے سنا #ماشا
Tweet media one
3
64
70
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
7 months
اے دلوں کہ پھیرنے والے میرے رب ہر اس دل کو ہمارے حق میں پھیر دے جس میں منافق لوگوں نے بدگمانی اور نفرت بھر دی اور ہم سے بد دل کر دیا بے شک تو دلوں کہ حال جانتا ہے🌾 #جمعہ_مبارک
Tweet media one
17
42
59
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
10 days
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ Like RT Quote
Tweet media one
@niggi_804
Nageena🇵🇰
10 days
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ Like RT Quote
Tweet media one
6
7
21
4
65
71
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
#طوفان_الاقصى_ زندگی سے کچھ لمحوں کا فرار مل جاتا تھا ٹویٹر پر آ کر لیکن اب کٹے پھٹے لاشے بچوں کی سہمی ہوئی آنکھیں ماوں کی اجڑی ہوئی گودیں ہر طرف خون اور ہماری اور ہمارے حکمرانوں کی بے حسی میں تو سخت دلبرداشتہ ہوں۔ حالات سے آگاہی بھی عذاب سے کم نہیں😭
Tweet media one
0
47
53
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
ہمیں لگتا ہے کہ ہم مستحق نہیں تھے ۔۔۔ کسی ناروا سلوک کے کسی ناکامی کے ۔۔۔۔۔۔ جبکہ وہ ۔۔۔۔ ہماری نیت کے ہیئر پھیر کو تولہ تولہ ماشا ماشا جانتا ہے ۔۔۔،،، #ماشا
Tweet media one
2
58
62
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
The entire state is afraid of one man and his name is Sher Afzal Khan Marwat ✌❤ @TeamPakRising #مروت_سے_ڈر_گئے
Tweet media one
0
61
68
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں. اللہ ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائیں آمین 🌹✿ﷺ✿🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
45
18
65
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
اے میرے مالک حضرت یوسف علیہ السلام کو حضرت یعقوب علیہ السلام سے ملانے والے رب عمران ریاض کو بھی اپنے اہل و عیال سے ملا دے آمین یا رب العالمین #ReleaseImranRiazKhan
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
قرآن پاک میں اللّٰہ تعالیٰ بار بار فرماتا ہے لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو لَا تَهِنُوْا۝ کمـزور نہ پڑو لَا تَحۡزَنُوۡا۝ غمگین نہ ہو لَا تَيْاَسُوْا۝ مایوس نہ ہو "امید کو کبھى نہ چھوڑنا_" کمزور تمہارا وقت ہے_" اللّٰـہﷻ نہیں" #ReleaseImranRiazKhan #ReleaseSamiIbrahim
7
144
319
10
39
44
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
عمران خان اپنے خلاف خود بھی پریس کانفرنس کر لیں میں بنت حوا تب بھی اپنے لیڈر کہ ساتھ کھڑی ہوں
Tweet media one
4
33
55
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
7 months
اپنی خوبیاں اپنے بناو سنگھار کو خامیوں کی طرح چھپایئں اردگرد کہ مردوں سے اپنا بناو سنگھار بس اپنے محرم پر ظاہر کریں دوسروں کہ ایمان کیلئے خطرہ نا بنیں اللہ کی بہت سی حکمت چھپی ہے پردے میں عورت کیلئے
Tweet media one
3
35
53
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
معاشرے میں با عزت سمجھے جانے کیلئے مرد کی حمایت پہلی شرط ہے اس کہ بنا آپ جتنے بھی اچھے ہوں اپکا کردار مشکوک سمجھا جائے گا #ماشا #society
Tweet media one
5
56
59
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
#ReleaseImranRiazKhan اللّٰہ کہ ہاں ہار جیت کہ میعار ہی الگ ہیں بظاہر امام حسین لڑائی میں شہید ہو گئے لڑائی یزید جیت گیا پر اللّٰہ کہ ہاں انکا شہید ہو جانا بظاہر سب ختم ہو جانا کیا ہار تھا ؟؟ نہیں باطل بظاہر جیت کہ بھی ہار گیا تھا اور حق بظاہر ہار کر بھی جیت گیا
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
#ReleaseImranRiazKhan ہر ذی شعور انسان سوال بنا کھڑا ہے عمران ریاض کہاں ہے کس حال میں ہے اسکا جرم کیا ہے آئینہ دیکھانے والوں کو سوال کرنے والوں کو ایسے ہی اٹھاتے رہیں گے تو کیا سوال کرنے والے سوال کرنا چھوڑ دیں گئے ؟؟
Tweet media one
4
71
93
0
45
44
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
میں پاکستان کہ دشمنوں کی قبر کھود رہی ہوں آپ کہاں کھڑے ہیں سر @OfficialDGISPR
Tweet media one
@khadar_qaom
Numan Murad
1 month
سر میں بیڈ پر لیٹا ہوا ہوں آپ کہاں کھڑے ہیں @OfficialDGISPR
1
1
2
6
59
62
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
#سیاسی_انتقام_بند_کرو انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے(1) پس اللہ کی راه سے رک گئے(2) بیشک برا ہے وه کام جو یہ کر رہے ہیں. @TeamPakRising
Tweet media one
1
44
63
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
کاش مایئں مر جایئں تو بیٹیوں کو بھی ساتھ دفنا دیا جائے 😿
Tweet media one
14
34
54
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
26 days
ذات دے مستری تے توپاں نوں جپھے🤪
Tweet media one
@khadar_qaom
Numan Murad
26 days
نور جہاں کے پتروں کی حالت ملاحظہ کریں ٹھمکے لگا لگا کر توپ سے کھیلتے ہیں 😂
2
2
3
3
57
66
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں #قومی_زبان
Tweet media one
42
16
61
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
7 months
#میرے_مطابق اگر ہم کیسی بھی انسان کہ عمل فعل کا معاملہ اللہ اور اس انسان کہ درمیان ہی رہنے دیں تو یقین کریں بہت سے لوگوں کی ذندگیاں آسان ہو جایئں
Tweet media one
5
39
56
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات تک سمٹے رہیں گے ہم نےکر کہ دیکھ لی ہے سب سے شناسائی بہت #آو_شہر_کہیں
Tweet media one
13
42
53
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀🥀 مولا علی علیہ سلام کا فرمان ہے کہ بہتان باندھنا دراصل قتل کرنے جیسا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
25
40
55
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
7 months
میں نے یکطرفہ محبت بھی نبھائی اس سے یعنی اک ہی ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں شبر جعفری #آو_شعر_کہیں @0D4K7 @nageena29 @ChJamee19565539 @_jutt_07 @A_jk93 @A___silence @3ghms
Tweet media one
13
36
50
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
18 days
جواں بیٹوں کہ خون سے جو کربلا لکھے ___ کتاب عشق میں اسے حسین۴ کہتے ہیں 💞 #١٨جیٹھ_یومِ_عاشورہ
Tweet media one
0
68
62
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
برائے مہربانی بد دعا دینے سے پہلے اپنے مظالم بھی یاد فرما لیئے جانے چایئے #ماشا
Tweet media one
7
45
53
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اِنْ تَنْصُرُوا اللّـٰهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ (7) ↖ اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمائے رکھے گا۔ #پری_پول_رگنگ_نامنظور @TeamPakRising
Tweet media one
2
48
48
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
خود شناسی کا لمحہ جب آپ کو چھو جاتا ہے تو پھر ہر انسان آپ کو اپنے سے بہتر لگنے لگتا آپ خود کہ گریبان میں جھانکتے ہیں جب تو کبھی کیسی پر انگلی نہیں اٹھاتے #سوچ
Tweet media one
9
36
50
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 #قومی_زبان
Tweet media one
43
14
56
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
کاش وہ مجھے راستے میں مل جائے مجھے منہ پھیر کر گزرنا ہے #آو_شعر_کہیں
Tweet media one
12
45
55
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 months
میری آنکھیں بڑی حسرت سے دیکھتی ہیں تفکر سے آزاد چہرے والوں کو جن کہ پاس ماں ہے حالات سے لڑتے ہر ٹھوکر پر خود اذیتی مزید بڑھ جاتی ہے یہ سوچ کر کہ ٹھوکروں کہ حق دار ہوا کرتے ہیں وہ جنکی ماں نہیں ہوتی 😿 #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
3
39
47
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
#اسلام______علیکم پھل کھائیں تو چھلکے بھی باہر نا پھینکیں ہو سکتا آپ کا ہمسایہ پھل خریدنے کی استطاعت نا رکھتا ہو 🍂
Tweet media one
32
9
52
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
7 months
کوئی دے حرف تسلی کوئی لہجہ مسیحائی ہو چٹخنے کو ہیں خدوخال چہرے کہ #قومی_زبان
Tweet media one
7
37
46
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
ماشاء اللّٰہ پھوپھو کی جان ہمیں اپنے بچوں کو ماڈل پیس بنانے کی بجائے ایسے اسلامی طرزِ زندگی سیکھانے کی ضرورت ہے اپنے بچوں کو فلمی ہیرو یا ہیروئن نا بنائیں انہیں ایک اچھا مسلمان بنانے پر توجہ دیں۔ایک اچھا مسلمان اچھے معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے @mgamalik5
Tweet media one
8
41
44
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
We will never forget We will never forgive We will not remain silent #StopPalestineGenocide #RafahUnderAttack
Tweet media one
8
42
56
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
اگر میاں بیوی کو اپنی سمجھ بوجھ سے چلنے دیا جائے تو بہت سے ازواجی رشتے ٹوٹنے سے بچ جایئں ۔ #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
4
38
51
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
2 months
فارغ بیٹھی تھی سوچا آپ لوگوں کو یاد کرادوں 9 مئی کہ عرس میں صرف اور صرف 16 دن رہ گئے ہیں #ماشا
Tweet media one
7
44
51
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
7 months
وَاَسِرُّوْا قَوْلَكُمْ اَوِ اجْهَرُوْا بِهٖ ۖ اِنَّهٝ عَلِـيْمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ (13) ↖ اور تم اپنی بات کو چھپاؤ یا ظاہر کرو بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے۔
Tweet media one
6
38
47
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
اپنی ذات سے نا انصافی اور حق تلفی کر کہ بہت سے رشتوں کو لمبی زندگی دی جا سکتی ہے #سوچ
Tweet media one
2
34
47
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
آ پڑے ہیں تیرے قدموں میں یہ سن کر ہم بھی جو تیرے قدموں پہ گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں #یا_علیؑ_مدد
Tweet media one
8
42
55
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 month
میں @Deap_s0ul سلام کرتی ہوں سوشل میڈیا واریئرز کو جنہوں نے اپنے آپ کو والنٹیئر کیا۔سلام ہے پاکستانی عوام کو ۔جنہوں نے خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ کسی بھی عہدے کے لالچ اور شرط و شرائط کے بغیر۔۔سلام ہے آپ سب کو ۔۔آپ لوگوں نے تاریخ رقم کر دی Rt/Copy/paste with your name
Tweet media one
@AyeshaAnamPti2
💔Ayesha baloch 804
1 month
میں عائشہ بلوچ سلام کرتی ہوں سوشل میڈیا واریئرز کو جنہوں نے اپنے آپ کو والنٹیئر کیا۔سلام ہے پاکستانی عوام کو ۔جنہوں نے خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ کسی بھی عہدے کے لالچ اور شرط و شرائط کے بغیر۔۔سلام ہے آپ سب کو ۔۔آپ لوگوں نے تاریخ رقم کر دی Rt/Copy/paste with your name
0
1
9
0
52
54
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
5 months
#آمد_تسکین_قلب_حسینؑ ابن عباس کہتے ہیں کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’علی ع کی محبت گناہوں کو ایسے کھاجاتی ہے جیسے خشک لکڑی کو آگ‘ ۔“ 1۔ ابن عساکر ،تاریخ دمشق ،بابِ شرح حالِ امیر الموٴمنین ، ج2،ص103حدیث607 2۔ خطیب ،تاریخ بغداد شرح حالِ احمد بن شبویة
Tweet media one
4
42
45
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
4 months
:پوچھا گیا " دعا کے لیے کیا ضروری ہے ؟ " کہا : " دھیان ! " پوچھا : " دھیان کیسے ملے ؟" کہا :" وجدان سے ! " :پوچھا : " وجدان کیا ہے ؟" کہا : " سارے وجود کا ایک نقطے پر مرتکز ہو جانا !" پوچھا :" کوئ مثال ؟" کہا : " کسی ماں سے اس کا بچہ اوجھل کردو , #مـرحـبا_رمضـان
Tweet media one
7
44
50
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
8 days
ہزار خوبیاں تھیں اس میں مگر کمال یہ تھا وہ جھوٹ بولتا تھا اور آنکھ بھی ملاتا تھا #ماشا
Tweet media one
12
63
76
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
6 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 #قومی_زبان
Tweet media one
34
19
49
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
16 days
میں غم سے جب گھبراتی ہوں تو پاس علم کہ جاتی ہوں رو رو کہ مولا غازی ع کو میں دل کا حال سناتی ہوں میرے سر پر سایہ کرتا ہے میری ہمت اور بڑھاتا ہے علم میرے مرشد غازی کا 🏴 علم میرے مرشد غازی کا 🏴 #یا_غازی_عباس_علمدار
Tweet media one
5
48
55
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
3 months
کیا ستم ہے کہ حوصلہ ٹوٹے اور لپٹنے کو مایئں نا ہوں۔۔! #قومی_زبان
Tweet media one
12
42
50
@Deap_s0ul
𝕯𝖊𝖊𝖕 𝖘𝖔𝖚𝖑 🇵🇰
1 year
#قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی معاملہ جب ایک اونٹنی کا تھا تو چار لوگ ذمہ دار تھے۔باقی قوم تو خاموش تماشائی ہونے پر عذاب کا شکار ہوئی
Tweet media one
0
39
53