NOOR_ The Light™ Profile Banner
NOOR_ The Light™ Profile
NOOR_ The Light™

@Blueberry_004

1,084
Followers
773
Following
89
Media
3,451
Statuses

🍁_میں ڈاروں وچھڑی کونج نمانی_🍁

Pakistan
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Allah ne tmhein do hath kyun diye hen? ek se phool toro, dusre se muje de do... 🙈
41
4
127
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
میرے دل پیارے دل تم کیوں خوشبوؤں کے تعاقب میں اپنی سیاہ بختی بھول گئے !🖤
Tweet media one
25
0
52
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
Garmi poori koshish kr rhi hai humari shaklein humare ID card se milane ke liye 🤭
27
0
52
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
توجہ کی کمی سے مر بھی سکتے ہیں پھول ، پودے اور انسان وغیرہ...!!! 🍁
Tweet media one
12
1
50
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
اللهمَّ فرحةً تجعلنا نسجُدُ لكَ باكياً " یا رب ایسی خوشی عطا کر دیجیے کہ بطور تشکر ہم سجدے میں گر کر رو پڑیں " .. Good Morning 🌞
19
2
47
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
من پسند شخص سے اپنے مخلص جذبات کی تذلیل کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پھر ساری عمر دوبارہ کسی سے ذلیل ہونے کے لئے وہ جذبات پیدا نہیں ہوتے.🍁 Good Night 😴
16
0
46
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
تیری نِسبت سے میرے دِل کو دھڑکنا تھا مگر خیر .🍁
Tweet media one
15
3
46
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
پڑوسی کے بچوں کے بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کے بیوی اور بیٹی کے حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے!! انور مقصود Good Night 😴
11
2
44
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
ہم تو جیسے کہ کنارے پہ کھڑے ہوتے ہیں وہ اُداسی ہے کہ بس بات ملے رونے کو.. 🖤
Tweet media one
15
2
42
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
کبھی کبھی انسان یہ خود نہیں جانتا کہ وہ کس کیفیت سے گزر رہا ہے، اور ان لمحوں میں ”کیسے ہیں آپ؟“ سب سے مشکل سوال محسوس ہوتا ہے۔۔۔ تو کیسے ہیں آپ ؟
7
0
41
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
ذہنی معذور کرنے کے علاوہ مجھ میں وصف اور بھی ہیں خوبصورتی کا تو علم نہیں، ہاں مگر جھوٹی بلا کی ہوں.🍁
Tweet media one
26
3
41
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی ♥ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا.Ѻ ☆"اے ہمارے ربّ! ہم سے بھول چُوک میں جو قصور ہو جائیں، ان پر گرفت نہ کرنا"-☆ #HappyFriday
19
0
41
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
" بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو اُسے معافی نہیں دی جاتی اُس کو نا مُعاشرہ معاف کرتا ہے نہ ہی اُس کے اپنے اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہوجائے تو کہا جاتا کہ ؛ بس جو بیٹی کے نصیب! ۔ " 💔
12
3
40
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
میرے بالوں اور لوگوں کے گرنے کا سخت مقابلہ چل رہا ہے۔ 🥺
13
1
39
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
السلام وعلیکم 🍁 سکون کی ڈھیروں دعائیں ہر اُس شخص کے لئے جو کسی بھی وجہ سے بے چین ہے۔ رب کریم ہر پڑھنے والے کو سکونِ قلب عطا کرے۔ آمین #GoodmoringX
17
0
40
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
29 days
Qurbani wali eid arahi hai sawab ki niyat se apna haram Relation qurban krden🙂
16
1
39
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
میں ایسے لوگ ڈھونڈ رہی ہوں جو ٹوٹ چُکے ہوں جن کی خواہشات دم توڑ چکی ہوں جو جینا بھول چُکے ہوں۔ میں نے اُن کے گردے بیچنے ہیں 😋
11
0
38
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
،وہ کبھی کبھار تمہارے ارادوں کو اِس لیے ناکام کر دیتا ہے تاکہ وہ تمہیں تم سے بچا سکے کیونکہ کبھی کبھار تمہیں خود بھی خبر نہیں ہوتی کہ تم اپنی جانب کس طوفان کو للکار رہے ہو .🍁 #GoodMorningX #happysunday
Tweet media one
15
1
36
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
السلام علیکم صبح بخیر زندگی♥️ "تیرا ذکر ھو تو جزا ملے تیری فکر ھو تو شفا ملے تیرا نام لوں تو بقا ملے تھجے تھام لوں تو اللہ ملے. صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم.♥️
10
1
37
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
السلام وعلیکم اگر تمہاری قربت میں عورت (بہن، بیٹی، بیوی، ماں) مسکرا رہی ہے، جھوم رہی ہے، خوش ہے، آزاد محسوس کرتی ہے، تو تم دنیا کے خوب صورت ترین مرد ہو۔🖤🍁 #goodmorningx
19
1
37
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
تم جانتے ہو! تم اور میں، ہم دونوں میں ایک باہمی ربط ہے ""ہم دونوں اس دنیا میں اکیلے ہیں۔ 🍁
Tweet media one
17
0
34
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
تمہیں الوداع کہنے کیلئے مجھے ننانوے خطوط لکھنے پڑیں گے اور سُویں خط میں ، میں لکھوں گی " مت جاو "🍁
Tweet media one
17
1
37
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
السلام وعلیکم صبح بخیر اجنبیوں کو ہماری کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی مصروفیت کے درمیاں فارغ وقت ہوتا ہے. خوش رہیں خوشیاں بانٹیں.🍁
21
1
37
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
"کیونکہ خدا آپ سے محبت کرتا ہے، وہ ان لوگوں کو آپ سے دور رکھے گا جو آپ سے محبت نہیں کرتے۔ #goodmorning
9
1
36
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے تین مراحل سے گزرتا ہے۔ وہ سہتا ہے... وہ سیکھتا ہے... وہ بدل جاتا ہے... آپ اس وقت کس مرحلے میں ہیں..؟ میں بدل گئی ہوں..🍁
Tweet media one
16
1
36
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
جو مجھے بانٹنا پڑے وہ میں اوروں کےلئے چھوڑ دیتی ھوں 🍁 #GoodNightX
9
1
33
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
I lost myself so that I might find it in another place Wherever that might be...I imagined it couldn't be worse than this. 🍁
10
1
33
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
Send me Six recent Emojis I will check ur kartoot. Me: 😒🌸🍁😋🔫🤭
12
0
32
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
27 days
السلام وعلیکم صبح بخیر اے میرے رَبّ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراطِ مستقیم پر ہیں' جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں ...☆ الہی آمین ثم آمین ♥️
17
0
34
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
“ شہر پہلی محبت کی طرح ہوتے ہیں ۔طویل جدائیوں کے بعد انکی طرف لوٹنا بے حد اذیت ناک ہوتا ہے ۔تمہارے اندر ماضی کی آوازیں اور مہک محفوظ ہوتی ہے مگر وہ چہروں کی طرح وقت کے ساتھ بدل چکے ہوتے ہیں......!!” ( مستنصر حسین تارڑ ۔ سفرنامے “خانہ بدوش” سے اقتباس )
Tweet media one
7
1
34
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
My answer to everything:
Tweet media one
12
1
33
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
"سنجلس يومًا في ظل شجرة في الجنة ونضحك على كل ما مرّ بنا في هذه الدنيا". ایک دن ہم جنت میں ایک درخت کے سائے میں بیٹھیں گے اور اس دنیا میں ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس پر ہنسیں گے۔"🖤
Tweet media one
14
2
33
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
یا اللّه یا رحمٰن یا رحیم مالک تیری وسیع رحمتوں کے خزانوں میں ہمارے گمان کی چھوٹی چھوٹی دعاٶں پر یااللہ اپنی شان کے مطابق تو کن فرما دے آمین یا رب العالمین❤ صبح بخیر 😊
12
2
33
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
اور اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں , مجھ سے باتیں کیا کرو.. دیکھو میں تمہیں میسر ہوں ابھی ۔۔🍂
Tweet media one
7
1
31
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
مجھے انسانوں کا ہجوم پسند نہیں کیوں کہ ہجوم کا تصور صرف قیامت سے متعلق ہے۔ مجھے ایک پھول ایک ستارہ ایک انسان چاہیئے۔!🍁
Tweet media one
8
0
32
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
When someone asks me what type of girl I am?
10
1
32
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
بعض لوگوں کے الفاظ شفا ہوتے ہیں__،وہ ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں محبت پھیلاتے ہیں نفرتیں ختم کرتے ہیں جینا سکھاتے ہیں لیکن یہ سب صرف دوسروں کے لیے انکے الفاظ انکی اپنی ذات کے لیے اکثر مرہم نہیں ہوتے۔🍁
7
1
31
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
The "S" in my name stand for "Sweetest person you will ever meet." That's why i don't have "S" in my name. 🍁
12
0
31
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Me and my bestfriend judging people's cars while waiting for our bus that is already 15 minutes late.🤦‍♀️
Tweet media one
10
1
30
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Sabse zyada loyal toh meri kismat hai, badal hi nahi rahi 😑
8
1
30
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
السلام علیکم صبح بخیر زندگی♥ عبادتیں, ان کا تقدس اور اہمیت اپنی جگہ, لیکن کسی انسان کا دل راضی کرنا سب اہمیتوں سے زیادہ اہم ہے . واصف علی واصف.
14
0
31
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
اگر انسان پر گزرنے والی کیفیت اس کے دل کی بجائے اسکے ماتھے پر لکھ دی جاتی تو جن کو آپ نظر انداز کرتے ہیں ان پر آپکو رحم آتا....❤‍🩹
11
1
30
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
اگر من پسند عورت اپنے خشک سفید ہونٹ لیے پہلو میں بیٹھی ہے تو مرد پر واجب ہے کہ اپنی نس کاٹے اور اپنے خون سے اسکے ہونٹوں کو سرخی بخشے.🍁🖤
Tweet media one
18
1
29
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
میں نے کبھی اپنی پریشانی میں کسی سے آنسو پونچھنے کے لیے ہاتھ نہیں مانگا اور نہ ہی میں نے کسی کو جگایا کہ وہ مجھے گلے لگا کر مجھے پرسکون کرے ، میں کس چیز کا شکر ادا کروں؟ میں اپنے بدترین لمحات سے تنہا ہی گزری ہوں..🖤
Tweet media one
6
2
30
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
27 days
Not everything karma will do for you. Learn to insult people when they deserve it🙂
10
0
29
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Tweet media one
7
1
30
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
I secretly get jealOus but it's fine, You're not mine anywây.. 😔 BTW ..Good morning 😅
8
1
29
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
دل کی ہر بات کہی نہیں جا سکتی شاید اسی واسطے ہی خدا نے خاموش آہیں اور سسکیاں بنائیں آنسو پیدا کیے طویل نیند بنائی اور اسی خاطر ہی بے کیف مسکراہٹ اور وقتِ الوداع ہاتھوں کو ہلانے کا سامان پیدا کیا.🖤🍁
Tweet media one
9
2
28
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Health tips Don't eat 1: burger 2: pizza 3: biryani 4: Chaat Without me🤭 Ok ? 😅
12
1
27
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Ao mil kr biryani khaty hein Khushiyan to log kha gaye 😑
11
0
27
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
ہر شخص سانحہ ہے، ہر ذات ایک کہانی۔۔ 🍁
5
2
27
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
کسی کو رخصت کرنا کسی اذیت سے کم نہیں ہوتا۔ ایسے میں ہم لوگ جن کیفیات سے گزر رہے ہوتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جا سکتا ہے مگر ان کا زبان سے اظہار کر پانا ایک نہایت مشکل کام ہوتا ہے۔ صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے.🍁
Tweet media one
5
1
26
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
السلام علیکم صبح بخیر زندگی♥️ خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ "مخلوق سے محبت" کو چُنا.🍂 مولانا رومیؒ
12
0
25
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
”And He will soothe the hearts of those who believe.” [Quran 9:14] #Goodmorning #blessedFriday
Tweet media one
7
0
25
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
28 days
یا اللّه یا رحمٰن یا رحیم مالک تیری وسیع رحمتوں کے خزانوں میں ہمارے گمان کی چھوٹی چھوٹی دعاٶں پر یااللہ اپنی شان کے مطابق تو کن فرما دے آمین یا رب العالمین🌻🌼❤ #goodmorningx #happysunday
Tweet media one
13
1
25
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 🌅 جب اللہ کے علاوہ کوئی گواہ نہ ھو تو اپنا معاملہ اللہ تعالٰی کے ھی سپرد کر دینا سکون کا باعث ھوتا ھے۔ "خاموشی اور درگزر بہترین رویہ ھے" خوش رہیں مسکراتے رہیں 🤲
Tweet media one
16
1
24
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
کرن کوئی آرزو کی لاؤ کہ سب در و بام بُجھ گئے ہیں!
Tweet media one
2
2
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Professors in universities getting paid for just reading slides loudly🙂
8
1
22
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Mere andr ki toxicity khtm ho tw mera bhi shyd ghar bss jaey 🤧
8
1
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
ہہرحال میرے بارے میں ایک بات یقینی اور حتمی ہے اور وہ یہ ہے کہ میں ایک نکما اور ناکام ترین آدمی ہوں. میں بُری طرح رائگاں گیا. میں بھلا آپ کو کیسے بتاوں کہ میں بُری طرح رائگاں گیا..! 🥺🖤 جون ایلیاء
6
1
24
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
محبت :-🤍 محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ؟ جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے ۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے. #GoodNightX
Tweet media one
9
2
24
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے؟ اپنا دل ہار کر ۔ اور دل کیسے ہارا جاتا ہے؟ اپنی ذات کو مٹی میں ملا کر ۔ اوراگر تب بھی وہ نہ ملے جس کی تمنا ہو تو؟ تو صبر کر لیا جاتا ہے ۔ اللہ کسی کی ریاضت کو رائیگاں نہیں کرتا ... :) نمرہ احمد کے ناول "بیلی راجپوتاں کی ملکہ" سے اقتباس
7
1
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Literally meh 😴
Tweet media one
4
1
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
I hate late replies, if u are busy give me the password so I can reply myself. 🤐
7
1
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
29 days
السلام وعلیکم صبح بخیر اے میرے رَبّ ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما، جو صراطِ مستقیم پر ہیں' جو توبہ کرتے ہیں اور تیرا شکر ادا کرتے ہیں ...🍁 الہی آمین ثم آمین ♥️
14
0
24
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Sometimes you just can't tell someone how you feel you can never find right words to make them understand, you always pretend So they think everything is fine.. 🍁
4
1
24
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
پہلے بدن پہ ہجر کو مسلّط کیا گیا پھر چیخ کر کہا گیا،"اب کاٹ زندگی! لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی 🖤
6
1
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
The world is empty since you left. All the things i could have said were left unsaid 💔
4
2
24
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ڈھیروں دعاوں کہ ساتھ آپ سب کو نئی صبح بہت مبارک ہو 🌸
Tweet media one
10
0
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
سونے والے سمجھ نہیں سکتے کہ جاگنے والوں کا مسلئہ کیا ہے ♠️ Good morning 🌞
5
1
22
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Me and the Jinn I attracted with perfumes at 2 Am..
Tweet media one
1
0
22
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
26 days
السلام وعلیکم تم اس تکلیف ، اس قرب ، اس بے سکونی كو بھول جاؤ گے مگر وہ تمہیں بے سکون کرنے والوں سے حساب ضرور لے گا کیوں کہ : وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیبّاً۔ ترجمہ : اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ❤️ #گڈمارننگ
11
0
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
" اور چُونکہ آپ خواب ہیں اس لیے میں بہت سوتی ہوں." Good morning 🍁
4
1
23
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
I walked and walked and walked, When I stopped I realized, I had forgotten my destination... #Goodafternoon peeps
7
3
22
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
How much you love tea??? Me:
Tweet media one
7
1
19
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
بہت ساری شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے بچوں کے باپ کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہیں.. Is that true ?
10
1
22
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
قُفس اُداس ہے یارو صَبا سے کُچھ تو کہو کہیں تو بحرِ خُدا آج ذکرِ یار چلے گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے_ 🍁 #GoodNightX
Tweet media one
4
1
20
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Independent women really only got two choices.. A partner that's very supportive or no partner at all ... 🍁
2
1
20
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق “ روٹی”اور سب سے بڑی عیاشی” تندرستی” ہے۔ 🍁
9
0
20
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Ye tum logon ko wo log kese mil jate hain jo tumhe khone se darte hon... Ajeeb.🙄😑
6
2
21
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
" میں اُسے تلاش نہیں کروں گی ، لیکن مجھے اُمید ہے کہ ہم اتفاقاً ملیں گے ، جیسے ایک ہی سڑک پر یا بس میں.. " ہاروکی مراکامی
Tweet media one
2
3
19
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Tweet media one
@OfficialDadiAmi
🌹 دادی اماں  🌹
2 months
Quote Green photo from your Gallery 💚
Tweet media one
15
6
37
4
0
21
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
In the midst of my darkness, I find peace and quiet, With a bit of comfort from, The heart that aches across, Thoughts and sighs. #youshouldgo !
4
1
20
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
زندگی بس بوجھ بنی ہے اور میں اس کو جینے کے نام پر گھسیٹے جا رہی ہوں۔۔🍁
Tweet media one
5
1
20
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Yeah! She is me 🤐🤐
Tweet media one
5
0
20
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
26 days
ذندگی کے اس مقام پر پہنچ گئی ہوں کہ نہ قریب کی چیزیں نظر آتی ہیں نہ دور کی 👓
5
0
21
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
1 month
Find me where the crowd is less, the sky is blue, and the wind is free. Find me in the midst of the forgotten; the abandoned. To the one who seeks my presence, find me in the company of the unseen. 🍁
Tweet media one
3
0
20
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں اداسیوں کا ایک جزیرہ ہوں میں🖤
4
1
19
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Yaa Allah israel per hum sab ki phuphian naazil farma. Ameen 🤐
7
0
19
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
تم جو ایک بار پوچھ لو کہ کیسی ہو.. گھر میں رکھی ساری دوائیاں پھینک دوں.🙊
Tweet media one
6
1
18
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
السَّلَام وَعَلَیْکُم رسول الله ﷺ نے فرمایا: تمہارا رب اپنے اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: "میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے." رب تعالیٰ فرماتا ہے: "وہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کرتا." (مشکوٰۃ 2434 ، ترمذی 3446؛ ابوداؤد 2602) #GoodMorningX
11
0
19
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 _جمعہ مب��رک 🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️🤲
10
2
16
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
خواب دیکھنے کی عمر میں خوابوں کا ٹوٹنا، بکھرنا دیکھ رہی ہوں ۔۔۔🖤
4
0
18
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
Ya Allah! Meray tamam gunahon ki saza "Summer lovers" ko de dy.. 😒
4
2
18
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
تو پسند تو بہت ہے مگر اب چاہیے نہیں۔۔۔
Tweet media one
7
1
18
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
السلام علیکم صبح بخیر 🍁 میرے رب کا ہر فیصلہ اچھا ہے وہ جس حال میں بھی رکھے وہ حال اچھا ہے.
Tweet media one
6
3
17
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
"Life is like a canvas, paint it with purpose, color it with passion, and decorate it with love. What's your masterpiece today? #inspiration #motivation #positivity "
0
0
16
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
ہمارے پاس دو قسم کی اخلاقیات ہیں؛ ایک وہ جس پر ہم عمل کرتے ہیں اور دوسری وہ جس کی ہم صرف تبلیغ کرتے ہیں! برٹرینڈ رسل ♥️ Good morning peeps 🍁
8
1
16
@Blueberry_004
NOOR_ The Light™
2 months
یہ جو کر رہے ہیں نصیحتیں، انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں، دلِ غم زدہ انہیں چھوڑ یہ تیری داستان نہیں جانتے۔ 🍁
1
0
15