Bano Qureshi Profile Banner
Bano Qureshi Profile
Bano Qureshi

@BanoQ_

3,564
Followers
3,410
Following
446
Media
1,837
Statuses

this is my official account. unity | Faith | Discipline 🇵🇰 support me |❤️

Karachi, Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 days
غیر سیاسی ٹویٹ🔥😉 ہماری شیرنی شہزادی⁦❤️⁩😍🔥 @MaryamNSharif
2
2
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
میرے شیروں اور میری شیرنیوں اب میں تنقیدی ٹوئٹ نہیں کروں گی کیونکہ میری مریم ماما غصّہ اور ناراض ہیں اور مجھے سختی کے ساتھ روک دیا ٹوئٹ کرنے سے اس لئے جو تنقیدی ٹوئٹ کیے وہ ڈیلیٹ کر رہی ہوں اپنی مریم ماما کےلئے یہ بھی کر دوں گی
13
18
114
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
سابقہ وزیراعظم عمران خان کے رہنما عمران خان سے اتنے پریشان ہیں کہ عید کا دن بھی انجوائے نہیں کررہے ہیں بلکہ عیدپر بھی نیوز کانفرنس کررہے ہیں عیدکےدن بھی اس کا حکم مان رہے ہیں عید کے دن بھی یہ لوگ صرف عمران خان کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں
5
12
62
@BanoQ_
Bano Qureshi
27 days
مجھے آپ کی ہر ادا سے پیار ہے⁦❤️⁩💞🥰 @MaryamNSharif
6
14
54
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
آ ج بلاول بھٹو زرداری بھی وزیر خارجہ کا حلف اٹھےگے اور بلاول بھٹو بھی عوام کی خھوئ ہوئی خوشیاں بھی واپسی لائےگے اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بلاول بھٹو زرداری بھی وزیراعظم شہباز شریف کی طرح قابل تعریف ہیں
0
8
30
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
کل شیخ رشید میڈیا سے گفتگو کررہے تھے مجھے کچھ ہواتو سات لوگ کہ نام دیں دیئے ہیں ان لوگوں کو پکڑنا مجھے اغواء کرنے کی بھی کوشش کی گئی؟ہاہاہاہا کیا شیخ رشید اتنا اہم شخص ہیں کہ حکومت اپناسارا کام چھوڑ کر اس کے پیچھے لگ جائے یا پھر اس کوجن آتے ہوگے جسکی وجہ سے اسکو اغواء کیا جائے
1
4
25
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 year
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے صاف کہہ دیا ہے کہ جو اس کلام کو جھٹلایئے گا اور اس کی توہین کرےگا تو اللہ تعالیٰ اسے بڑےسخت عذاب سے پکڑے
Tweet media one
2
5
27
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
کل عمران خان نے جلسے میں مریم نواز کے بارےمیں بیہودہ بات کی ہیں تو پھر سوال یہ بنتا ہیں کہ عمران خان کے جلسے میں جتنی عورتیں کھڑی ہوتی ہیں اور عمران خان کے جوش وجذبےسےنعرے لگاتی ہیں تو یہ دونمبری عورتیں کھڑی ہوتی ہوگی یا پھر انکے گھروں میں دھندہ چلتا ہوگا
3
7
21
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
ایک ٹرینڈ انہوں نے لگایا تھا کہ پنجاب تحریک انصاف کا اب ایک ٹرینڈ ہم لگاتے ہیں کہ پنجاب مسلم ن لیگ کا
0
4
27
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
سناہیں خان صاحب کے گھر میں ڈیوائس لگائی جارہی تھی انکا ہی ملزم ڈیوائس لگانے والا تھا؟ گھر عمران خان کا ملزم بھی عمران خان کا ڈیوائس بھی عمران خان کی میڈیا سے گفتگو کرنے والا بھی عمران خان کا تو یہ سب پیش کرنے والا بھی خود عمران خان واہ؟ بھئی کیا بات ہیں
1
3
21
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
میری مریم آپی اور میرے ساتھ کون کون کھڑا ہیں مشکل فیصلے میں ساتھ دینے کے لئے شیر اور شیرنیاں کیا تیار ہیں؟ مشکل فیصلوں کے لئے جواب دیں Like and retweet میں
1
1
19
@BanoQ_
Bano Qureshi
10 months
شیروں اور شیرنیوں اگر مجھے سے غلطی سے آپ میں سے کوئی unfollow ہوگیا ہو تو اس کے لیے معزرت خواہ ہوں 🙏 فالو کررہی ہوں فالو بیگ دیں اور فالو کریں فالو بیگ حاصل کریں🥰
Tweet media one
1
7
20
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
ماشاءاللہ ، بےنظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کا فخر، بلاول بھٹو زرداری
Tweet media one
1
3
16
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
میری تمام شیروں اور شیرنیوں سے ایک بار پھر سے گزارش ہے کہ آج وزیراعلی پنجاب کا انتخاب ہیں دعا کریں کہ میرا رب پنجاب کو ایک بار پھر سے شیر کو جیتا دے
0
3
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
سابق وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ میں نے کھبی کسی سے پیسہ نہیں لیئے اچھا تو یہ بتائیےکہ جب اداکار دلیپ کمار پاکستان آیا تھا تو شوکت خانم ہسپتال کے لئے کس شخص نے امداد کا کہا تھا جس کی وجہ سے یہ ہسپتال شوکت خانم تیار ہوا ہیں
1
3
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
9 months
میں نے کہنے میں دیر کردی 😁 Happy birthday to you appi❤️ 🎂🎀🎈🎉🎉🎊🎊🥰 @ZahraBilal099
Tweet media one
Tweet media two
0
3
15
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
سابق وزیراعظم عمران خان بار بار الیکشن کرانے کا کہے رہے ہیں اگر الیکشن ہوجاتے ہیں اور اگر ن لیگ کی حکومت پھر سے آجاتی ہیں تو سابق وزیراعظم عمران خان کا کیا منہ رہے جائے گا پہلے ہی یہ شخص بدنام ہیں پھر اوپر سے زلیل بھی ہو جائے گا
3
2
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
9 months
ہمارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرآن پڑھا کرو اسکی تلاوت کیا کرو کیونکہ قیامت والے دن یہ تمہاری شفاعت کریں گا روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کیا کریں کیونکہ قرآن پڑھنے سے ہمارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا دل مبارک خوش ہوتا ہیں 😁
Tweet media one
1
4
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
8 months
اسلام علیکم جن لوگوں کو لگتا ہیں یہ میرا فیک اکاؤنٹ ہیں تو میں آپ لوگوں کو بتا دوں یہ میرا ہی اکاؤنٹ ہیں اور یہ میرا آفیشل اکاؤنٹ ہیں
Tweet media one
2
1
15
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
فارن فنڈنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ دوسروں پر تھوکنے والا اب کس منہ سے الزام لگائے گا یہ نواز شریف شہباز شریف پر انگلی اٹھاتا تھا میری مریم آپی کو بھی نہیں چھوڑا اسکے رہنما اسکو بتائے جو خود فارن فنڈنگ کیس یاغلیظ کاموں میں ملوث ہوتے ہیں وہ خود کو صادق امین یا دوسروں پر نہیں تھوکتے
1
5
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
9 months
نیا سال ایک selfie 🤳کے ساتھ😁😂 #HappyNewYear
Tweet media one
3
2
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
کل مسجد نبوی میں وزیراعظم شہباز شریف اور ہمراہ وفد کی آمد پر چور چور کے نعرے یہ بدتمیزی کی بات ہیں مسجد نبوی رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا گھر ہیں رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم جسکو چاہیے بلاتے ہیں یہ لوگ ہوتے کون ہیں چور چور کہنے والے اسکا فصلیہ خود رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کرے 1/2
1
0
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
28 days
اسلام علیکم ⁦❤️⁩🥰 میم پلیز مجھے بھی فالو بیگ کردیں ناں 🙏🥺
Tweet media one
1
2
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
پاکستان کی تاریخ کی پہلی ایئر ایمبولینس نے کام شروع کردیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اپنے وعدوں کو پورا کرنے کے لیے وزیراعلی مریم نواز کی محنت واقعی قابل تعریف ہے شکریہ وزیراعلی پنجاب 🥰
Tweet media one
Tweet media two
3
5
15
@BanoQ_
Bano Qureshi
15 days
مان لو نواز شریف جیت چکا ہے🐅 پی ٹی آئی ناکام ہوچکی ہے۔۔
Tweet media one
2
3
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
میری مریم آپی نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ عدالت سے انصاف کی امید نہیں آپی کی میڈیا سے گفتگو نے صاف خلاصہ کردیا تھا اور قوم کو دیکھایا بھی
0
2
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
ڈاکٹر شہباز گل صاحب آج عدالت میں پیش ہوتے ہیں اور جناب فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے وکیل کوسات افراد کے نام دیں دیئے ہیں اور مریم نواز نے کہا ہے کہ انہیں کچل ڈالو میری بہنوں اور میرے بھائیوں دل کی گہرائیوں سےبتاناکہ وہ سات افراد اور مریم نوازکو اس شخص کو کچلنے سے کیا حاصل ہوگا
0
2
7
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 year
میرے موبائل کی گیلری کی ایک اور خوبصورت تصویر میری ماما اور میرا بھائی⁦❤️⁩
Tweet media one
3
1
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
8 months
اسلام علیکم 🙏 جمعہ مبارک⁦❤️⁩ جس نے نماز کی فکر چھوڑی اللّٰہ تعالیٰ نے اس کی فکر چھوڑی
Tweet media one
2
1
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا قوم کے ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان👏 وزیراعلی پنجاب سب پر lead لے گئیں👏
Tweet media one
1
2
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
ماشاءاللہ میاں صاحب کے چہرے کی چمک تو دیکھوں سب سے الگ سب سے ہینڈسم⁦⁦❤️⁦🇵🇰⁩😎
Tweet media one
2
3
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
Tweet media one
5
2
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
سنا ہیں کہ شیخ رشید کا بھتیجا گرفتار ہوگیا ہیں بہت اچھا ہوا مگر بہت جلدی اسکو گرفتاری سے ضمانت مل جائے گی لیکن اللّٰہ کے گھر سے اسکو گرفتاری کی ضمانت نہیں ملےگی
0
3
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
5 months
ماشاءاللہ کتنا پیارا نام ہیں 🥰 جمعہ کے دن کثرت کے ساتھ درود شریف پڑھا کرو🧕 جمعہ مبارک⁦❤️⁩
Tweet media one
1
4
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
کافی دنوں سے سابق وزیراعظم عمران خان اور انکے رہنما فرح خان یا گجر کے حق میں بہت وضاحت پیش کررہے ہیں اور حکومت کے ہرسوال کا جواب دے رہے ہیں اگر فرح گجر اتنی ہی ایماندار ہوتی تو بھاگتی نہیں بلکہ پاکستان میں رہےکر اپنی بے گناہی کا ہر سوال کا جواب دیتی
0
2
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
5 months
Tweet media one
1
0
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
6 months
آنکھیں اللّٰہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے 🧕🥰
Tweet media one
2
1
14
@BanoQ_
Bano Qureshi
4 months
Mine 😎
Tweet media one
3
2
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
کیا آپ لوگوں کا ٹویٹر vpn کے بغیر چل رہا ہے؟
11
1
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
لوگ ترقی کرکے چاند پر ہیں🥰 اور میں ابھی اپنے فالورز کی گنتی پر ہوں😡
2
0
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
Wow Maryam Appi once again in action میری مریم آپی کی مشترکہ نیوز کانفرنس جاری ہے آج آپی اہم گفتگو کررہی ہیں تمام لوگ باتوں پر توجہ دیں
0
2
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
8 months
ماشاءاللہ (مریم نواز کی شیرنیاں⁦(⁦❤️⁩
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
ہماری وزیراعلی پنجاب نے جو کہا وہ کرکے دکھایا 💙🥰
Tweet media one
1
3
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
بالکل صحیح کہا نانا
@NawazSharifMNS
Nawaz Sharif
2 years
پاکستان کو ایک تماشہ بنا دیا گیا ہے۔ تینوں جج صاحبان کو سلام
28K
12K
42K
0
1
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
مریم آپی جھنگ میں خطاب کررہی ہیں عوام اور کارکنوں سے میں نےمریم آپی سے کہا آپی میں بھی چلتی ہوں آپکے ساتھ! آپی نے کہا ابھی نہیں اگلی بار میں نے پھر سے کہامریم آپی نے مجھے غور سے دیکھا میں ڈر گئی اور سوفے پر بیٹھ گئی! اگر مریم آپی کی اجازت ہوتی تو میں بھی مریم آپی کے ساتھ ہوتی؟
1
0
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
5 months
Happy birthday to me😎🎀🎂🎊🎊🎊🎉🎉🎉🎈🎈🎈🎈
Tweet media one
6
0
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
8 months
چاروں صوبوں کی ایک آواز نواز شریف⁦❤️⁩ یہ سب میری ماما کی محنت ہیں🥺⁦❤️⁩ @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
8 months
Mashallah once again 🦁❤️
Tweet media one
1
2
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
ہمارے دلوں کا وزیراعظم⁦❤️⁩
Tweet media one
2
3
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
کون سا لوں؟🤔 اوپر والا🤔 یا نیچے والا🤔
Tweet media one
2
1
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
This man not normal because all speech in talk Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif
Tweet media one
2
1
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
اس پرچم کے سائے تلے" ہم ایک ہیں "ہم ایک ہیں "💚⁦🇵🇰⁩ میرے طرف سے میرے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو 💚⁦🇵🇰⁩
Tweet media one
2
6
13
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
شہباز گل کا جو آج حال بے حال ہیں یہ اسکے بیان کی وجہ سے نہیں بلکہ یہ بے گناہ پر جو الزامات اس نے لگائے جھوٹ کا ساتھ دیا اس نے مرے ہوئے لوگوں پر بھی باتیں بنادی خدا کا خوف بھی نہیں کیا اس نے نہیں مانا کہ اللّٰہ دیکھ رہا ہے مجھے یہ اللّٰہ کا پکڑ ہےاس پر دکھے ہوئے دلوں کی ہائے ہیں
0
2
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
3 months
الحمدللہ اپنے ہر وعدے کو پورا کرتی ہیں 🤍⁦🇵🇰⁩🥰,,,,,,,,
Tweet media one
3
3
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
9 months
________اسلام علیکم 🙏________ معذرت کے ساتھ لیکن غور سے پڑھیں
Tweet media one
0
2
12
@BanoQ_
Bano Qureshi
4 months
میاں صاحب کے بھائی کا کامیاب دورہ جاری ہے❤️
Tweet media one
2
3
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
4 months
نواز کا دور ترقی کا دور⁦🇵🇰⁩
Tweet media one
0
1
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
9 months
دورد شریف روز پڑھیں جتنی پڑھ سکتے ہیں پڑھیں مگر روز پڑھیں اور لازمی پڑھیں
Tweet media one
0
3
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
28 days
ایک اور وعدہ پورا 👏 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سپیشل افراد کےلئے ہمت کارڈ کا وعدہ پورا کردیا @MaryamNSharif
1
5
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
10 months
ہم سبکی ایک آواز مریم ماما مریم ماما مریم ماما⁦❤️⁩⁦❤️⁩ میں مریم ماما بول رہی ہوں لیکن آپ سب مریم نواز بولے⁦😂⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Tweet media one
0
5
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
عوام کا درد رکھنے والے ہمارے لیڈر⁦❤️⁩🥺
Tweet media one
0
5
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
ریاست ہوگی ماں جیسی⁦❤️⁩ وزیراعلی ہو تو مریم نوازجیسی⁦❤️⁩
Tweet media one
2
4
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
3 months
🤍🤍نواز شریف کی پہچان⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Tweet media one
1
3
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
جناب فواد چوہدری صاحب فرماتےہیں کہ ن لیگ یعنی مریم نواز شریف کے پاس ایک ہی بیانیہ ہیں لیکن اصل میں انکا ہیں بیانیہ ایک ہی وہ ہیں نواز شریف شہباز شریف مریم نواز، اور ان کے بچےانکے آگے پیچھے شریف خاندان کوبکنا ہیں کھبی دیکھا ہے ان لوگوں نے شریف خاندان سے ہٹ کر بات کی ہو
0
0
7
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
Swabi jalsa was very wonderful Maryam Nawaz Sharif bravo and brave father of brave daughter this is truth jalsa and lmran Khan of truth saw of world
1
3
6
@BanoQ_
Bano Qureshi
9 months
----------اسلام علیکم 🙏 --------- صبح بخیر⁦❤️⁩⁦❤️⁩-------------------- 😁🥰🧕
Tweet media one
0
1
8
@BanoQ_
Bano Qureshi
4 months
شریف سرکار⁦❤️⁩💋
Tweet media one
1
1
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم کے لئے کامیابی کا راستہ آ سان کرے اور بری نظر والوں سے بچا کر رکھے آ مین
Tweet media one
0
2
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
کیا ایسے شہباز شریف کی طرح عمران خان کھبی لوگوں سے ملا ہوگا۔ نہیں نہیں بلکل نہیں
@ZeshanMalick
Zeeshan Malik
2 years
ایسا ہے ہمارا شہباز شریف ♥️ This video brought tears in my eyes
429
2K
4K
0
3
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
13 days
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں🥺💔 #مادرجمہوریت_کلثوم_نواز
Tweet media one
0
2
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
4 months
"یا اللہ تونے کتنو کی قسمت سنواری ہے بس اتنا کہ دے کے اب تیری باری ہے"
4
2
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
8 months
پاکستان کے لیے نواز شریف کو ووٹ دو 🦁 وزیراعظم نواز شریف⁦❤️⁩
Tweet media one
0
2
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
کتنا حسین چہرہ کتنی پیاری آنکھیں😍
Tweet media one
1
2
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
مریم نواز کی تصویر ٹائمز اسکوائر (Newyork) میں لگ گئی😎 نواز شریف اٹی ٹی سٹی کی انٹرنیشنل لیول پر یذیرائے، مریم نواز کے initiative کو دنیا ایپریشیٹ کررہی ہے ماشاءاللہ پورے پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩
Tweet media one
2
3
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
آپکی وزیراعلی آپکے دکھ درد میں آپکے ساتھ ہیں🥺۔۔۔۔ @MaryamNSharif
0
4
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
شیروں اور شیرنیوں کو صبح بخیر اور دوبارہ منتخب ہونے والے وزیراعلی پنجاب کے لئے مبارک باد عمران خان کہتا ہے دو دن لاہور میں قیام کرونگا لاہور کو چھوڑو گا نہیں اب اس سے پوچھنا کتنے دن لاہور میں قیام کریں گا ؟کیونکہ لاہور کا وزیراعلی حمزہ شہباز ہیں
1
0
7
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچیں گی۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
1
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
3 months
یہ صرف ہماری وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہی کرسکتی ہیں شکریہ وزیراعلی مریم نواز شریف ⁦❤️⁩🥰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
4
11
@BanoQ_
Bano Qureshi
9 months
Good morning 🥰 ماما آپ میرے موبائل فون میں کیا دیکھ رہی تھی 🤔😂
Tweet media one
1
3
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
4 months
نواز شریف کی حکومت آتی ہے تو مہنگائی کم ہوتی ہے⁦🇵🇰⁩
Tweet media one
2
3
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
آپ لوگ میرے ٹوئٹ ری ٹویٹ کیوں نہیں کرتے 🤔 میں کون سی کسی کی گھڑی چوری کی ہیں😡
4
2
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
8 months
الحمدللہ میری ماما جیت گئی❤️⁩
Tweet media one
1
2
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 year
________اسلام علیکم________ ________جمعہ مبارک________ میری آپ سب سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے آپ لوگ اپنے گھروں کے باہر جانوروں کے لیے بھی پانی رکھیے گا
Tweet media one
3
2
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
لاہور میں بارشوں کا گزشتہ 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا پورے لاہور میں متحرک، پانی کی نکاسی تیزی سے جاری رہی، الحمدللہ اب پورے لاہور کلیئر ہیں Well done CM Punjab 👏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
14 days
ساڈے مُلک دی پہچان ساڈا شیر نواز شریف⁦❤️⁩🐅🇵🇰 @MaryamNSharif
1
2
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
5 months
اسلام علیکم میری آپ سے چھوٹی سی گزارش ہےآج کل گرمی کی شدت تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہیں تو آپ لوگ بے زبان جانوروں اور پرندوں کے لیے پانی رکھنے کا خاص طور پر خیال رکھیں
3
4
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
16 days
وزیراعلی @MaryamNSharif نے ڈی جی خان سےلاہور جاتے ہوئے چائے کےڈھابے پر گاڑی روک لی وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو خوشگوار سرپرائز دیا⁦ ڈیرہ غازی خان میں بچوں کے نیوٹریشن پروگرام کے آغاز کی تقریب سے واپسی پر وزیر اعلی پنجاب سڑک کنارے ڈھابے پر رک گئیں
0
1
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
بلکل ویسے ہی جیسے نواز شریف انکل کی آستین کا سانپ عمران خان صاحب تھے
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
اداروں کو یہ بھی معلوم ہو کہ رانا ثناللہ اور عطا تارڑ جیسے کئ سانپ انھوں نے آستینوں میں پال لئے ہیں جو دھاندلی خود پلان کر رہے ہیں لیکن جان بوجھ کر ان اقدامات کی ذمہ داری اداروں پر ڈالتے ہیں، رات تحریک انصاف کے امیدوار کی کارنر میٹنگ پر پولیس کا دھاوا اس کی ایک مثال ہے
326
6K
19K
0
1
7
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
وزیراعلی مریم نواز شریف کی اپنے والد میاں نواز شریف کے ہمراہ اپنی والدہ محترمہ کلثوم نواز مرحوم کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
2
3
7
@BanoQ_
Bano Qureshi
10 months
___________ماشاءاللہ__ _________ 🥰⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
8
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری مریم آپی سادگی سےہویا میک اپ سے ہو ہر روپ میں اچھی لگتی ہیں اے میرے اللّٰہ میری مریم آپی کو اور مریم آپی کی شیرنی کو یعنی(مجھے) سلامت رکھے اور ہمیں بری نظروں سے بچائے (آمین)
Tweet media one
2
1
6
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
آج عدالت میں انصاف ہار گیا اور پیسہ جیت گیا
0
1
10
@BanoQ_
Bano Qureshi
3 months
ڈیجیٹل پنجاب فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع،،،،،،،،،،،
Tweet media one
1
2
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
11 days
Good Morning........❤️ Ma'am I'm waiting for your follow back since a month😔 Ma'am @MaryamNSharif please give me follow back too nay🥺🧕
Tweet media one
2
2
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
1 month
ریاست ہوگی ماں جیسی⁦❤️⁩🥺
Tweet media one
2
1
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 months
انا للہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے 😔 @saadify
Tweet media one
2
1
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
2 years
آج شہباز شریف کی آنکھوں کی روشنی چہرےکا نور، دل کی دھڑکن اور شہباز شریف کا فخر اور غرور خمزہ شہباز شریف نےحلف اٹھالیا ہیں اور رہی بات صدر پاکستان اور گورنر پنجاب کی تو کیا عزت رہی
1
0
5
@BanoQ_
Bano Qureshi
11 days
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا اپنی عوام کے لیے تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif کی ہدایت پر اٹک میں بھی ریڑھی بازار قائم کر دِیا گیا👏⁦🇵🇰⁩ اب اٹک کے شہریوں کو بھی صاف ستھری سبزیاں اور پھل بازار سے سستے داموں دستیاب ہونگی۔۔۔۔۔
1
2
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
4 months
واہ مریم واہ تیرا ہر کام 🤩 My queen ❤️💋
Tweet media one
0
1
7
@BanoQ_
Bano Qureshi
11 days
ایک شخص کا کہنا ہے ہم مریم نواز کےستھرا پنجاب مشن سے مطمئن ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفائی پہلے بھی ہوتی رہی تھی لیکن اب جو ہورہی ہے اسکا لیول اور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 👏👏 @MaryamNSharif
1
2
9
@BanoQ_
Bano Qureshi
15 days
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی شیخوپورہ کے نواحی سفائر بے آمد عام لوگوں سے زبردستی زمینیں لینے کی عوامی شکایت پر اظہار ناپسندیدگی، تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مختلف پراجیکٹس پر غور کیا۔
0
5
9