محترم اساتذہ اکرام۔
السلام علیکم۔
الیکشن ڈے پر آے سٹاف کو مہمان سمحجھ کر کھانا دیں۔
میں اپنے سکول کے کلاس فور کو کحچھ رقم دے کر آئی ہوں کہ چاے پانی کا انتظام کریں۔ اور اگر کمیونٹی کی طرف سے کھانا نہیں آتا تو ایک منٹ کی تاخیر کیے بغیر عملے کا کھانا ہوٹل سے لے آیئں۔