Talent is not Enough...🌻🍁❣
You Need Discipline.
You Need Dedication.
You Need Character.
More Peoples have failed not for lack of talent but for lack of Character.💫
بہت محفوظ تھی ہستی وہ مثلِ سائباں سا تھا
حصارِ عشق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا قیامت تک تمہارا ہوں
گیا جب چھوڑ کر مجھ کو قیامت کو تو آنا تھا🍁🍁
🕊🔥