السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہیں__بےشک وہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی ، توبہ کرنے کی۔
اور کچھ بھی کرنے کی طاقت انسان کے ہاتھ میں ہے نہ اختیار میں حکم " کن " اور عمل " فیکون" رب کی خوبی ہے…