حدودِ ذات سے , باہر نکل کے دیکھ ذرا !
نہ کوئی غیر , نہ کوئی رقیب لگتا ہے۔۔
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں , یہ خلوص !
کبھی کبھی مجھے , سب کچھ عجیب لگتا ہے۔۔🎀🥀
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے،😊
کل تو کل تھا______بتاؤ آج کیسا ہے✨
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن😊
تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے.💯 Good afternoon 🌞 🔥🥺