Ali Pervaiz Malik Profile Banner
Ali Pervaiz Malik Profile
Ali Pervaiz Malik

@AliPervaiz450

19,876
Followers
709
Following
2,325
Media
4,995
Statuses

Member National Assembly of Pakistan (from NA-119 Lahore-III) / Minister of State for Finance & Revenue

Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
Vote Sher Ka!
Tweet media one
609
280
4K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
پی ٹی آئی والو اللہ کے غضب سے ڈرو! بدقسمتی سے موجودہ حکمرانوں کو کوئی شرم نہیں۔ @shaistapervaiz @Marriyum_A
257
1K
3K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 years
مینار پاکستان کی طرف گامزن... ٹیم این اے 127 کی والہانہ محبت کا تہہ دل سے شکریہ!
100
483
3K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
ایک عظیم والد، ایک معزز پاکستانی کو سالگرہ مبارک ہو (18/11/1947-11/10/2021)۔ آپ کیلئے دعاگو!
Tweet media one
170
163
3K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
اپنے قابل اعتماد دوست اور میرے والد کے انتقال کے بعد پہلی عید ہماری رہائش گاہ پر گزارنے کے لیے اپنے مصروف معمولات سے وقت نکالنے پر وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب کا مشکور ہوں۔ پاکستان زندہ باد! @shaistapervaiz @CMShehbaz @PMO_PK
52
338
2K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
Tweet media one
52
427
2K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
@fahdshehbazkhan
Fahad Shehbaz khan
3 years
پیپلز پارٹی سے ووٹ کے عوض دو ہزار روپے فی کس کے حساب سے وصول پانے والا خاندان پروگرام "تماشا" منظرِ عام پر لے آیا۔ @BBhuttoZardari
24
443
937
60
758
2K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
Tweet media one
170
249
2K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
انشاءاللہ 5 دسمبر 2021 کے ضمنی الیکشن میں این اے 133 کے عوام ایک بار پھر شیر کو ووٹ دیں گے
81
295
2K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
9 months
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محترم شہباز شریف صاحب کی ہدایت پر مَیں نے اپنے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں اور 8 فروری کے الیکشن میں مریم نواز صاحبہ کے لیے مہم چلاؤں گا اور اپنی عاجزانہ حیثیت میں پاکستان اور پارٹی کی بہتری کیلئے بھی کام کرتا رہوں گا۔ 1/2
Tweet media one
101
297
2K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
9 months
جاتی امرا: این اے 119 سے عام انتخابات 2024 کے لیے مسلم لیگ (ن) کی معزز امیدوار مریم نواز صاحبہ سے ملاقات
Tweet media one
82
195
2K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
Shaista Pervaiz Malik takes oath as MNA (NA133) @shaistapervaiz
71
209
1K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
میں اپنی پارٹی، والدہ اور اپنی طرف سے مریم نواز صاحبہ، حمزہ صاحب، پوری مسلم لیگ (ن) لاہور اور NA133 ٹیموں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ضمنی انتخاب کی مہم میں انتھک محنت کی۔ انشاء اللہ ہم مل کر کمزوریوں پر کام کریں گے اور مضبوط ہو کر پاکستان کی خدمت کریں گے۔ (1/2)
29
133
1K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
جاتی امرا: این اے 119 سے جنرل الیکشن 2024 کیلئے مسلم لیگ (ن) کی معزز امیدوار مریم نواز صاحبہ سے ملاقات۔ باضابطہ مہم جلد شروع کی جائے گی! پاکستان زندہ باد!
Tweet media one
27
149
1K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 months
مَیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف صاحب اور وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے وزیر مملکت برائے خزانہ اور محصولات مقرر کرنے پر اعتماد کیا اور پاور ڈویژن کا اضافی چارج دیا۔ 1/2
60
168
1K
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
مدینہ منورہ: اللّٰه سبحان تعالیٰ 2023 پاکستان کیلئے خوشحالی اور پُرامن حالات لے کر آئے۔ آمین
Tweet media one
Tweet media two
59
65
944
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 months
ہمارا پرچم، یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں عظیم پرچم عطائے رب کریم پرچم
Tweet media one
24
135
930
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
لبرٹی: بیگم شائستہ پرویز ملک صاحبہ نے مریم نواز شریف صاحبہ کا جلسہ گاہ پہنچنے پر استقبال کیا
38
114
856
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
کشمیر چوک، پیکو روڈ: ضمنی الیکشن NA133 میں پی ٹی آئی کے دباؤ پر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی ٹیم نجی عمارت سے PML(N) کے ہورڈنگ کو زبردستی ہٹا رہی ہے۔ اتنا خوف!
23
279
853
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
11 months
ماڈل ٹاؤن: نواز شریف صاحب نے ہمیشہ ہمارے خاندان کے ساتھ جس محبت کا مظاہرہ کیا ہے اس کے اظہارِ تشکر کیلئے الفاظ کافی نہیں ہیں۔ ﷲ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو اپنے پیارے ملک کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ اقوام عالم میں اس کا حقیقی مقام حاصل کیا جا سکے۔ آمین
15
93
731
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
ماڈل ٹاؤن: سابق وزیر اعظم محترم شہباز شریف صاحب سے ملاقات، موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے کی اُن کی کوششوں نے فوری طور پر ڈیفالٹ کو روک دیا ہے لیکن ہمیں پائیدار اور جامع ترقی کے لیے اصلاحات کے راستے پر ثابت قدم رہنا چاہیے۔
17
96
665
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
6 months
این اے 119 کے ضمنی انتخاب کیلئے خاکسار کو مسلم لیگ (ن) کا امیدوار نامزد کرنے پر نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور حمزہ شہباز صاحب کا تہہِ دل سے مشکور ہوں۔ اُن کی رہنمائی میں ہم ہر فورم پر اپنے حلقے اور ملک کی خدمت کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان زندہ باد!
Tweet media one
69
114
664
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
بیگم شائستہ پرویز کا 5 دسمبر کے ضمنی انتخاب پر ویڈیو پیغام @shaistapervaiz
36
139
616
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
پیپلز پارٹی ضمنی الیکشن کے لیے عوام کا استحصال بند کرے جو وہ جیت نہیں سکتے۔ 2018 کے عام انتخابات میں 5000 ووٹ… اور اب آپ کے ووٹ میں 10 گنا اضافہ کیوں ہوگا؟
29
151
582
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
5 years
#پیغام_قائدنوازشریف_کےنام
39
142
577
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
ایڈووکیٹ محمد احمد قیوم ممبر پنجاب بار کونسل کے والد اور میرے پیارے تایا ملک محمد قیوم صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ 1.30 بجے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
96
76
592
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
5 months
قومی اسمبلی: بطور ایم این اے حلف برداری کی تصاویر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
65
569
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
Kindly help in identifying the miscreants who are soiling the face of democracy. PML(N) will not let vulnerable segments be exploited by looters of public money! God help us all
5
221
545
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
9 months
ماڈل ٹاؤن: محترم سابق وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے اپنے خاندان کے لیے اظہارِ محبت پر مشکور ہوں۔ الیکشن 2024 کے لیے پارٹی فیصلوں پر عمل کیا جائے گا۔ پاکستان زندہ باد! 1/2
18
99
534
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 years
Why PTI is scared of PML(Nawaz) & it’s leadership! @BeenishSaleem @BSWarraich
13
149
478
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 months
مَیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف صاحب اور وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے وزیرِ مملکت برائے خزانہ، محصولات اور بجلی مقرر کرنے پر اعتماد کیا۔ پاکستان زندہ باد!
Tweet media one
Tweet media two
13
49
482
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
این اے 127 کی ٹیم جلسہ کے لیے لبرٹی چوک کی طرف روانہ ہوئی۔
12
53
425
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
11 months
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ: پارٹی کی جانب سے نواز شریف صاحب سے ملاقات کیلئے لاہور آنے والے ایم کیو ایم کے وفد کا استقبال
2
37
428
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
NA 133آر او آفس: مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایات پر بیگم شائستہ پرویز صاحبہ کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔ @shaistapervaiz
23
67
406
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
یوسی 137: بیگم شائستہ پرویز ملک کی مریم نواز صاحبہ کیلئے این اے 119 میں عرفان بھٹی صاحب کی خواتین کی میٹنگ کے ساتھ انتخابی مہم جاری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
73
95
395
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
سینئر صحافی حسن نثار صاحب نے جیو پر اپنے شو میں آزمائش کی اس گھڑی میں ہمارے لیے جس طرح کی تعریف اور حمایت کا اظہار کیا ہے اُس پر ہمارا خاندان نہایت عاجزی کے ساتھ اُن کا شکرگذار ہے۔
11
82
381
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
جی ٹی روڈ: مسلم لیگ (ن)، ہماری قیادت اور پرویز ملک فیملی کی جانب سے مَیں اپنے تمام حامیوں اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو مریم نواز صاحبہ کے 2024 کے عام انتخابات کیلئےاین اے 119 میں الیکشن آفس کے افتتاح پر اُن کے استقبال کیلئے آئے۔ پاکستان زندہ باد!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
84
381
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 months
ماڈل ٹاؤن: قوم سے خطاب کے بعد معزز وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب کے ساتھ
Tweet media one
26
28
365
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
7 months
اسلام آباد: بیگم شائستہ پرویز ملک نے مسلم لیگ (ن) کی ایم این اے کی حیثیت سے پاکستان کی خدمت کا حلف اٹھا لیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
44
359
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
ماڈل ٹاؤن: سابق وزیر اعظم محترم شہباز شریف صاحب سے ملاقات، موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے کی اُن کی کوششوں نے فوری طور پر ڈیفالٹ کو روک دیا ہے لیکن ہمیں پائیدار اور جامع ترقی کے لیے اصلاحات کے راستے پر ثابت قدم رہنا چاہیے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
39
337
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
9 months
مَیں اپنے خاندان کی طرف سے اِس حلقے کے تمام حامیوں اور خیر خواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ایک دہائی سے زائد عرصے سے ہمارے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہوئے ہیں۔ پاکستان زندہ باد! 2/2
13
48
340
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دینے کے لیے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف صاحب کا مشکور ہوں۔ ہمارے خاندان کے پاس قومی اسمبلی کی نشستیں پارٹی کی امانت ہیں اور ہم نواز شریف صاحب کی قیادت میں ملک کی بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
45
316
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
این اے 133 کے معزز ووٹرز کیلئے پیغام @ECP_Pakistan
18
62
322
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
مدینہ منورہ: حرمین ٹرین سروس کے ذریعے عمرہ کے لیے روانگی۔ اللّٰه تعالیٰ ہماری عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے - @shaistapervaiz
Tweet media one
Tweet media two
25
23
306
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
10 months
ماڈل ٹاؤن: سابق وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی امور پر تبادلہ خیال
5
38
317
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
ماڈل ٹاؤن: مہر وسیم صاحب نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی اور عام انتخابات میں مریم نواز صاحبہ کی مہم چلانے کا وعدہ کیا
Tweet media one
3
63
308
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
لوگوں کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے والوں پر اللہ کا غضب نازل ہو! #ووٹ_کو_عزت_دو
7
89
297
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
لندن: قائد مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف صاحب سے ملاقات۔ اُن کی اوّلین تشویش عام آدمی کے معاشی درد کو دور کرنا اور پاکستانی معیشت کی بحالی ہے۔ الله تعالیٰ ہم سب کو ملک کی اچھی خدمت کرنے کی طاقت عطاء فرمائے۔ پاکستان زندہ باد!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
54
288
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
9 months
ماڈل ٹاؤن: سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف صاحب سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
38
301
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
ماڈل ٹاؤن: این اے 127 اور 133 کی چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز صاحبہ سے ملاقاتوں کی جھلکیاں
4
49
275
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 years
Township: Police raid office of PML(N) President Lahore. Staff & chowkidar illegally taken to Township PS. Shame on PTI; you said you would offer container?! @Kh_ImranNazir @shaistapervaiz @ZeshanMalick @BSWarraich @Marriyum_A
16
140
281
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
لندن: محترم نواز شریف صاحب سے ملاقات کی جو ہمارے خاندان کے لیے مشکل ترین وقت میں چٹان کی طرح کھڑے رہے۔ انہوں نے میرے مرحوم والد جو ان کے دیرینہ ساتھی تھے کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ ان کی بنیادی فکر پاکستان کی معیشت کی بحالی ہے۔ @shaistapervaiz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
45
278
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
Dear @Jamshediqbalch , maybe you could check the authenticity of this 3rd grade lollywood video & our condemnation before commenting on this matter? May Allah SWT wrath be on those who exploit people for their advantage. Take good care of yourself
@Jamshediqbalch
Jamshed Iqbal Cheema
3 years
لوگوں کے ضمیر خریدنا اور انکے ووٹوں کی تجارت ہمیشہ سے نون لیگ کی عادت رہی ہے. یہ ہیں وہ زرائع جن کے زریعے یہ کرپٹ اور غلیظ جماعت اس ملک پر حکومت کرتی رہی. کیا الیکشن کمیشن اسی سرعت سے اس وڈیو پر ایکشن لے گا جیسے تحریک انصاف کے خلاف لیا جاتا ہے. قوم منتظر ہے
24
92
238
19
85
266
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
11 months
ماڈل ٹاؤن: قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف صاحب سے ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
36
270
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
گلبرگ: آسٹریلوی ہائی کمیشن کی فرسٹ سیکرٹری (سیاسی) مائیری رابرٹسن اور یاسمین بوٹوس سیکنڈ سیکرٹری (سیاسی) سے ملاقات۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال @shaistapervaiz
Tweet media one
5
29
250
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
رائیونڈ: مریم نواز صاحبہ کی عام انتخابات 2024 کیلئےاین اے 119 میں انتخابی مہم کی حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے سلسلے میں صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات
3
49
273
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
اللہ سبحان تعالیٰ کی لاٹھی بے آواز ہے! 🙏🏻
6
52
258
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
پارٹی کی طرف سے میں آپ میں سے ہر ایک کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مریم نواز شریف صاحبہ کے استقبال کے لیے لاہور ایئرپورٹ پر ٹیم NA127 کی ریلی میں شمولیت اختیار کی۔ ہم سب مل کر پاکستان اور اس کے عوام کی بہتر خدمت کریں۔ پاکستان زندہ باد!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
57
241
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
میں اپنے اہل خانہ کی طرف سے لاہور کے لوگوں کا خاص طور پر مسلم لیگ ن سے وابستہ لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرے والد محمد پرویز ملک کی پہلی برسی پر تعذیت کی اور دعائیں بھیجیں۔ آپ کی مسلسل محبت اور تعاون ہمارے لیے تقویت کا باعث ہے۔ خدا آپ سب کو خوش رکھے!
12
35
235
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
NA 133 میں راجہ پرویز کا جھوٹ اور غلاظت کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ شرم کچھ حیا کرلیں۔۔۔ پی پی 167 سے PMLN کے امیدوار میاں سلیم تھے۔ کوئی سیاسی کارکن غلاظت پارٹی میں جانے کا سوچ نہیں سکتا۔ پیپلز پارٹی کے دوست تو آج ECP اور تحقیقاتی ایجنسیوں کے سامنے ویسے ہی شرمندگی کا سامنا کررہے ہیں!
14
65
244
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
11 months
ماڈل ٹاؤن: سابق وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی اُمور پر تبادلۂ خیال @shaistapervaiz
5
36
243
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
5 months
حالیہ ضمنی انتخابات میں ملنے والی عزت پر ﷲ سبحان تعلیٰ کا شکر گزار ہوں۔ میری والدہ شائستہ پرویز ملک اور مَیں پارٹی قیادت کی طرف سے ہم پر کیئے گئے اعتماد اور NA119 کے مکینوں کی جانب سے ہمارے خاندان کے ساتھ مسلسل محبت ہمارا سرمایہ ہیں۔ (1/2) @shaistapervaiz
Tweet media one
30
52
250
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
باغبانپورہ: ٹیم این اے 127 نے ایم پی اے کنول لیاقت صاحبہ اور ان کی ٹیم کی خصوصی کاوشوں سے مریم نواز صاحبہ کی سالگرہ منائی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
26
222
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
سالگرہ مبارک قائد پاکستان مسلم لیگ نواز شریف صاحب #HappybirthdayNawazSharif
34
50
222
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
ٹیم این اے 127 جیل روڈ سے گزرتے ہوئے لبرٹی چوک کی طرف رواں
3
20
221
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
“Death is not the greatest loss in life. The greatest loss is what dies inside us while we live”. You will always be in our thoughts & prayers Abu
Tweet media one
28
27
221
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 years
اسلام آباد میں جاری سینیٹ انتخابات
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
17
224
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
1 year
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی جھلکیاں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
15
213
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
باغبانپورہ: این اے 119 میں مریم نواز صاحبہ کی جیت پر مسلم لیگ (ن) کے حامیوں کے ساتھ جشن 1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
24
229
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
6 months
ماڈل ٹاؤن: حمزہ شہباز شریف صاحب سے ملاقات
Tweet media one
4
15
228
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
باغبانپورہ: این اے 127 کے دفتر میں جشنِ عید میلاد النبیﷺ کی تقریب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
15
207
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
COAS کی تقرری پر عمران خان کی خواہش کی کوئی آئینی حیثیت نہیں۔ آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 کے قانون کے مطابق COAS کی تقرری/توسیع کا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ جب ایک لیڈر کو آئینی طور پر وزارت عظمیٰ سے ہٹایا تو اُس نے قومی مفاد سے کیسے کھیلا! @GFarooqi 1/3
13
46
194
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 months
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی کنٹری نمائندہ محترمہ ایسٹر پیریز روئز سے بشکریہ ملاقات
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
21
212
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
24
36
203
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
جی ٹی روڈ: مریم نواز صاحبہ این اے 119 میں جنرل الیکشن آفس کے افتتاح کی ایک جھلک 1/5
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
24
200
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
9 months
ماڈل ٹاؤن: محترم سابق وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے اپنے خاندان کے لیے اظہارِ محبت پر مشکور ہوں۔ الیکشن 2024 کے لیے پارٹی فیصلوں پر عمل کیا جائے گا۔ پاکستان زندہ باد! 2/2
9
39
193
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
5 months
بیگم شائستہ پرویز ملک کا این اے 119 کے ضمنی الیکشن کے موقع پر مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
21
195
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
جی ٹی روڈ: مریم نواز صاحبہ کے نئے این اے 119 الیکشن آفس بمقام الیاس میرج ہال میں دعا کا اہتمام
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
33
196
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
10 months
شیخوپورہ: عام انتخابات 2024ء کے لیے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے درخواست گزاروں کے انٹرویوز کا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔ شیخوپورہ کیلئے میرٹ پر سفارشات سنٹرل بورڈ کو پیش کی جائیں گی۔
1
23
195
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
جوہر ٹاؤن: مرحوم جسٹس قیوم صاحب کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کیلئے تشریف لانے پر وزیر اعظم صاحب کا مشکور ہوں۔ @CMShehbaz @shaistapervaiz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
18
184
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
اللہ تعالیٰ سانحہ پشاور کے شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آج پاکستان اپنے وجود کی کثیر جہتی جنگ میں مصروف ہے۔ دعا ہے کہ ہم بحیثیت قوم متحد ہو سکیں تاکہ ہم ملک کو جامع اور پائیدار ترقی کی اصلاحی راہ پر گامزن کر سکیں۔ آمین
8
44
184
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
زرداری صاحب اور راجہ پرویز اشرف کی نئی پیپلز پارٹی کے کارنامے (حصہ 1)۔ شاباش لاہور رنگ چینل! @LahoreRang @ECP_Pakistan
4
88
178
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
11 months
ٹیم NA127 مینارِ پاکستان جلسے کیلئے روانہ
5
30
181
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
8 months
میں اپنی پارٹی، قیادت، پرویز ملک فیملی اور اپنی طرف سے NA119 کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مریم نواز شریف صاحبہ کو ووٹ دے کر حمایت کی۔ انشاء ﷲ وہ حلقے اور ملک کی اچھی طرح خدمت کریں گی۔ پاکستان زندہ باد!
Tweet media one
4
33
186
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 years
عزت مآب جناب شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاحب نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
22
174
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
5 months
ٹیم NA119 بشمول بیگم شائستہ پرویز ملک صاحبہ، علی پرویز ملک صاحب، خواجہ عمران نذیر صاحب، چوہدری شہباز صاحب، ملک وحید صاحب، کنول لیاقت صاحبہ اور دیگر ضمنی الیکشن میں PML-N کی فتح کا جشن منانے کیلئے مہک بینکویٹ ہال، جی ٹی روڈ میں 28 اپریل 2024 بروز اتوار سہ پہر 3 بجے موجود ہوں گے۔
9
32
179
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
قومی اسمبلی میں جسٹس ریٹائرڈ ملک قیوم صاحب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ مرحوم کی روح کے لیے دعاؤں پر قومی اسمبلی کے ساتھیوں خصوصاً سپیکر صاحب کا مشکور ہوں۔
2
21
173
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
یہ مضحکہ خیز بات ہے کہ جب PTI کے خلاف فیصلہ آتا ہے تو وہ خود کو اِن مقدمات سے پیچھے کرلیتی ہے۔ ARU اور NAB نے NCA (UK) کیس پر وسائل خرچ کیے لیکن اُن کیسز کا شہباز شریف سے کوئی تعلق نہیں! شہباز شریف نے جو مہینوں جیلوں کے پیچھے الزامات پر گزارے اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟ @GFarooqi
14
32
173
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
6 months
ماڈل ٹاؤن: وزیرِ اعظم محترم شہباز شریف صاحب کی زیرِصدارت اقتصادی انتظام میں پلاننگ کمیشن کے کردار پر مشاورتی اجلاس
3
24
180
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 months
کوئینز روڈ: لیسکو ہیڈ آفس میں پریس کانفرنس 1/2
6
24
178
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
11 months
ڈیفنس روڈ: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا خالد قادری صاحب کے بچوں کی شادی کی تقریب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
21
168
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
بیگم شائستہ پرویز ملک کا اپنے حلقہ این اے 133 کی یوسی 221 اور 232 کا دورہ @shaistapervaiz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
15
157
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
لندن: بیگم شائستہ پرویز ملک نے قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف صاحب اور نائب صدر مریم نواز شریف صاحبہ سے ملاقات کی۔ @shaistapervaiz
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
21
163
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
ہم نیوز کے مارننگ شو میں سیاسی بحران سے نمٹنے اور اقتصادی ڈیفالٹ کو روکنے پر بحث @Shiffa_ZY @ovaismangalwala 1/7
7
22
151
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
2 years
قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس: ڈپٹی سپیکر نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اتوار تک ملتوی کر دی. Opposition 172+
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
25
159
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
4 months
اسلام آباد: سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
19
173
@AliPervaiz450
Ali Pervaiz Malik
3 years
شائستہ پرویز صاحبہ نے آج سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ ٹاؤن شپ آفس میں استقبال کے لیے موجود خیر خواہوں میں MPA رمضان بھٹی صاحب، میاں سلیم صاحب، خالد قادری صاحب، متعدد بلدیاتی نمائندے اور حامی شامل۔ اس مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہونے کے لیے سب کا شکریہ @shaistapervaiz @fasih59
6
39
160