آج امریکی وزیر خارجہ سائفر کو تسلیم کر رہا ہے۔
میرے بابا نے گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں اس حوالے سے جو کیا تھا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہوا۔
عمران خان بھی سچے ثابت ہوئے۔
بابا نے اس وڈیو رکارڈنگ کے بعد کہا تھا اب میرا جینا مشکل ہوگا، ننگا بادشاہ اب بہت غسے میں آگیا ہے اور پھر بابا شہید ہوگئے۔💔😭
لیکن ان کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں، موجودہ بادشاہ اس بھی زیادہ ننگا ہو چکا ہے۔
آپ سب سے التجا ہے بابا کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھیں۔ 🙏
آج کے دن پچھلےسال بابا 10اگست کو جھوٹے مقدمات کی وجہ سے پاکستان سے دبئی کے لئے روانا ہوئے😭 کیونکہ
فرعون باجوہ نے ان پر زمین تنگ کردی
اللہ پاک میرے بابا کے قاتلوں کو دنیا اور آخرت میں رسوا کرا اور انکی نسلیں اجاڑ
فاتحہ پڑھ کر کمینٹس مےڈن لکھیں،شیئر کریں زیادہ لوگوں دعا کریں🙏
بریکنگ :
کورٹ کے سامنے وکلاء کا احتجاج جاری عمران خان کو انصاف دینے تک یہ احتجاج جاری رہے گا
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کالے کورٹ والے اپنا فریضہ نبھا رہے ہیں ہمارا فرض ہے کہ کم از کم ان کی حوصلہ افزائی ہی کریں۔
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
سپریم کورٹ آف پاکستان ”سائفر“ کی تحقیقات کروائے۔۔ اگر نہیں کرواتے تو یہ تاثر ختم کرنا مشکل ہوگا کہ سپریم کورٹ بھی کسی دباؤ کے تحت اس رجیم چینج کو حصہ ہے۔
مج پر یہ تنقید کی جارہی ہے کہ میں عمران خان کی سپورٹ کرتی ہوں
میں کیوں کہ کروں،میرے بابا بھی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہوئے کرپیش کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے💔
عمران خان اور ارشد شریف کی لڑائی انھیں فرعونوں سے تھی
میں اب کھل کے خان کی سپورٹ کرونگیretwetکرین اور فالو کریں شکریہ🙏
میرے ٹوئیٹس کو چوکیداروں کا میڈیا سیل بہت رپورٹ کر رہا ہے کیونکہ میں شہید ارشد شریف کے لیے آواز مسلسل اٹھارہی ہوں۔
بلکل ریچ کم ہو رہی یے۔
اگر آپ ہماری فیملی کی لئے آواز اٹھانا چاہیے ہیں تو پلیز مجھے فالو اور ریٹویٹ ضرور کریں اور اس ٹرینڈ پر کریں
👇👇
#JusticeForArshadSharif
میں کل بھی کہتا تھا آج بھی کہتا ہوں میرے ملک کا فیصلہ کرنے کا حق 24 کروڑ عوام کو ہے نہ کی ایک کمرے میں بھیٹے چند جرنیلوں اور کٹ پتلی سیاستدانوں کو ہے۔🔥
عمران ریاض انکل آن فائر ماشاءاللہ ۔
اس کو ریٹویٹ کریں
شہید ارشد شریف کو پاکستان سے دبئی اور دوبئی سے کینیا لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے پنچایا!!
کینیا میں آئی ایس آئی نے کینیا کے فوجی یونٹ GSU کے ہاتھوں قتل کروایا اور تصدیق کیلیے وڈیو حسن نواز کے لندن آفس بھیجی گئی جو سب سے پہلے مریم صفدر نے دیکھی !!
😭
بابا سے سیکھا ہے، اگر آپ کی کہی ہوئی بات حاکمِ وقت کو سخت نا گوار گررتی ہے تو آپ کی صحافت لالچ سے پاک صاف ہے۔
آپ سے رائے جاننا چاہتی ہوں کیا اینکر پرسن بن کر کوئی فلیگ شپ ٹی وی شو کر لوں؟؟
اس۔ ٹوئٹ کو اگنور نہ کیجئے گا سب رائے دیں۔🙏
Yes= retweet
No= Reason in comments
میرے شہید بابا جنت کے بالا خانوں میں مسکرا رہے ہوں گے کہ انہوں نے حق اور سچ کیلئے اپنی جان قربان کردی مگر ظالم کے سامنے جھکے نہیں کہ وطن کی محبت ان کے خون میں شامل تھی۔
آپ کے نہ ہونے سے جہان خاک میں بے پناہ افسردگی ہے۔💔
ان کے بچے ہارورڈ اور کیمبرج میں پڑھتے ہیں،یہ انکا پیسہ نہیں ہمارا اور آپکا پیسہ ہے، شہید ارشد شریف
23 سیکنڈ کی ویڈیو میں شہید ارشد شریف نے کرپٹ ٹولے کو نچوڑ کر رکھ دیا.!!
دور باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے سر نہیں رہتا۔
آج شہید ارشد شریف حیات ہوتے تو عمران خان کی تصویر دیکھ کر ایک بار پھر وہ کہتے کہ
"نہ جھکنے والا نہ بکنے والا قوم کا بہادرلیڈر جسے دیکھنےکیلیے ۲۵ کروڑ عوام منتظر تھی ۔"
آج شہید ارشد شریف کی یادستانے لگی ہے۔
یاد رکھیں: قاتلوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی۔
دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتے۔۔۔💔
ضمیر فروشی ، ظالموں کے سامنے سر جھکانے اور ظلم و ناانصافی سے انکار کر کے
شہادت کو گلے لگایا۔
یہ قوم روز محشر تک آپ کو یاد رکھے گی۔
انشاللہ ۔
اس بچی پر ظلم کرنے والے کوئی معمولی لوگ نہیں ایک جج کی بیوی ہے۔
آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ایک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضمیر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے
اور مجرم گرفتار ہو جائیں
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
شہید ، غازی ، قیدی
ان کے چاہنے والوں کی تعداد کتنی ہے آج اس ٹویٹ پر لائیک کمینٹ اور شیئر کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا!
ان تینوں کی قربانیاں بہت بڑی ہیں ، امید ہے آپ لوگ بھول نہیں گئے ہونگے!
پٹواریوں اور چوکیداروں کو دکھا دیں کتنا پیار ہے ہم سب کو ان سے❤️
لائیک کمینٹ & شیئر🙏
میں نے بابا کے مشن کو ادھورا نہیں چھوڑنا،ہمیشہ ارشد شریف شہید کہتے تھے عمران خان اس بدبودار نظام میں امید کی واحدکرن ہے
اس قیدی نمبر 804 کی کہانی ہر گھر تک پہنچائیں یہ ہی ہماری الیکشن کیمپین ہے۔
جس کی نظر سے یہ ٹوئیٹ گزرے ، کلپ سنیں اور ریٹویٹ لازمی کرنی ہے
ظلم کے خلاف بولیں🙏
آپ کے جانے کا منظر آپ کے یتیم بچے اور آپ کی بیوہ کبھی نہیں بھول سکتے 😭😭
کاش آپ نا جاتے۔
ارشد شریف کے لئے فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھنے والے 40 لوگ چاہییں ان کے ایصال ثواب کے لئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
شکریہ
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
ایک سال گزر گیا یہ سنے بغیر:
“پاکستان اور دنیا بھر سے دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام” 💔
کیا خوفناک رات تھی جب یہ سننے کو ملا کہ ارشد شریف اب ہم میں نہیں رہے😭😭
اللّٰہ ان کے قاتلوں کو اور ان نسلوں کو دنیا میں عبرت کا نشان بنادے۔
آمین۔
Visited his grave today
عید کے دن سے بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لیے ننگے پاؤں احتجاج کرنے والی لڑکی کے پیغام کو وائرل کرنا ہے شاید ان کی غیرت جاگ جائے۔
"بس اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ دشمن کے بچوں کو بیشک پی ایچ ڈی کرادو لیکن ہمیں صرف زندہ رہنے دو بڑی مہربانی ہوگی"
#ReleaseAllMissingPersons
رمضان کی اس بابرکت رات کے اس پہر جو لوگ بھی عبادت کررہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ شہید ارشد شریف کیلیے خصوصی دعائیں کریں۔ اللہ تعالی شہید کے تمام قاتلوں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین۔
انکل عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ میں ضرور کریں۔
انھیں یقین تھا کہ ہم آواز اٹھائیں گے اور اس یقین کو ٹوٹنے نہ دیں🙏
#WeNeedImranRiazKhan
#FreeImranRiazKhan
ممبئی میں حملے پاکستان نے کروائے:
نواز شریف
آرمی چیف صاحب آپ نے کہا تھا اداروں کے خلاف پروپگنڈا کرنے والوں کو بے نقاب کریں ہم پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو بھی بے نقاب کر رہے ہیں۔
شیر کریں اور ان کی اصلیت لوگوں کو دکھائیں
گزشتہ سال جب میرے والد ارشد شریف کا جنازہ پڑھایا جارہا تھا یہ بیغرت بے حس شریف خاندان مٹھائیاں باٹ رہا تھا کیونکہ انکی کرپشن کے کیسز شہید کے پاس تھے
ہم نہیں بھولے نہ بھول نے دینگےاللہ کی پکڑ ضرور ہوگے ، چاہے وہ بوٹ والے ہوں یا بوٹ کو چاٹنے والے سیاسی لوگ۔
#JusticeForArshadSharif
اللہ شہید کے درجات بلند کرے اور ظالموں کو دنیا و آخرت میں رسوا کرے۔
آمین ۔
کیا آپ بابا کے لئے آج جمے کے دن فاتحہ پڑھ کر مغفرت کی دعا کرکے کمینٹ میں آمین لکھ سکتے ہیں۔
میرے شہید بابا کے کہے ہوے الفاظ لفظ بلفظ سچ ثابت ہو رہے ہیں.
انہوں نے بہت پہلے خبردار کیا تھا
"آج آپ پاکستانی لوگوں کے گھروں میں گھسے ہیں اور آپ سمجھ رہے ہیں کہ کوئی آپکے گھر میں نہیں گھسے گا، یاد رکھنا کسی کا گھر محفوظ نہیں رہے گا۔ سب کو پتا ہے کس کا گھر کدھر ہے"
سیاستدانوں کو تو گندا کیا جاتا ہے کہ توشہ خانہ سے تحفے اٹھاتے ہیں لیکن جرنیلوں سے کوئی کیوں نہیں ہوچھتا؟
بابا نے پوچھنے کی کوشش کی تھی اور اس وقت کے "بادشاہ" کو برا لگا تھا اور شہید ہوگئے۔
میں پاکستانی کی حیثیت سےپوچھتی ہوں توشہ خان جرنیلوں کے تحائف کے لسٹ پبلک کیوں نہیں ہوتی؟
آج مجھے عمران ریاض انکل کےلئے ہزار آمین بولنے والے چاہیں. کسی کی آمین تو جلد سنی جائے گی۔
یااللّه عمران ریاض خان کواپنے حفظ و امان میں رکھنا، اور جلد از جلد اپنے گھر والوں میں واپس آجائیں۔
آمین 🤲
ان ٹرینڈز میں شامل ہوں 🙏
#FreeImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
تم اپنے باپ کے پسینے کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے!
باپ دُنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کا دستر خوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اتارے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں!!
ربیعہ باجوہ کو دیکھتے ہی ریٹویٹ کردیا کریں۔
یہ وہ کچھ بول لیتی ہیں جو آپ نہیں بول سکتے۔
'ججوں اور جرنیلوں سے یہ لرائی اب ہم خواتین لڑیں گی۔ وہ چاہے جیوڈیشری میں بیٹھی خواتین ہوں یا جیلوں میں بیٹھی خواتین۔"
@Rabia_BajwaAdv
لاہور ہائی کورٹ سے صدر پی ٹی آئی لاہور کی قیادت میں وکلاء کی بڑی تعداد کینٹ کچہری روانہ۔
ان ای 122 سے عمران خان کے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر احتجاج بھی ہوگا
عوام سے گزارش کی گئی ہے کہ احتجاج میں شامل ہوں۔
پوسٹ شیئر کریں
شہید کے تاریخی الفاظ!!
کیا ہمارے بچوں کا مستقبل یہ ہے کہ وہ ساری زندگی غربت کی لکیر کے نیچے رہیں!!
شہید نے اس کی قیمت اپنی جان دیکر ادا کی ہے😭😭
ہم نے شہید کے مشن کو جاری رکھنا ہے۔
یہ سر کٹ تو سکتا ہے لیکن ظلم کے آگے جھک نہیں سکتا پھر دنیا نے دیکھا کہ وہ اپنی بات کا پکا نکلا شہید ہو کر بھی ہمیشہ کے لئے امر ہو گیا.
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف
"مجھے یقین ہے آپ اکیلا نہیں چھوڑتے ، آپ میرے لئے آواز اٹھائیں گے".
یہ وقت ہے ہم نے انکل عمران ریاض خان کو اکیلا نہیں چھوڑنا اور ان کے لیے بولنا ہے۔
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
انوسٹیگیٹو جنرلسم کا اصل چہرہ!
خلیج ٹائم کی طرف سے اس ٹربیوٹ کا تحدل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
امید ہی کسی دن پاکستان میں کبھی کوئی غیرت مند لوگوں کی حکومت ہوگی اور شہید کے قاتلوں کو گرفتار کری گی۔
اطھر کاظمی کو بھی آخرکار سچ بولنے کے جرم میں آف ایئر off Air ,,کردیا گیا۔
سر مبارک ہو آپ نے صحافت کا بھرم رکھا ہے، قلم کی عزت رکھی ہے۔
ان کے لیے ایک کمینٹ پلیز!!
شہید ارشد شریف کا قصور یہ تھا کے وہ سوال کرتا تھا وہ بادشاہ سے ڈرتا نہیں تھا وہ برائی پر خاموش نہیں رہتا تھا وہ کسی بات پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا وہ سچ بولتا تھا اور آخر تک حق پر کھڑا رہا۔ اور شہید کردیا گیا ۔
آپ سے گذارش ہے, سب مل کر شہید ارشد شریف کے لیے دعا کریں.!!
یا اللہ پاک شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنا اور شہید ارشد شریف کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما، آمین
خان کی جان کو خطرہ حقیقی ہے ، یہ لوگ ایک عرصے سے لوگوں کو غدار اور کافر کہ کر مارتے رہے ہیں۔
جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھائیں ۔
Use this trend HT pls👇
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
میری والدہ صومیہ ارشد نے اس فسطائیت کے آگے جھکنے سے انکار کر کے جہاد کا اعلان کیا ہے، اب کوئی بھی کیسز بنالو ہم انصاف کے لیے کھڑے ہیں۔
بابا نے حضرت امام حسین کا راستہ اختیار کیا تھا حق کا راستہ ، ہم کیسے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔
#JusticeForArshadSharif
عمران ریاض خان کی بیٹی کا خاموش پیغام😭
برائے مہربانی جتنا ہو سکے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور عمران ریاض انکل سے وفاداری ثابت کریں کہ ہم سب ان کے ساتھ ہیں ۔
#ReleaseImranRiazKhan
آپ نے ضمانت تو دینی ہی تھی تو وکیل بیچاروں کو کیوں تکلیف دی عامر فاروق کو ہی طیارے میں دبئی بھیج دیتے، اینکر پرسن ثمینہ پاشا نے آمر فاروق کی چھترول کر دی۔
کاش کہ یہ عامر فاروق جج تک پہنچ جائے ۔
کوشش کریں شیئر کریں
آج جمعہ کےدن شہید ارشد شریف کو اپنی دعاوں میں لازمی یاد رکھیے گا کہ انہوں سچائی اور پاکستانی عوام کے حقوق کےتحفظ اور ظالموں کے آگے نہ جھکنے پر اپنی جان قربان کردی۔
اے زمینوں اور آسمانوں کے مالک شہید ارشد شریف نے تیرے مذہب اسلام اور نبی ختم مرتبت کی حرمت کا مقدمہ لڑنے والے عمران خان کا ساتھ دیا تھا، اے میرے مولا جبار و قہار و رحمان و رحیم کی خصوصیات رکھنے والےاللہ
میرے بابا کے قاتلوں پر اپنی جباریت و قہاریت نازل فرما۔
آمین یا رب العالمین
آپ کے جانے کا منظر آپ کے یتیم بچے اور آپ کی بیوہ کبھی نہیں بھول سکتے 😭😭
کاش آپ نا جاتے۔
ارشد شریف کے لئے فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھنے والے 40 لوگ چاہییں ان کے ایصال ثواب کے لئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
شکریہ
#ArshadSharifShaheed
#JusticeForArshadSharif
اللہ PTI والوں کو عمران خان جیسے بیٹے
ن لیگ والوں کو مریم جیسی بیٹیاں
اور PPP والوں کو بلاول جیسے بیٹے عطا فرمائے
اگر واقعی آپ کا لیڈر چور اور حرام خور نہیں تو بولیں آمین.
کہتے ہیں نا بڑی بہن ماں کی جگہ ہوتی ہے،
واقعی علیمہ خان نے ماں بن کر اپنے بھائی کا مقدمہ لڑا، بہت جلد عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے
پلیز عمران خان کی رہائی کے لئے دعا کریں ،اگر 100 لوگ ایک وقت میں دعا کریں تو قبول ہوجاتی ہے
دعا کر کے کمینٹ میں ڈن لکھیں 🙏
یہ گناہ تھا میرے محروم والد کا جس کی پاداش میں انھیں شہید کرکے ہم بہن بھائیوں کو یتیم اور میری ماں کو بیوہ کر دیا گیا💔😭😭
ہم اتنے طاقتور نہیں کہ ظالم سے انتقام لیں سکیں لیکن میرے مولا تم سے زیادہ طاقتور نہیں یہ ظالم۔
اللہ پاک میرے والد کو قتل کرنے والوں کی نسلیں اجاڑ دے۔
آمین
خیبر پختون خواہ میں دہشتگردی کے خلاف اواز اٹھانے پر مراد سعید پر کئی مقدمات درج ہیں سب لوگ مراد سعید کے خلاف پراپوگنڈا کرتے تھے کہ یہ جھوٹ بولتا ہے اج مراد سعید کا ایک ایک لفظ سچ ہو رہا ہے.
پمز کے طلبا نے جو سوالات کئے اسے شعور کہتے ہیں۔
اب دیکھ لینا انہی طلبا پر عمران خان کے سپورٹرز ہونے کا الزام لگے گا۔
جو بھی حقیقت بیان کرے گا،اسے پی ٹی آئی کا سپورٹر ہی سمجھا جائے گا۔
یہ شہور ❤️ دیا ہے عمران خان نے۔🔥
بابا عمران خان کے بارے میں کیا بولتے تھے
"جو بندہ پانی کی آدھی بوتل زایا نہیں کرتاوہ کیسےکرپشن کرےگا"
خان کے خلاف کرپشن کے ثبوت تو نہ مل سکے لیکن ایک بیغرت اپنی ماں کو بیچنے والا ضمیر فروش ان کو اپنے مقصد کے فیصلے کرنے کے لیے مل گیا۔
اس کی منصفی نے انصاف کا سر شرم سے جھکا دیا ہے