اپنی جائیدادوں کا حساب نا دے سکنے والا قاضی اب دوسروں کا احتساب کرے گا ؟؟
جسٹس مظاہر نقوی کو چاہیے بالکل وہی ردعمل دیں جو خود فائز عیسی کا تھا
۔۔
پوچھیں قاضی صاحب کی بیوی کے فلیٹس کہاں سے آئے؟
#WeStandWithJusticeNaqvi
تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر #پاکستان کے چیف جسٹس کو خط لکھیں کہ وہ از خود ایکشن لیں اور #ارشدشریف شہید کے قتل کی تحقیقات کرنے والا ایک آزاد عدالتی کمیشن تشکیل دیں اور سب کو ثبوت پیش کرنے کے لیے بلائیں۔
اس ٹرینڈ کو جوائن کریں
#چیف_جسٹس_کو_خط_لکھیں
پاکستان کا الیکشن ایک مذاق ثابت ہو سکتا ہے، میری پارٹی کا غیر منصفانہ طور پر گلہ گھونٹا جارہا ہے، جیل میں سے عمران خان کا معروف جریدے
"دی اکانومسٹ" کیلئے لکھے گئے آرٹیکل میں اظہار خیال۔۔۔!
#ابراہیم_خان_تجھے_سلام
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
جب نیب کی جانب سے غریب پاکستانیوں کو میسج آتا ہے جہ "کرپشن فری پاکستان" تو وہ پہلے 12-15 گالیاں نکالتا ہے پھر سب خوب ہنستے ہیں.
#سلمان_شہباز_ٹی_ٹی_ماسٹر
ملک میں لا قانونیت کا راج ہے جہاں انصاف صرف مافیا اور طاقتور کو ہی ملتا ہے۔
#اعظم_سواتی_پر_ظلم_نامنظور #چیف_جسٹس_پاکستان_بچاو
#JusticeForArshadSharif
#ارشد_شریف_کو_انصاف_دو #عوام_تکلیف_میں_حکمران_موج_میں
| ﷽| -
JUmma MubaraK❤️
ﺟﻤﻌﮧ ﻣﺒﺎﺭﮎ-"
وَّاسۡتَغۡفِرِ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوۡرًا رَّحِيۡمًا ۞
"اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرو،
بیشک اللّٰہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے.-"
وہ اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کرکے سوار دے
𝙻𝚒𝚐𝚑𝚝 𝚘𝚏 𝙱𝚕𝚎𝚜𝚜𝚒𝚗𝚐🕋
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں !!
8 فروری کو یہ آواز دوبارہ گونجے گی انشاءاللہ
#ووٹ_صرف_عمران_کا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#bbtvi
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
ہنگوNA33
تمام تحریک انصاف کے ساتھیوں کو ہنگو میں اج الیکشن میں کامیابی مبارک. یہ اس کے باوجود کہ ووٹر کو پتہ تھا کے جیتنے کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار نے اسمبلی میں نہیں بیٹھنا. اب کوئی عمران خان کو روک سکتا ہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanNeedsElections
پارٹی ہدایت نے کل چئیرمین عمران خان کی ممکنہ پیشی پر کارکنوں کو عدالت نہ جانے کی ہدایت کی ہے
چیئرمین عمران خان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
طلبا کے سخت سوال۔۔۔ ملک میں عدل کا نظام کیا صرف قاسم کے آبا کو ہٹانے کے لیے ہے؟؟
ان لوگوں کو نیند نہیں آئی اب ان کو ٹکر کے لوگ ملیں ہے
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
پاکستان کا الیکشن ایک مذاق ثابت ہو سکتا ہے، میری پارٹی کا غیر منصفانہ طور پر گلہ گھونٹا جارہا ہے، جیل میں سے عمران خان کا معروف جریدے
"دی اکانومسٹ" کیلئے لکھے گئے آرٹیکل میں اظہار خیال۔۔۔!
#ابراہیم_خان_تجھے_سلام
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
بلے کو الیکشن کمپین کی ضرورت نہیں رہی اس وقت پوری دنیا میں بلا Discuss ہورہا ہے تمام غیرملکی سفارتخانوں کی نظریں سپریم کورٹ پر اور چینلز پر ہے
صابر شاکر
#بلا_نشان_ہمارا_آئینی_حق
#عمران_خان_تو_آئے_گا
قران پاک میں ہے کہ جو معاشرے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر نہیں چلتے وہ تباہ ہو جاتے ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
عمران خان کے زوال کے خواہش مند لوگوں سن لو
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
✌️✌️✌️
#PakistanZindabad
#Imrankhan
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
میں ساری زندگی یہی کہتا آرہا ہوں ایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین
8 فروری کو آپ کی آزادی کی جنگ ہے۔ پولنگ اسٹیشن سے فارم لیے بغیر کوئی باہر نہیں آئے گا۔۔۔۔
عمران خان صاحب کا پیغام
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#ApolloTyres
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
شاہ محمود قریشی نے جوڈیشل ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر نکل کر وکٹری کا نشان بنایا، وکلا کے’’کون بچائے گا پاکستان، عمران خان
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
#ووٹ_دو_عمران_کو_بدل_دو_نظام_کو
#ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
#عمران_خان_تو_آئے_گا