آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے 'دبئی ان لاک' کے عنوان سے ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے جس میں دبئی میں لاکھوں جائیدادوں کی ملکیت کی معلومات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 17,000 پاکستانی دبئی میں 11 بلین ڈالر کی جائیدادوں کے مالک ہیں،