🚨𝐏𝐚𝐲𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐅𝐮𝐥𝐥 𝐕𝐢𝐝𝐞𝐨 🚨
1- پاکستان سے پائنیر(𝐏𝐚𝐲𝐨𝐧𝐞𝐞𝐫) اکاؤنٹ کیسے بنائیں
سے سٹرائپ اکاؤنٹ کیسے بنائیں ؟
2۔ VPN کون سا استعمال کرنا چاہیے ؟.
❤️🫶السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🫶❤️
اس ویڈیو میں میں اپ
يا الله
اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں، برکتوں ، کامیابیوں، خوشیوں اورخوشخبریوں کی نوید بنا دے۔
ایک اچھے دن کی دعا کے ساتھ
💖صبح بخیر💖
🍁شب قدر کی نفل نمازیں (یا رسول اللہ ﷺ)🍁
🌿رمضان المبارک میں طاق راتوں میں ان نوافل کو کثرت سے پڑھنا چاہیے۔ ان کی بہت فضلیت ہے🌿
🍁 بعد از نماز عشاء: (7) بار (سُورَةُ القدر) پڑھیے۔
فضلیت... ہر مصیبت سے نجات ملے گی۔ ہزار فرشتے اس کے لیے جنت کی دعا کرتے ہیں۔🍁
🌿Sahar Bakhair🌿
یا اللہ پاک
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں، انکی مشکلوں کو آسان فرما دے اور انکی غیب سے مدد فرم
آمین🤲🏻🤲🏻
🍁السلام عليكم ورحمت الله🍁
🍁صبح بخیر زندگی🍁
💖💖السلام علیکم 💖💖
💞💞صحیح بخیر💞💞
اللہ کریم ہم پراپنی عنایات کی در کھلارکھے، ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے اور صالح اعمال کی توفیق صحت وتندرستی کے ساتھ عطافرماۓ۔🤲🤲آمین🤲🤲
🥀سحری میں برکت🥀
❄️نبی اکرم صلی ہم نے فرمایا:❄️
⚪️. سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔⚪️
(صحيح البخاري: 1923)
⚪️. یقی��ا اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔⚪️
GOOD MORNING 💒
SEHR BAKHAIR 💒
🤲🏻یا اللہ پاک🤲🏻
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں، انکی مشکلوں کو آسان فرما دے اور انکی غیب سے مدد فرم🤲🏻🤲🏻 آمین
🥀السلام عليكم ورحمت الله🥀
🥀صبح بخیر زندگی🥀
🍁🍁السلام علیکم 🍁 صبح بخیر 🍁🍁
☺رمضان المبارک کی 21 سحری مبارک ہو☺
اللہ تعالی اپ سب کی تمام دعائیں قبول فرمائے ۔
🍁 دعاؤں میں یاد رکھیے🍁
امین ثم امین یا رب العالمین🍁🍁
🥀وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُ ۖ وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَٰكِرِينَ🥀
Then they schemed (against the Messiah), and Allah countered their schemes by schemes of His own. Allah is the best of schemers.
GOOD NiGhT😴
السلام علیکم
🌺DUA FOR PARENTS 🌺
❄️رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا❄️
My Lord,
have mercy upon them (parents) as they brought me up [when i was] small.
Say AMeeeeeeN🤲🏻
🌿🌿شب بخیر🌿🌿
وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِبَاسًا وَالنَّوْمَ سُبَاتًا
And it is He Who has made.
Night for you as clothing and sleep [a means for] rest 🌿🌿
🌿🌿 سویٹ ڈریم 🌿🌿
💖السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!💖
ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ مجھے میرے اللہ نےبہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا
بے شک وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے💖
حَتَّى إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ رَبِّ ارْجِعُوْنِ
چیچو گے ہمیں بھیج دو دنیا میں ایک بار سجدوں میں پھر گزار دینگے ساری زندگی
Good morning 🥀