Advocate Zafar Bhatti Profile
Advocate Zafar Bhatti

@AdvocateZafarB1

33,032
Followers
28,656
Following
482
Media
30,947
Statuses

Advocate

Lahore, Pakistan
Joined January 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
جرمانہ نیب کو ہوا ہے،ادائیگی حکومت نے کی ہے لیکن مجرم شریف خاندان ہے،حیرت ہے
17
395
2K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
پنجاب میں سیاسی عدم استحکام کی واحد وجہ سپریم کورٹ کے جانبدارانہ سیاسی فیصلے ہیں
24
380
2K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
اعزاز سید 12 ستمبر،عمر چیمہ 12 ستمبر جبکہ ارشد وحید چوہدری نے 18 ستمبر کو آخری بار ٹویٹ کیا،عمر چیمہ البتہ ری ٹویٹ کر رہے ہیں، پتہ نہیں کیا معاملہ ہے؟ شمالی علاقہ جات کی سیر کو نکل گئے ہیں یا ٹویٹر چھوڑ گئے ہیں
52
438
2K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 months
تقسیم ہندکے بعد پنجاب کے پہلے سکھ وزیر رامیش سنگھ اروڑا کو مریم نواز کی کابینہ کا حصہ ہونے پر مبارکباد
Tweet media one
14
276
2K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
جنید صفدر کے نکاح کی بیرون ملک تقریب پہ فتوے دینے والے پنکی کی بیٹی کے سعودی عرب میں نکاح اور عمران خاں کی عوام کے پیسوں پہ طائفہ سمیت شرکت پہ گونگے کیوں؟
18
372
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
میاں شہباز شریف کی ضمانت منظور کرنیکا فیصلہ"اناونس"کرنیکے بعد ایک جج کا فیصلہ سے اختلاف کرنا اور تحریری فیصلہ نا جاری کرنا عدالتی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ ہے،فیصلہ اناونس کرنے سے قبل اختلاف ہو تو معاملہ ریفری جج کو بھیجا جاتا ہے،اناونس ہونیکے بعد ایسا ہونا کسی تماشہ سے کم نہیں
36
399
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
میاں نواز شریف کو بلیک میل ہو کر سزا سنانے والے احتساب عدالت جج ارشد ملک کی ویڈیو فارنزک آڈٹ ہو کر درست ثابت ہو چکی(بمطابق انچارج انویسٹی گیشن)کم از کم اب تو لیگی قیادت کو نا صرف اس معاملہ پہ لب کشائی کرنی چاہیے اس معاملہ کو عدالت سمیت تمام فورمز پہ بھرپور طریقہ سے اٹھانا چاہیے
34
419
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
تعلیمی اداروں کی چھٹیاں،اچانک امتحانات،طلباء کا احتجاج اور انتظامیہ کا تشدد،مستقبل کے معماروں کا مستقبل تباہ نہ کیا جائے،کوئی قابل عمل حل نکالا جائے
27
439
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
احد خان چیمہ کی گرفتاری کے چند یوم بعد میڈیا پہ بریکنگ نیوز چلائی گئی کہ احد چیمہ سے 1800 ارب روپے کی برآمدگی ہوئی ہے،اتنی خطیر رقم آخر کہاں گئی؟نیب کی جانب سے عدالت میں پیش کردہ ریکارڈ میں تو اسکا ذکر نہیں،دو ہی صورتیں ہیں،برآمدگی نہیں ہوئی،اگر ہوئی تھی تو رقم کوئی کھا گیا ہے؟
19
291
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
ثاقب نثار آڈیو ٹیپ معاملہ،اے آر وائی تو متاثرہ فریق ہی نہیں وہ رقم خرچ کرکے ٹیپ کا فارنزک آڈٹ کس چکر میں کرواتے پھر رہے ہیں؟
91
209
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
5 years
انتہائی ملنسار دوست،سیاسی کارکن کاشف علی چوہدری ایڈووکیٹ کو آج گھر کے باہر سے اغواء کر لیا گیا ہے،دوستوں سے انکی رہائی کے لیے آواز اٹھانے کی درخواست ہے
Tweet media one
75
531
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 months
پرویز الہی دور میں اپنے دور میں بطور سپیکر مسلم لیگ ن کے سات عظمی بخاری سمیت سات ارکان کی رکنیت معطل کرکے ارکان میں داخلہ بند کیا تھا،ملک احمد خاں کو چاہیے کہ بھونکنے والوں کی رکنیت معطل کرکے انکو ایوان سے باہر پھینکنے کا آرڈر کرے #بھونکا_بھونکا_فرحت_عباس_بھونکا
23
683
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
براڈشیٹ معاملہ جیسے جیسے کھل رہا ہے،لگ رہا ہے کہ یہ کمپنی بھی "انکی" اپنی ہی ہے،کمال ہے دکاندار بھی خود ہیں،گاہک بھی خود ہی ہیں،ہاتھ قومی خزانہ پہ صاف کر رہے ہیں۔طریق واردات دیکھیں
11
292
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
پی ٹی آئی کے ابرارالحق(بلو فیم) ��ارووال میں احسن اقبال کے مقابلہ سے دستبردار ہوکر NA 123 شاہدرہ لاہور- 1 سے الیکشن لڑنے کی کوشش میں ہیں،حیرت ہے 😷
41
120
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
پرویز رشید صاحب اسوقت سینیٹ کے رکن ہیں،انکے کاغذات نامزدگی مسترد ہونا سمجھ نہیں آیا لیکن بہت کچھ سمجھ آ بھی رہا ہے
10
263
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
شاہد خاقان عباسی کو رب کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ صرف کشمیر فروشی کا الزام لگا ورنہ سیاچن،مشرقی پاکستان،کارگل،انگور اڈہ،،،،،بھی ان پہ ڈالے جا سکتے تھے
8
235
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
طلعت حسین اور نصرت جاوید کے مطابق موجودہ ڈرامہ گریٹ گیم کا حصہ ہے،الیکشن میں عمران کو 2/3 اکثریت دلوا کر دوبارہ لایا جائیگا،اگر ایسا ہے تو اپوزیشن خاصکر مسلم لیگ ن کی نا تو پارٹی تنظیم ہے نا ہی رابطہ عوام،دوسری طرف جھوٹ کو سچ بنا کر کامیابی سے بیچا جا رہا ہے۔آگے آپکی مرضی
39
265
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 months
"دوہری شہریت ثابت ہونے پر انتہائی بوجھل دل کے ساتھ آپکو نااہل کر رہا ہوں"جسٹس اطہرمن اللہ کا خواجہ آصف نااہلی کیس میں کمنٹ۔ وہی اطہر من اللہ صاحب اپنے بھرتی کردہ"ساتھی"جج بابر ستار کی دوہری شہریت پہ اسکے ساتھ کھڑے ہیں
49
535
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 months
لاہور سمیت پنجاب بھر میں کوئٹہ کیفے کی چند ماہ کے دوران ہزاروں برانچز کے کھلنے،سٹاف میں ایک بھی مقامی شخص نہ رکھنے کے معاملہ پر سیکورٹی کے ذمہ دار کسی ادارے کی جانب سے بڑی جامع رپورٹ تیار کرکے متعلقہ حکام تک پہنچائے جانے کی خبریں ہیں،سر @realrazidada آپکے پاس کوئی خبر؟
278
388
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
ریحام خان جس ویڈیو کا بتا رہی ہے کہ "وہ ویڈیو میاں نواز شریف کے پاس دو ویڈیوز کے علاوہ ہے اور اگر وہ ریلیز ہوئی تو سب جائیں گے،جس اہم شخصیت کی ہے اسے بھی پتہ ہے،وہ شخصیت آجکل بالکل خاموش ہے"میرے خیال میں ایسی ویڈیو ثاقب نثار کی ہو سکتی ہے
17
238
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 months
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خاں کی اور انکی اہلیہ بشریٰ کو عید پہ ملاقات کے ساتھ ساتھ ہر ہفتہ ملاقات کی اجازت دے دی، سمجھ نہیں آتی کہ جب عدالت"آزاد"تھی تب تین بار کے سابق وزیراعظم کو بستر مرگ پر پڑی اپنی اہلیہ سے "ایک فون کال"کی اجازت نہیں دی گئی،اب عدلیہ"دباو"میں ہے لیکن ۔۔۔۔🤔
83
572
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد میڈیا کے ذریعہ عوام کو یقین دلایا گیا کہ احد چیمہ سے 1800 ارب روپے کی برآمدگی ہو چکی ہے،عدالت میں تین سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود کوئی ثبوت پیش نا کیا جا سکا،آج اسکی ضمانت ہو گئی،شرم تو آتی ہو گی
20
338
1K
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی اسامیاں پر کرنے کے لیے جن 12 ناموں کی منظوری دی گئی ہے ان میں ایک نام عابد حسین چٹھہ ایڈووکیٹ کا بھی ہے،وکالت سے زیادہ سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں،دعا ہے کہ انکی وابستگی انصاف سے ہو،تحریک انصاف سے نہیں
Tweet media one
35
392
958
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
ناصر بٹ نے جج ارشد ملک سیریز کی اگلی ویڈیو جاری کرنیکا عندیہ دیا ہے دیکھتے ہیں کہ کون کون ننگا ہوتا ہے
12
207
919
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
رضوی صاحب کی نمازجنازہ ٢١ نومبر صبح ١٠ بجے مینار پاکستان گراونڈ میں ہوگی،اگر ممکن ہو سکے توانکے لواحقین کو چاہیے کہ انکا پوسٹ مارٹم کروا لیں
34
101
874
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
کچھ عرصہ قبل صحافی طلعت حسین نے کہا تھا کہ میڈیا کو ایک ریٹائرڈ افسر کنٹرول کرتا ہے،آج مریم نواز صاحبہ نے اسکا نام بھی بتا دیا
2
126
882
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
اشرف انصاری مسلم لیگ ن سے منحرف ہونیوالا لوٹا اچانک چپ ہو گیا ہے اس نے تو جوابی جلسہ کرنیکا اعلان کیا تھا
10
173
840
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
ریمنڈڈیوس کی رہائی پہ "غیرت" کھا کر پی پی پی کی حکومت چھوڑنے والے شاہ محمود قریشی صاحب اسرائیل سے رابطوں پر خاموش ہیں،حیرت ہے
19
138
829
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد میں اپوزیشن سینٹرز کو ویڈیوز اور تصاویر دکھا کر بلیک میل کیا گیا یہاں تک کہ ن لیگی سینٹر آصف کرمانی،جوکہ وزارت عظمی کے دوران میاں صاحب کے شاید پرسنل سیکرٹری تھے،کو ایک تصویر دکھائی گئی اسکے بعد آپ نے کرمانی صاحب کو کبھی دیکھا یا انکا نام بھی سنا؟
24
200
835
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
ابھی تو ایک اینکر عمران ریاض خاں کی اپنے ایک گھر کی "منی ٹریل" دیتے چیخیں نکل رہی ہیں،مبشر لقمان جہاز والا،محمد مالک،آفتاب اقبال،سمیع ابراہم،عباسی وغیرہ سمیت درجنوں ہیں جو آمدن کا ذریعہ نہیں بتا سکتے،سلام ہے انکو جو اپنے باپ دادا کا حساب بھی دیتے ہیں اور انکے خلاف کچھ نہیں ملتا
7
207
822
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
جنرل اسد درانی کی نئی کتاب میں جس استعفیٰ کا ذکر ہے کیا ریحام خاں کی پیشینگوئیاں بھی اسی شخصیت کے دسمبر میں مستعفی ہونیکے بارے میں ہیں؟
6
103
813
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
6 months
جسٹس اطہر من اللہ نے آج عمران خاں کی بھرپور وکالت کی،کہا کہ"کیا وقت سے پہلے وزیراعظم کو نکالنے پر جگ ہنسائی نہیں ہوتی؟ جج صاحب کو کوئی بتائے کہ جگ ہنسائی کسی منتخب وزیراعظم کو پانامہ کے نام پر عدالت سے نااہل کروانے پر ہوتی ہے،عدم اعتماد پر نہیں۔
31
323
859
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
یہ مشرف کے آخری ایام والی غلطیاں کررہے ہیں انکا انجام بھی ویسا ہی ہوگا:مریم نواز شریف
8
146
799
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
5 years
”ڈان لیکس“ حرام ۔ ُ”تہران لیکس“ حلال- 🤔
16
210
803
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
قاضی فائز عیسیٰ کیس،معاملہ ایف بی آر کو ریفر کرنے پر شرمندہ ہونے کی بجائے مطیع اللہ جان کے ٹویٹ پر سپریم کورٹ نے انکے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کردی ہے،عدلیہ کو مولوی مشتاق،جسٹس منیر،ارشاد حسن خاں،ثاقب نثار ۔۔۔۔۔سے کب چھٹکارہ ملے گا
30
242
767
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
آج انتقال کر جانے والے جنرل اشفاق ندیم کے بارے میں سنا ہے کہ انہوں نے نے آرمی چیف کی دوڑ میں سپر سیڈ ہونے اور باجوہ کو آرمی چیف بنائے جانے پر وزیراعظم نواز شریف کو پیغام بھیجا تھا کہ"آپ پچھتائیں گے"
Tweet media one
65
174
775
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
نسلہ ٹاور میں کسی اپنے جج یا جرنیل کا فلیٹ ہوتا تو بنی گالا یا حیات ریجنسی کی طرح ریگولر ہو جاتا
17
173
776
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
بابر ستار ایڈووکیٹ کے میڈیا پہ دبنگ تبصروں کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرر کی منظوری اچھی بات ہے،اب دیکھتے ہیں کہ وہ آئین و قانون کے مطابق چلتے ہیں یا پھر واٹس ایپ پہ۔
11
72
771
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 months
بزدار دور میں وزیراعلیٰ کی بلٹ پروف گاڑی زبردستی اسوقت کے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی نے اپنے استعمال میں رکھی،واپس مانگنے پر بزدار کو نااہل کرنے کی دھمکی دی،معاملہ اسوقت سامنے آیا جب گاڑی کے ٹائر وغیرہ بدلنے کے لیے کروڑوں روپے بھی وزیراعلیٰ سے مانگے گئے۔بس یاد کروانا تھا
3
361
821
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
سپریم کورٹ کی پوری کوشش ہے کہ سینیٹ بھی سپریم کورٹ بن جائے،وہاں بھی ثاقب نثار،کھوسے،اعجازالاحسن،عظمت سعید،بندیال اور گلزار ہوں،کوئی فائز عیسی نا ہو۔
6
175
757
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
ایک ریٹائرڈ میجر کی بیوی کا پتر فیصل واوڈا اتنا طاقتور ہے کہ اس کے خلاف ایک ثابت اور تسلیم شدہ مقدمہ کا فیصلہ کرنیکے لیے آئینی ادارے کو ساڑھے تین سال کا عرصہ لگا،اب اپیل ہوگی،فیصلہ معطل ہوگا،اور تب تک معطل رہیگا جب تک واوڈا چاہے گا۔
51
154
752
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
"انکلز" کی اکثریت مسلم لیگ ن کے نئے بیانیہ کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے،خوش آئند بات یہ ہے کہ انکی جگہ لینے کو نیا خون تیار ہے جس کی اکثریت"ووٹ کو عزت دو" کے نعرہ کو جذباتی طور پر پسند کرتی ہے
10
82
737
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
میاں نواز شریف کی اپیلیں عدم حاضری کی بناء پراسلام آباد ہائیکورٹ نے خارج کر دیں دوسری جانب پرویز مشرف کو آئین کے تحت قائم ٹریبیونل نے غداری کیس میں سزائے موت سنائی لیکن مشرف کی غیر موجودگی میں پٹیشن دائر ہوکرسماعت کے لیے مقرر ہوئی اور ٹریبیونل ہی غیر قانونی قرار،دوہرا معیار انصاف
19
250
741
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
وزیراعظم کی تنخواہ چوبیس لاکھ اکتالیس ہزار کرنیکی تجویز سے یاد آیا کہ ایک وزیر اعظم وہ بھی تھا جس نے کبھی تنخواہ ہی نہیں وصول کی،اسکی تنخواہ سوات کڈنی ہسپتال جیسے منصوبوں کو جاتی تھی اور اسے ایک"غیر وصول شدہ تنخواہ"کی بنیاد پر عہدہ سے ہٹا دیا گیا 😒
8
233
736
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
میاں جاوید لطیف،خواجہ سعد رفیق وغیرہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سے مدر پارٹی میں آئے،خواجہ صاحب کے والد ایک نامور شخصیت تھے انہیں پہچان بنانے میں زیادہ مشکل نہیں پیش آئی لیکن جاوید لطیف نے اپنی محبت کے بل بوتے پر پارٹی میں اپنی جگہ بنائی لیکن افسوس ہے کہ آج وہ پارٹی میں ایک اجنبی ہے 😒
16
144
718
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
6 months
مسلم لیگ ن نے جھنگ سے شیخ وقاص اکرم کو دوبارہ گود نہیں لیا۔مہربانی
31
65
732
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
عدالت میاں جاوید لطیف کا مسلسل جسمانی ریمانڈ دے رہی ہے،ریمانڈ کی ضرورت تب ہوتی ہے جب کوئی برآمدگی کرنا مقصود ہو،ایف آئی آر میں ایسا کون سا الزام ہے جس میں برامدگی مقصود ہے؟
Tweet media one
27
253
694
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
کل 6 فوجی افسران کی ترقی ہوئی ہے،پانچ کے نام شاید ہی کسے نے لکھے ہوں لیکن سوشل میڈیا پہ ایک ہی افسر کو مبارکباد دینے والونکی لائن لگی ہوئی ہے،اب اگر کوئی ان سے سوال کرے کہ باقی پانچ پاک فوج کے افسران نہیں؟
45
80
690
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
سٹیٹ بنک کو عالمی بنک کے حوالہ کرنیوالوں سے التماس ہے کہ ایک مہربانی اور کر دیں،عدلیہ کم از کم اعلی عدلیہ میں بھی چار چھ گورے ججز بٹھا دیں،عوام کا بھلا ہو جائیگا
20
166
681
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
یہ جو جماعت اسلامی والے علامہ سراج الحق آجکل پولی پولی ڈھولکی بجا رہے ہیں اسکا کیا مطلب ہے؟
81
58
667
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
انصار عباسی سمیت پورے میڈیا نے FIA کی جانب سے شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف مقدمات واپس لینے والی فیک نیوز پہ باپ بیٹے پہ تنقید کی،انہیں علم ہونا چاہیے کہ چالان عدالت میں پیش ہوچکا اب اگر ایف آئی اے چاہے بھی تو عدالت کے حکم کے بغیر مقدمہ واپس نہیں ہوسکتا،اس پہ بھی وقت لگے گا۔
11
138
687
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
گلگت بلتستان الیکشن پاکستان کے جنرل الیکشن2018 سے قطعی مختلف نہیں ہونگے،عوام کس کے ساتھ ہیں،معنی نہیں رکھتا،مسلم لیگ ن کے امیدواران کے بچوں تک کو اغواء کرکے الیکشن سے دستبردار کروایا جا رہا ہے اس مقصد کے لیےریزرو فورسز کو پنجاب سے لیجایا گیا ہے
18
168
646
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 months
اگر کوشش کی جائے تو پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس زندہ ہو سکتے ہیں،ان مقدمات میں ثبوت بھی موجود ہیں،سزا بھی کنفرم ہے
23
211
692
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
مسلم لیگ ن کو بیانیہ کے ساتھ اپنی تنظیم سازی کرنا ہوگی،مخالف پروپیگنڈہ کا توڑ ٹیکنالوجی سےکرنا ہوگا،کسی ٹی وی چینل کی DSNG وین ہائر کرکے میاں صاحب کا خطاب سنانے کی بجائے IT پروفیشنلز کی خدمات لینا ہونگی،عالم یہ ہے کہ پارٹی کی ویب سائیٹ پہ دو سال سے"انڈرکنسٹرکشن"کا بورڈ لگا ہوا ہے
12
101
640
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
طلعت حسین صاحب کی سٹوری سے جو مثبت پہلو سامنے آتا ہے وہ یہ ہے کہ ڈیل نہیں ہوئی جبکہ منفی بلکہ تاریک پہلو یہ ہے کہ سب کچھ تباہ کروا کے بھی اسٹیبلشمنٹ اپنے منصوبہ میں کوئی تبدیلی کرنیکو تیار نہیں
14
127
644
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
لاہور ہائی کورٹ کا مشرف کیس فیصلہ پاکستان بار نے متفقہ طور پر مسترد کیا ہے، ہم سپریم کورٹ میں اسکے خلاف اپیل کریں گے. عابد ساقی ایڈووکیٹ نو منتخب وائس چئیرمین پاکستان بار
20
183
644
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
جو باتیں کل کو کسی کتاب میں انکشافات کی شکل میں ہم نے پڑھنا تھیں،وہ آج قاضی فائز عیسی بذات خود بتا رہے ہیں #جیو_تو_عیسیٰ_کی_طرح
3
167
617
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
شہباز شریف لندن میں پبلک ٹرانسپورٹ پہ سفر کرے تو طنز کے نشتر، عمران کا پتر ٹیکسی استعمال کرے تو واہ واہ۔۔۔۔کیا منافقت ہے یار
7
98
621
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
شیخ عظمت سعید کی ایک قریبی شخصیت کے بقول براڈشیٹ معاملہ میں "ریاست" مسلم لیگ ن کو تگڑا رگڑا لگانے کا ارادہ رکھتی ہے،مسلم لیگ ن کی قیادت کوچاہیے کہ عظمت سعید کی تقرری کو چیلنج کریں،ریلیف وقتی طور پر نا بھی ملے تو کم از کم موقف تو ریکارڈ پہ آجائیگا
8
165
603
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 months
خبر تھی کہ یوٹیوبر عمران ریاض کی رہائی میاں نواز شریف کے کردار ادا کرنے سے ممکن ہوئی،رہا ہوتے ہی وہ میاں صاحب کو ہی کاٹنے لگ گیا،فیک نیوز قانون میں صحافیوں کو استثنیٰ حامد میر کے کہنے پہ دیا گیا،حامد میر نے ن لیگ کی ایسی تیسی پھیر دی،��اضی صاحب اظہار رائے کی آزادی دلائی،اب بھگتیں
22
256
652
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
صحافی:میاں صاحب کی تقریر کے دوران انٹرنیٹ کی تاریں کس نے کاٹیں؟ چوہوں نے کاٹیں اور بلوں میں گھس گئے: مصدق ملک
3
106
608
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انصار عباسی،رانا شمیم اور اٹارنی جنرل کو طلب کیا ہے،اصولی طور پر ثاقب نثار کی طلبی بھی ضروری ہے کیونکہ سارے معاملہ کا اصل کردار تو وہی ہیں
6
110
591
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
"ٹوٹے" چلانے کی بجائے سرکار ہمت کرکے ڈار صاحب کا مکمل انٹرویو پاکستانی چینلز پہ چلا دے
9
81
606
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
پہلے آرمی چیف کی خواہش ہوتی تھی وہ کسی نہ کسی طرح تا حیات آرمی چیف رہے اب چئیرمین نیب بھی یہی خواہش رکھتے ہیں
10
76
608
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
5 years
کیا میاں نوازشریف کو پانامہ کیس میں نااہل کرنا سپریم کورٹ کا اختیار تھا؟اس وقت معاملہ متعلقہ فورم کو کیوں نا ریفر کیا گیا؟ آج اپنا ہی اصول توڑ دیا۔۔۔اپنا تھوکا چاٹ لیا،اس عدلیہ کو عدلیہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے۔
18
248
606
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
"دی نیشن" کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے شاہراہوں سے ٹول ٹیکس وصول کا ٹھیکہ دس سال کے لیےFWO کو دے دیا ہے،ایسی خبریں اس ملک میں عام بات ہے، ارباب اختیار کو چاہیے کہ قومی بجٹ بھی ہر سال بنانے کی بجائے دس سال بعد بنانیکا قانون منظور کروا لیں۔
11
163
601
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
جناب عاصم سلیم باجوہ صاحب کی ساری بات درست سہی لیکن جو بیان حلفی اور اثاثہ جات کی تفصیل بطور مشیر کچھ دن قبل وہ جمع کروا چکے کہ انکی یا انکی اہلیہ کی کوئی جائیداد بیرون ملک نہیں،اسکی حیثیت کیا ہو گی؟
25
186
592
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
ملتان ائیرپورٹ کی تعمیر کا آغاز یوسف رضا گیلانی کے دور حکومت میں ہوا تکمیل میاں نواز شریف کے دور میں ہوئی،افتتاحی تقریب میں میاں صاحب نے گیلانی صاحب مدعو کرکے اپنے ساتھ نشت دی،میٹرو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے ایویں ہی یاد آیا
23
120
589
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
مسلم لیگ ن نے FATF بل کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری کے وقت غیر حاضرارکان پارلیمنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں دوسری طرف پانچ ارکان صوبائی اسمبلی کو بھی پارٹی سے نکال دیا ہے اس سے لگتا ہے کہ میاں صاحب اس بار کسی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہونگے نا ہی نمطر گیم کا حصہ۔
8
170
581
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
قاضی فائز عیسی اور سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنسز مسترد ہونے پر عارف علوی صاحب کو استعفیٰ دےدینا چاہیے کیونکہ وہ اسطرح کے حالات میں اپنے سیاسی مخالفین سےاستعفی کا تقاضہ کرتے رہے ہیں،صدر وفاق کی علامت ہوتا ہے لیکن عارف علوی اس منصب کے تقاضوں پر پورا نہیں اترسکے۔
15
149
580
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
فارن فنڈنگ کیس میں PTI نے سابقہ موقف سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے ایجنٹس نے غیر قانونی طور پر فنڈز اکٹھے کیے،قانونی طورپر پرنسپل ایجنٹ کے افعال کا ذمہ دار ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنے پرنسپل کے behalf پہ ہی کام کرتا ہے،لہذا پی ٹی آئی کا یہ بہانہ بھی زیادہ کارآمد نہیں ہوگا
15
148
582
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
مشرف آمریت میں 18 ارکان اسمبلی والی مسلم لیگ ن 84 ارکان والی مسلم لیگ ن سے ہزار درجہ بہتر تھی جبکہ قیادت بھی جلاوطن نہیں
14
96
593
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے تمام تگڑے امیدوار عسکری جماعت میں جارہے ہیں لیکن پارٹی کا "مفاہمت گروپ"بھی خاموش ہے اور"مزاحمت گروپ" بھی حالانکہ چند دن قبل کہا گیا کہ آزاد کشمیر الیکشن مہم مریم نواز لیڈ کرینگی
22
116
576
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
5 years
اگر جسٹس کھوسہ ایکسٹینشن کیس میں ثابت قدم رہتے ہوئے ایکسٹینشن ختم کر دیتے ہیں تو نا صرف انکا نام تاریخ میں زندہ رہے گا بلکہ آنیوالی حکومتیں بھی ایکسٹینشن کی بلیک میلنگ اور آزمائش سے بچ جائیں گی۔
19
147
590
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
لاہور کا ایک مقامی محکمہ(ایل ڈی اے)مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کے گھر زورزبردستی اور غیرقانونی طور پرگرا دیتا ہے لیکن مسلم لیگ ن روک نہیں پائی،الیکشن کمشن اور دوسرے قومی اداروں کو غیرآئینی اقدامات سے روکنا تو ناممکن نظر آتا ہے
15
121
567
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
قاضی فائز عیسیٰ معاملہ بھی"مٹی پاوْ" کی طرف جاتا محسوس ہو رہا ہے،ججز کے رہمارکس سے لگتا ہے کہ معاملہ متعلقہ اتھارٹی(ایف بی آر) کو ریفر کر دیا جائیگا،حالانکہ ماضی قریب میں عدلیہ سیاستدانوں کے معاملات متعلقہ اداروں کو بھجوانے کی بجائے براہ راست نااہلیاں کر چکی ہے
19
141
574
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
خواجہ آصف کے بعد خواجہ سعد رفیق بھی دو دن سے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پہ شاعری اور قرآنی آیات یا اقوال زریں ہی ٹویٹ کیے جارہے ہیں،معاملہ کیا ہے؟
30
74
565
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
5 years
میاں نواز شریف پر جوتا اچھالا جائے،احسن اقبال پر گولی چلائی جائے،خواجہ آصف پر سیاہی پھینکی جائے،زاہد حامد پر ڈنڈوں سے حملہ کیا جائے تو "مکافات عمل"لیکن فیاض الحسن چوہان کو ہجوم میں کوئی ہاتھ لگا دے تو قیامت آ جاتی ہے
10
182
560
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
شاہدرہ لاہور کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت،میرے خالہ زاد بھائی،ملک شوکت علی کھوکھر بقضاء الہی وفات پا گئے ہیں،احباب سے دعاء کی درخواست ہے
Tweet media one
146
41
555
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 months
این اے 128 کا الیکشن رزلٹ روکنے والے جناب جسٹس علی باقر نجفی صاحب ہارنے والے پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کے قریبی دوست ہیں،انکے پاس کیس لگنا ہی نہیں چاہیے تھا،اگلی بات آپ خود سمجھ سکتے ہیں
6
250
580
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
5 years
فیاض الحسن چوہان اپنی نگرانی میں گرفتار وکلاء پر تشدد کروا رہا ہے،وکلاء کے ناخن تک کھینچے گئے ہیں،اس سے کچھ لوگوں کو شاید اطمینان ہو لیکن تشدد کا ایک اور راستہ کھلے گا یہ بھی لگتا ہے کہ جس طبقہ سے"حکمرانوں"کو کسی مرحلہ پہ مزاحمت کا اندیشہ ہے اس کو ختم کیا جا رہا ہے
51
185
544
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے عدلیہ سے متعلق حقائق بیان کیے تو سابق چیف جسٹس گلزار احمد آگ بگولہ ہو گئے،اب سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کے عہدہ داران نے حکومتی ریشہ دوانیوں اور عدلیہ کے جانبدارانہ کردار پر بات کی ہے تو جناب عمرعطاء بندیال سخت اشتعال میں ہیں
20
96
541
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
ثاقب نثار کی پارسائی پہ واحد داغ آڈیو ٹیپ نہیں،کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال لاہور کے ساتھ حسن سلوک،ریلوے پہ سعد رفیق کو بے عزت کرنے سمیت ثاقب نثار کے درجنوں فیصلے اسی سپریم کورٹ نے ختم کیے۔ موصوف کے دامن پہ داغ ہی داغ ہیں
8
152
538
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
سابق جج نیب عدالت،ارشد ملک کی وفات،کرونا بھی ٹارگٹ کلنگ پہ ات آیا ہے،اللہ ہم سب کو اپنی امان میں رکھیں۔
15
58
525
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
ابھی نندن کی رہائی کیسے ہوئی یہ بات اگر نا کھلتی تو تھوڑا بہت بھرم رہ جاتا لیکن اب تو نمبر 1 والا جھنجھنا بھی بے توقیر ہوتا جا رہا ہے،ایاز صادق نے بھی دھیمے سے انداز میں میاں نواز شریف کے بیانیے کو آگے بڑھایا ہے کہ حملہ کی صرف دھمکی سے ہی ہمارے پسینے چھوٹے ہوئے تھے
12
118
519
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
عدالت عظمی میں عمران کو بلانے کی وجہ سمجھ نہیں آئی،اگر بطور چیف ایگزیکٹیو طلبی تھی تو عدالتی حکم ہر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی جاتی،اگر رپورٹ ہی منگوانا تھی تو طلبی کی ضرورت ہی نہیں تھی، لگتا یہی ہے کہ انہیں صرف عدالت میں پیشی بھگتنے والے وزراء اعظم کی صف میں شامل کرنا مقصود تھا
34
120
531
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
فالج زدہ میڈیا مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس دکھانے کی جرات نہیں رکھتا،لیکن مریم نواز پر بک بک کرنیوالوں کے لیے میڈیا ہر وقت حاضر ہے
3
110
515
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کی سپریم کورٹ میں گفتگو سے لگتا ہے کہ ان کو اندازہ ہو چکا ہے کہ ریاست انکو مزید"برداشت" کرنیکو تیار نہیں،انکی زندگی تک کوخطرہ ہے لہذا وہ کھل کر صاحبان اقتدار اور ریاست کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں۔اللہ انکا حامی و ناصر ہو۔
13
107
508
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
"چار حلقے،کئی سو ہزار ارب کی کرپشن،بیرون ملک پڑےدو سوارب ڈالروغیرہ وغیرہ" کا منترا پڑھ کر دھرنے دینے،سول نافرمانی،ملک بند کرنے،قومی اداروں پر قبضہ کرنے،دوست ممالک کےسربراہان کے دورے منسوخ کروانے یا انکی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاسوں کا بائیکاٹ کرنے کی فلم کے ہدایتکار اور اداکار ننگے
6
180
507
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
جنرل ر عبدالقادر بلوچ کے راحیل شریف صاحب کے تین بار ایکسٹینشن مانگنے اور میاں صاحب کی جانب سے ناپسندیدگی کے اظہار کے بعد ڈان لیکس ڈرامہ کی حقیقت کھل گئی ہے ساتھ ہی پرویز رشید،مشاہداللہ خاں اور نہال ہاشمی کی قربانی پہ انہیں سلام عقیدت۔
2
119
507
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
اسحاق ڈار صاحب کا انٹرویو ARY پہ اردو ترجمہ یا ڈبنگ کے ساتھ پیش ہوگا۔ ترجمہ یا ڈبنگ کرنیکے کا فریضہ جناب"صابر شاکر" ادا کرینگے۔
13
53
509
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
جماعت اسلامی تو انکی"بی" ٹیم تھی اور ہے لیکن انقلابی اے این پی بھی"انکی"ہی نکلی،پنجاب سے گلے شکوے کرنے والے خود "انکے"حمایتی نکلے
14
117
508
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
ثاقب نثار اکیلا سازش میں شریک نہیں تھا،پورا گروپ تھا جو شریف حکومت گرانے اور سزاوں میں ملوث تھا،اسکے کچھ ارکان اب بھی سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس میں بیٹھے ہیں،بہرحال جو بھی ہے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ منصفوں کے جنازوں پہ شہد کی مکھیاں حملے کیوں کرتی ہیں۔
15
126
502
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
مسلم لیگ ن ایک سیاسی جماعت ہے،عسکری نہیں نہ ہی اسکا کوئی عسکری ونگ ہے،حقوق کی منزل پانے کے لیے طویل جدوجہد کرنا پڑتی ہے خاص طور پر جب آپ کے مدمقابل طاقتور"ریاست" کھڑی ہو
9
63
501
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
اگر جسٹس منیر اور جنرل ایوب کی روحیں پوری طاقت کے ساتھ عدلیہ اور فوج میں موجود ہیں تو انکے آئینی مددگار جناب شریف الدین پیرزادہ کی روح بھی پوری طاقت کے ساتھ ابکی مدد کر رہی ہے وہ خواہ فروغ نسیم کی شکل میں ہو یا بابر اعوان کی شکل میں۔
4
127
499
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
مریم نواز شریف اور عمران کا کوئی موازنہ نہیں مریم بی بی کیپٹن صفدر کو رہا کرواکر ساتھ لیے بغیر لاہور واپس نہیں آئیں بلکہ خطرات کے باوجود مخالف قوتوں کو للکارتی نظر آئیں دوسری طرف وہ ہے جو اپنی بہنوں کو پولیس کے رحم وکرم پہ چھوڑکر دیوار پھلانگتا ہے اور بھاگ جاتا ہے
5
134
503
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
ٹویٹر پہ شاید نیا گالی بریگیڈ چھوڑا گیاہے،نام کے ساتھ حافظ یا محترم لکھا ہوا،ڈی پی میں قرآنی آیت یا حدیث یا پھر پاکستان کا جھنڈا،شکل باریش،زبان غلیظ
22
86
498
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
4 years
میاں نواز شریف صاحب کا مقدمہ زیرسماعت ہے،فیصلہ عدالت نے کرنا ہے،زیر سماعت مقدمہ پہ حکومتی وزراء خاص کر پنجاب کے وزیر اطلاعات آج اپنے مخصوص انداز میں مقدمہ پہ روشنی ڈال رہے ہیں اور الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں کیا ان پہ بھی توہین عدالت لگے گی یا صرف مطیع اللہ جان پہ ہی لگ سکتی ہے؟
12
146
499
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
2 years
نیا آرمی چیف اپنی ٹیم آگے لاتا ہے،نیا چیف جسٹس آتا ہے،ماتحت عدلیہ ہو یا سٹاف،تبادلوں کا بھونچال آ جاتا ہے،اپنی مرضی کی ٹیم فرنٹ پہ لاتا ہے لیکن ملک کے چیف ایگزیگٹو کو اجازت نہیں کہ وہ کسی ماتحت افسر کی پوسٹنگ ٹرانسفر کر سکے،ایک فرضی وجدان کو بنیاد بنا کر خصیص بنچ بنتا ہے اور ۔۔۔۔
6
163
485
@AdvocateZafarB1
Advocate Zafar Bhatti
3 years
مریم بی بی بھی خاموش،مولانا بھی خاموش، شہباز بھی پرواز میں،بلاول بھی سرگرم، اپوزیشن ایک ہی بار فیصلہ کیوں نہیں کر لیتی کہ لڑنا ہے یا لیٹنا ہے
28
69
493