Assalam o alaikum🌸
Subha bakhair my sweet X family💞
🌺پھر جب آپ قرآن پڑھنے لگیں تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لیا کریں🌺القرآن🌺
#كيت_ميدلتون
#KateMiddleton
#ฮเยริ
#PakistanArmy
#KateGate
اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں! خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت کو گھٹاتی ہیں بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام ،مرتبہ اور عزت نہیں🍂
صبح بخیر🌞
اسلام علیکم ایکس فیملی🌺🌺
💞🌺تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا نظر آتا ہے الله وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے😍🌺🌺
صبح بخیر 🌺
Comment 🔙💯
#กลิ่นไหม้
#deprem
#XMen97
#GoodNewsSaShowtime
#ไบร์ทวิน
🌱🌱جو رب درخت پر سوئے ہوئے
پرندے کو گرنے نہیں دیتا وہ
تجھے تنہا کیسے چھوڑ سکتا ہے
بس اس پر بھروسہ رکھو
وہ سب ٹھیک کر دے گا🌱🌱
✨✨Good Evening✨✨
#IranAttackIsrael
#Crypto
#تاجيل_المباراة
🤝Assalam o alaikum🌺
💞گھر چھوٹا ہو یا بڑا مٹھاس نہ ہو تو انسان تو کیا چونٹیاں بھی نہیں آتیں💞
Good Morning 🌞😴
#CHIQUITA
#IPLonJioCinema
#เปิดท้ายขายเซลีน
#CSKvsRCB
اے رب العالمین بیشک زمین و آسمان میں تیری بادشاہی ہے اپنے حبیب کریم ؐ کے صدقے ہماری پریشانیاں دور فرمادے ہیمں آسانیاں عطافرما ہمارے حال پر رحم فرما۔ آمین ✨✨
Good Evening 🌃
🌿🌿مت کرنا کبھی غرور اپنے پر اے انسان رب نے تیرے جیسے نہ جانے کتنے مٹی سے بنا کر مٹی میں ملا دیے🌿🌿
Subha Bakhair🌞
#الديوان_الملكي
#MOONLIGHT
#물가의밤 #ซ่องonexอิงฟ้า #منصور_ال_زايد_اطياب_الشيخ
Assalam o alaikum🌸
🌸میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے وہ دیکھ نہیں رہا اور وہ معاف ایسے کرتا ہے جیسے اس نے دیکھا ہی نہیں 🌸
شب بخیر🌺
#MoscowAttack
#Moskau
#เปิดท้ายขายเซลีน
#Russia
ہم میں سے زندہ وہی رہے گا
جو دلوں میں زندہ رہے گا
اور دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں
جو آسانیاں بانٹتے ہیں محبتیں بانٹتے ہیں 🌿
Subha Bakhair🌞
#ซินเทจ
#viralvideo
#RCBvsSRH
#SRHvsRCB
🍂🍂اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا
تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انھیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر🍁🍂
Subha bakhair🌅
#ไบร์ทเนเน่ #สแน็กอัจฉรีย์ #хтивийпонеділок
#EarthDay
اسلام علیکم 🌸🌸
یا اللہ ہمیں وہ بدبخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو اے رب ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے ہم سے راضی ہو جا!آمین🌸🌸
شب بخیر🌸🌸
C2C 🔄 💯
اسلام علیکم💐💐
حضرت علیؓ نے فرمایا :
عرش والے فرشتے بھی روزے دار کی دعا پر آمین کہتے ہیں روزے دار کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی 🌺
دوپہر بخیر💞
#CSKvsDC
#bbtvi
#telecel
اسلام علیکم💞💞
زندگی میں ہر پریشانی
کا صرف ایک ہی حل ہے:
اللہ سے بات کریں اللہ سے مانگیں اللہ پر چھوڑ دیں اللہ پہ بھروسہ کریں اللہ سے پھر کہیں پھر کہیں اور کہتے رہیں ❤
صبح بخیر💞💞
Assalam o Alaikum💞
💞کیا تم نہیں جانتے ؟
اسمان و زمین کی بادشاہت صرف اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا دوست ہے اور نہ کوئی مددگار💞
Good Morning Dear X Family💞
#GoodMorningEveryone
#paobc
Assalam U Alikum!! To All🌺
🍁
Good Afternoon Dear X Family💯
💫
Kesy Ha Ap Sab Log ?🩷
✨️
Stay blessed every one 🌼
Comment back🔙💯
#GagCityAtlanta
#ShowtimeSaGMA
🌸خالق سے مانگنا سنت ہے
اگر دے دے تو رحمت نہ دے تو حکمت
مخلوق سے مانگنا زلت ہے
اگر دے دے تو احسان نہ دے تو شرمندگی۔🌸
Shab Bakhair🌌
#呪術本誌
#Superclasico
#ไบร์ทเนเน่
#realmadridbarca
🌺 دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل 🌺کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے!!!
🌺کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں!!!
🌺روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے🌺
صبح بخیر🌸
اسلام علیکم 💞💞
زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے
کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے
تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے
صبح بخیر 💞💞
C2C 🔄💯retweet 💯
السلام علیکم 💞
میرا رب مشکلوں کو بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے۔ وہ ڈوبتا ہوا سورج پھر سے نکال دیتا ہے یقینا میرا رب اپنے پیاروں کو بہت جلد مشکلات سے نکالے گا اور بیماروں کو جلد صحت عطا فرمائے گا💞💞
شام بخیر 💞💞
#Emile
#光る君へ
ہر کامیاب شخص کے پاس ایک تکلیف دہ کہانی ہوتی ہے اور ہر تکلیف دہ کہانی کا انجام کامیابی ہوتی ہے اس لئے تکلیف کو برداشت کرنے کی عادت ڈالو اور کامیابی کے لئے تیار ہو جاوٴ 🍁🍁
Sham Bakhair🌃
#SB19
#ZEROBASEONE_SWEAT
#UkraineRussiaWar
#ซ่องonexอิงฟ้า #물가의밤
Assalam o alaikum💞
Good evening dear X family🌸
🌸اے ایمان والو! اگر تم الله کے دین کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا،اور تمہارے قدم جما دے گا🌸القرآن🌸
#KateMiddleton
#KateGate
اسلام علیکم
رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن صاحب قرآن سے کہا جائے گا کہ قرآن پڑھتا جا اور بلندی کی طرف چڑھتا جا اور اور ویسے ہی ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہرٹھہر کر ترتیل کے ساتھ پڑھتا تھا پس تیری منزل وہ ہوگی جہاں تیری آخری آیت کی تلاوت ختم ہوگی۔
صبح بخیر❤
سب سے بہترین سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں کتاب اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھا سکتا🌱
✨✨🌞Good morning 🌞✨
#хтивийпонеділок #박정우랑같이비긴어게인
#RCBvsSRH
#GoodMorningEveryone
Assalam o alaikum💞
Subha bakhair dear X family💞
💞تباہی اور بربادی ہے ہر اس شخص کے لیئے جو دوسروں کے عیب ڈھونڈتے اور لوگوں کی پیٹھ پییچھے برائیاں کرتے ہیں💞القرآن💞
#달이_눈부신_현진이의_생일 #กพ67