مہمان نوازی کے معاملے میں پنجابی سب سے اچھے لوگ ہیں ، آپ یہی دیکھ لو کہ ہم پنجابیوں نے ہر کتے بلے کو یہاں رہنے کی اجازت دی ہوئی ہے ، جو ہم پر ہی بھونکتے ہیں
جو عورت شوہر کے ہاتھوں مار کھاتی کھاتی قبر تک جا پہنچے وہ ہمارے ہاں عزت دار کہلاتی ہے اور جو عورت شوہر کا اٹھا ہوا ہاتھ ہوا میں ہی پکڑ کر جھٹک دے، اسے بری عورت تصور کیا جاتا ہے۔
ایسا کیوں ہر دفعہ عورت ہی مار کھائے؟
ایک شادی شدہ، خوشحال، بال بچوں والی عورت نہ تو پیسوں کی بھوکی ہوتی ہے، نہ سیکس کی، نہ وہ طوائف ہے کہ ہر مرد یہ سمجھے کہ بس میں نے سوچا اور وہ میرے سامنے لیٹ جائے۔
آپ خود سیکس کے لیے مرے جاتے ہیں لیکن آپ خاتون کو سیکس ٹیوئٹ کی بنیاد پر جج کرتے ہیں خود تو ایکسٹرا میریٹل افیئر چلاتے ہیں لیکن عورت آپ کو ہر حال میں وفادار ہی چاہیے ایڈلٹ پروفائل کو فالو کرتے ہیں
اس کے باوجود اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں کہ آپ اعلی پائے کے منافق ہیں