اسلام علیکم 🌸
صبح بخیر🌸
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِـبُّ الْمُتَطَهِّـــــرِينَ 🥀
یقیناً اللہ تعالی توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے، اور پاکیزہ رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے.🙏 (بیشک)
السلام علیکم..!!
صبح بخیر 🌙
کوئی دکھ،تکلیف، غم اور پریشانی ہو
کوئی راستہ دکھائی نہ دے.
تو سب بھول جاؤ.
بس اتنا یاد رکھو
✨حـــســبنا ﷲ ونـــعـم الــوکــیـل 🌙
اسلام علیکم ❤️
صبح بخیر ❤️
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَااَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ ۔
شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں موت کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف جانا ہے 🌞
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
Good Morning 🌞
اللہ پاک ہم سب کے تمام نیک اعمال کو قبول و منظور فرمائے۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﮬﻤﯿﮟ ﮬﺮ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﺳﮯ ﻣﺤﻔﻮﻅ فرما
❤️ ••❂آمِــــــــــيْن
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا . اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا
اے ایمان والو! اللہ کو کثرت سے یاد کرو
Assalam o alaikum ❤️
Good morning X peep's 🌸
السلام علیکم🌸
( القرآن ) 🫶🏻
"فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا•"
ترجمہ:-
"تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیے اور اس سے معافی مانگیے ، بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔"✨🕋
صباح الخیر زندگی🌞
الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!💫
فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا
“So verily, with the hardship, there is relief”✨
إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا
“Verily, with the hardship, there is relief”✨
✨️السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكاتُهُ✨️
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ
هُدًى لِّلنَّاسِ… (البقرہ 185)
▪️رمضان وہ مہینہ ہے، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے۔🌞
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁
صبح بخیر🍁
اللّٰہ ایک ہے اور اللّٰہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ ۔
(القرآن)
إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ•
یقین جانو شرک بڑا بھاری ظلم ہے🌞
Assalam O Alaikum 🌙
Good Morning Everyone ✨️🌸
"مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے، لیکن نماز مصروف زندگی کو آسان بنا دیتی ہے۔"
“A busy life makes prayer harder, but prayer makes a busy life easier.”🌸
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
إِنَّ اللَّهَ لَا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ
یقین مانو اللہ تعالیٰ کسی شخص پر ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا💫
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💫
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.
اللہ سب سے بڑا ہے، بہت بڑا اور سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، بہت زیادہ اور میں صبح و شام اللہ کی
پاکی بیان کرتا ہوں۔💫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ص
!!
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِیْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَاۚ
!!
اے ہمارے پروردگار! اگر ہم سے کوئی
بھول چوک ہو جائے تو ہماری گرفت نہ فرما۔🌸