@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
تم آ کے دیکھو تو سہی اسلام آباد کا حسن تم کو اپنی آنکھوں سے پیار ہو جائے گا ۔💗
Tweet media one
44
13
238

Replies

@SA55Ca
سعید چوہدری
1 year
@AK47dangerous Except friend request at face book please
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@Saeed55Can انکل کس نام سے
1
0
1
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@AK47dangerous بہاریں جب منانی ہوں تو ہم ہی کو بلاتےہیں ہم ایسے پھول پیکر ہیں سبھی شہروں کو بھاتے ہیں ہمارے خوش طبع ساتھی مشاعرے جب سجاتے ہیں ہم اسلام آباد سےخوشبو کا پیکیج لےکے جاتے ہیں عجب کیا ہےکہ نازاں ہےشہر لاہور قسمت پر کہ ہم جیسےچمن زادے تری خوشبو کو آتےہیں #اردو اظہرمحمودشاعری
1
1
2
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@AzharMahmood62 واہ واہ بہت اعلیٰ
0
0
1
@AzharMahmood62
Azhar Mahmood
1 year
@AK47dangerous رنگ و خوشبو کے مدارات کے رہنے والے ہم کہ اس شہرِ کمالات کے رہنے والے دامنِ کوہ ہو یا ہوں کوہ و دمن کے جلوے سب فدا تجھ پہ جمالات کے رہنے والے بےبسی آخرِ شب اُن کی وہ دیکھے کوئی ہاۓ وہ تیرے خیالات کے رہنے والے #اردو اظہرمحمودشاعری
2
1
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@AzharMahmood62 واہ بہت اعلیٰ
1
0
1
@Khalid173Khalid
Ch.Tanveer 🍁
1 year
@AK47dangerous کرایہ بہت زیادہ ھو گیا ھے وہ بھجوا دیں
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@Khalid173Khalid 🤣🤣🤣🤣
0
0
1
@___Democracy1
ماریہ چوہدری 🐅
1 year
@AK47dangerous افففف اسلام آباد دی سردی ماں پین ایک کر دیتی ہے لیکن مزا آ جاتا تھا 😍 اور جیسا آجکل موسم ہے اس موسم میں اکثر ظہر کی نماز میں فیصل مسجد میں پڑھتی تھی ہلکی ہلکی دھوپ میں وہاں سکون آ جاتا تھا
2
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@Democracy___1 بالکل ماریہ بہاریہ بالکل, آجکل ٹھنڈی بہار کی ہوائیں چل رہیں, گلیاں پھولوں کی بھری پڑیں,مارگلہ سبز ہورہا, بہت سیکسی موسم ہوگیا
0
0
3
@Ammara115
Fan of Maryam Nawaz😍😘
1 year
@AK47dangerous Ai thi last week
2
0
0
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@Ammara115 ہائے بتاتیں نا
1
0
1
@1MSRAJ
msaleem rajput
1 year
@AK47dangerous کوی سستی سی رہاہش کا بتائیں میں آ کر دیکھتا ہوں
1
0
1
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@1MSRAJ اسلام آباد میں سستی رہائش نہیں مل سکتی سر,
1
0
1
@DearHadii
ھــــــادی
1 year
@AK47dangerous اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کسی کو نہ دیں ہوسکتا ھے کہ اس کے پاس سیاہ کے سوا کوئی اور رنگ نہ ہو ____ #قومی_زبان
1
1
5
@AK47dangerous
Sofi Abdeen
1 year
@isbMH بہترین بات کہی
1
0
2
@abidminhas24
Abid Minhas
1 year
0
0
0
@amiraze39115204
Amir Azeem
1 year
@AK47dangerous ہمیں تو پہلے ہی سے پیار ہے
0
0
1
@khanbad72068903
khanbadsha
1 year
0
0
1
@badamk3641395
Badam Gul
1 year
Tweet media one
0
1
5