@AK47dangerous
میں تو کب سے ایسا نوٹ کر رہا ہوں
لیکن آج تک کبھی اس کی نشاندھی نہیں کی
کیونکہ انہیں موجیں لینے دیں
کہ ایسا جھوٹ ہے جو وہ سب کو دکھا رہی ہیں
@AK47dangerous
پاپا کے ساتھ مرسٹڈیز میں لبرٹی جا رھی ھوں.
جانو میں بھی اسی چنگ چی کے پیچھے بیٹھا ھوں. 😂 😂
یہ حالات ھیں آج کل کی قوم کے.
بیلنس ایزی لوڈ تحائف کی کرامات... گھر والے بے خبر...
پھر دعا زھرا جیسے واقعات سامنے آ جاتے