A British couple aged 76 traveling through Pakistan, in their 1921 model car just crossed from Baluchistan now in Punjab. Pl. Love them and welcome them.
London to Melbourne
میرے ساتھی بشیر کو آج شہید کیا گیا۔ ہم اکھٹے کرکٹ کھیلتے تھے۔ بشیر بہت ہنس مکھ اور پیارا بھائی تھا۔ بشیر بہت معاون اور جانسار لڑکا تھا۔ بشیر ایک کانسٹیبل تھا کوئٹہ پولیس میں۔ آج دہشت گردی کا شکار ہوا۔
@Shahidmasooddr
@Xadeejournalist
@ZarrarKhuhro
@5hoab
I have planted 15 thousand plants in Nushki since last year from Federal Government and hopefully in 2023 Nushki will start producing its own olive oil.
There are more than 50 thousand plants in our District all we're distributed free of cost. By the govt
@UniverseIce
Good camera but without Google play services. Good design. Best form factor,,, all but without Google play services. Trump cursed almost half of the tech lovers around the globe. Down with US monopoly.
آپ لوگ ریپلائی کرنے میں کیوں جھجھکتے ہو. کی بورڈ ہے کوئی پین pen نہیں کہ سیاہی (روشنائی) ink ختم ہو جائے گا. جو بھی پوسٹ سامنے آئے. ٹوک دو ریپلائی. نکال دو اپنے من کا بھڑاس.
@SirajOfficial
پتا نہیں کب اس وطن کی جان تم اور فضل رام سے خلاص ہو۔ برباد کرکے رکھ دیا سب کو۔ منافقان نے۔ اللہ سے دعا ہے ایسے فرقہ پرستی پر بریلویوں، دیبندیوں، شیعوں اور جماعتیوں سے حساب لے۔
@PakistanJannatt
We have so far planted, 50 thousand olive exotic varieties in a small bordering district of Balochistan with 90 percent survival rate. Now they have started bearing. Our target this year is more than 5000 trees. Fourth year yet to plant more...................
@UUShaikh
@haroon_natamam
ہر چیز کی ایک عمر ہوتی ہے۔ مگر گر جانے اور چمچہ گیری کی کوئی خاص عمر نہیں۔ یہ عمران اگر کھلا پلا رہا ہوتا تو دیکھتے مہمل سرفراز سے ہارون الرشید تک۔ پلیٹ لئے لائن میں بیٹھتے۔ ان کی سو سطحی ہے۔
بجائے اس کے کہ وٹس ایپ گروپس میں مارے مارے پھرتے رہو. انگیجمنٹس لینے کے لئے جہاں ایڈمن کی ڈانٹ بھی پڑتی ہے آپ کو. تو ادھر آ جاو کھل کر. 50 لوگ اپنا نوٹیفیکیشن ٹرن آن کرلو. اور انٹر ایکٹ کرلو.
گرو کرلو.
@BasharatRaja786
وہ جو مسنگ ہیں. بندوق کی لڑائی میں ہوتا ہے. کوئی ہار جاتا ہے کوئی جیت جاتا ہے. بلوچستان کے بچوں کی اٹکھیلیوں کا بیڑا تو ان نامعلوم سینیٹر نے اٹھایا ہے. وزیروں اور ایم این ایز و ایم پی ایز نے اتحایا ہے. جن کو رکشے سے اتار کر بلوچ ووٹ دیتے ہیں. 5 سال بعد وہ ارب پتی بنتے ہیں.