ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔
مکمل مضمون دیکھنے کے لیے مذکورہ لنک پر جائیں🌟💕
Gud evening X Family,🌆