حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اور اسکی طاق راتوں (جن میں سے ایک لیلۃالقدر ہے) بالخصوص، اس دعا کا اہتمام کیا کرتے تھے
*اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنا*
ترجمہ: اے اللہ! آپ معاف کرنے والے ہیں، معافی کو پسند کرتے ہیں، ہمارے گناہوں کو بھی معاف فرما دیں 🙏