Ghulam Mustafa Profile Banner
Ghulam Mustafa Profile
Ghulam Mustafa

@1GMMU

1,347
Followers
1,522
Following
318
Media
17,784
Statuses

I am SHNS Follow me for 100 % Follow Back

Lahore, Pakistan
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 days
کاویا مارن اب ساؤتھ افریقہ میں اپنی ٹیم کے ساتھ ٹرافی کی نمائندگی کرتے ہوئے
Tweet media one
6
2
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے ہمارے قومی شاعر و مفکر اسلام ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے آج کے دن 21 اپریل 1938 کو 60 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پائ۔ اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
Tweet media one
25
2
36
@1GMMU
Ghulam Mustafa
25 days
السلام علیکم تمام پھول جیسے خوبصورت دوستوں کو صبح بخیر
Tweet media one
27
0
31
@1GMMU
Ghulam Mustafa
24 days
"اے زمینوں اور اسمانوں کے رب ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرما دے امین " جمعہ مبارک
29
0
30
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے
16
2
28
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے سارے امتحاں ہم پہ فرض ہوں جیسے Good Afternoon 🌞🌻😊💯🌞🌞
16
2
28
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
تمام دوستوں کو زندگی کے ایک نئے دن کے ساتھ صبح بخیر
15
2
25
@1GMMU
Ghulam Mustafa
25 days
میرے سپنوں کو یوں ہی مہکتے رکھنا میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ شب بخیر
23
0
25
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
فرشتے کہ رہے ہیں پروردگار سے سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے سبحان اللہ
12
1
23
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
بیشک
Tweet media one
16
2
24
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌻❤️ صبح بخیر زندگی 🥀🌄
Tweet media one
22
1
24
@1GMMU
Ghulam Mustafa
26 days
اپنا تو یہ کام ہے بھائی دل کا خون بہاتے رہنا جاگ جاگ کر ان راتوں میں شعر کی اگ جلاتے رہنا
19
1
23
@1GMMU
Ghulam Mustafa
21 days
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
23
0
21
@1GMMU
Ghulam Mustafa
29 days
Good morning 🌅🌅 Have a nice Sunday 💕💕
22
1
21
@1GMMU
Ghulam Mustafa
30 days
اج کچھ پوسٹ کرنے کو دل نہیں کر رہا اور اس کا ذمہ دار چاچو ہے جس نے میرا دل اور دماغ بے رونق کر دیا ہے 😉😉 گڈ نائٹ
Tweet media one
13
0
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
15 days
Morning 🌞🌞🌞🌞☀️☀️☀️🌻🌻
Tweet media one
15
2
20
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
ہر اک درد کی شدت چھپائی جائے گی عید تو آخر عید ہے ، منائ جائے گی Eid Mubarak to all my X faimy
9
1
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
یہ بات الگ ہے مرا قاتل بھی وہی تھا اس شہر میں تعریف کے قابل بھی وہی تھا ظفر اقبال
18
0
20
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
السلام علیکم میں آج فورٹ منرو سیر پر گیا تھا۔ آپ بتائو کہیں گئے تھے یا بس گھر سو کے دن گزار دیا
Tweet media one
18
2
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
السلام علیکم یا اللہ میرے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بغیر کسی حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ آمین جمعہ مبارک
16
0
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
انتظار ایک اذیت ہے۔ پھر چاہے ہاتھ میں موبائیل پکڑے کسی کے میسج کا ہو ، چوکھٹ پہ بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو، بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو، یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو
13
2
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
تیرا دیدار جو ایک بار کر لیا ایشا لگا کہ نشہ کئی بار کر لیا
Tweet media one
16
2
20
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
یا اللہ اس ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں رحمتوں ، برکتوں کامیابیوں اور خوشیوں کی نوید بنا دے امین صبح بخیر
Tweet media one
17
2
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
My Twitter Interaction Circle ➡️
Tweet media one
11
0
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
وقت، اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں۔ جو ایک بار اڑ جائیں تو واپس نہیں آتے۔ السلام علیکم
10
0
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
میں پوری زندگی دو بندوں کو تلاش کرنے پر بھی تلاش نہ کر سکا۔ ایک وہ جس نے اللہ کے نام پر دیا ہو اور غریب ہو گیا ہو۔ دوسرا وہ جس نے ظلم کیا ہو اور اللہ کی پکڑ سے بچ گیا ہو شیخ سعدی
12
2
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
دیکھو محبت کا دستور تو مجھ سے، میں تجھ سے دور شام بخیر
17
1
20
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
کچھ لوگ دور رہ کر بھی دلوں کے پاس ہوتے ہیں 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
10
1
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
24 days
رات گزری پھر مہکتی صبح ائی دل دھڑکا پھر اپ کی یاد ائی صبح بخیر
21
0
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
بچ گئے دن کے شور و غل سے اگر شب کے سناٹے چاٹ جائیں گے شب بخیر
9
1
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
اک تم ہی نہیں تنہا الفت میں میرے رسوا اس شہر میں تم جیسے مستانے ہزاروں ہیں
8
2
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
خاک اڑتی ہے رات بھر مجھ میں کون پھرتا ہے در بدر مجھ میں گڈ نائیٹ
12
1
19
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
پوچھتے ہیں کہ، کیا ہوا دل کو حسن والوں کی سادگی نہ گئی
9
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
11 days
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
16
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
ہمیں چاچو نے لوٹا اپنوں میں کہاں دم تھا پے اؤٹ دو😭😭
11
1
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو فاصلوں کے باوجود بھی ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں، لفظوں میں اور دعائوں میں۔ صبح بخیر
14
0
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہو گا۔ انشااللہ
15
1
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
5 years
مجھے فخر ہے کہ میں دھوپ ، بارش ، سردی ، گرمی ، آندھی اور سخت موسم میں سکول کے بچوں اور کمیونٹی کے غریب عوام کو ہیلتھ ایجوکیشن دیتا ہوں۔ تاکہ وہ مختلف بیماریوں سے بچ سکیں۔ #IAm_SHNS #SHNS @HealthPunjabGov
0
5
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
جب تمہارے اندر کی خاموشی بڑھ جائے اور باہر کا شور بھی سنائی نہ دے۔ تو دل کو ذ کر الٰہی سے آباد کر لو اپنے مقصد کو پا جائو گے۔ اشفاق احمد شب بخیر
13
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
عید کی خوشی میں اس ویک اینڈ پر بلیو ٹک لینے کا پلان ہے۔تمام احباب رابطے میں رہیں ۔ فالو کریں اور فوری فالو بیک لیں۔ اور تمام احباب کو خصوصی سپورٹ کیا جائے گا ۔ جزاک اللہ
16
3
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
0
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
Muhammad (PBUH) Beshak
Tweet media one
10
3
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
نکلا ہے پھر سے سورج ایک نئ امید کے ساتھ صبح بخیر
14
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
السلام علیکم اللہ آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیروبرکت ، عزت، راحت اور سکون ہو۔ آمین صبح بخیر
16
1
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
ہر شخص با اصول ۔۔۔۔۔۔ہر شخص با ضمیر اپنی ذات تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذاتی مفاد تک شب بخیر
11
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
27 days
ہمیں اس رب کا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہماری زندگی میں ایک اور نئی صبح روشن کی صبح بخیر
Tweet media one
11
2
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
صبح بخیر آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اگر چائے پینے ہے تو آ جائی
Tweet media one
12
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
اللہ تعالیٰ اپنے خاص رحم و کرم سے آپ کی زندگی میں ایسی بہار لائے جو کبھی ختم نہ ہو۔ صبح بخیر
9
0
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
22 days
دنیا دیکھ لی ہم نے بھی مگر جو خوبصورتی ائینے میں دیکھی با خدا وہ کہیں نہ ملی😉😉😉😉
16
1
18
@1GMMU
Ghulam Mustafa
20 days
خاک اڑتی ہے رات بھر مجھ میں کون پھرتا ہے در بدر مجھ میں شب بخیر دوستو
8
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
اچھے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں لفظوں میں بھی دلوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی صبح بخیر
Tweet media one
16
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
یا اللہ ہمارا تجھ پر جو کامل یقین ہے اس یقین کے ساتھ ہماری تمام حاجتوں کو قبول فرما آمین صبح بخیر
12
1
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
واحد جوڑی جن کو برابر کے حقوق ملے ہیں،😂😂
Tweet media one
9
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
22 days
ہم دوست بنا کر کسی کو رلاتے نہیں دل میں بسا کر کسی کو بھلاتے نہیں شب بخیر
8
1
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
12 days
Tweet media one
5
2
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
27 days
دکھ دے کر سوال کرتے ہو تم بھی غالب کمال کرتے ہو دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا چلو کچھ تو میرا خیال کرتے ہو شہرِ دل میں یہ اداسیاں کیسی یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے تم بھی جینا محال کرتے ہو اب کس کس کی مثال دوں تم کو ہر ستم بے مثال کرتے ہو مرزا غالب
9
1
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
جب کسی کی کمی محسوس ہونے لگے تو سمجھ جائو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں اس کی موجودگی بہت گہری ہونے لگی ہے۔ صبح بخیر
7
1
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
عرض کیا ہے یہ ہے جو شرما رہے ہیں اپ دراصل عشق سے گھبرا رہے ہیں اپ جب اگے سے مسکراہٹ ائی تو پھر عرض کیا یہ جو مسکرا رہے ہیں اپ دراصل عشق کو بلا رہے ہیں اپ
11
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
مسکرا کے خطاب کرتے ہو عادتیں کیوں خراب کرتے ہو Good Afternoon 🌞🌄🌄
9
1
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے اقبال یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے علامہ اقبال
14
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
Good Night Friends..
13
1
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
اس خوبصورت صبح کی یہ ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں آپ سب کے لیے۔ صبح بخیر
11
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
السلام علیکم Start your day with the name of Allah Who is merciful to us Good morning 🌅 Have a nice day
Tweet media one
13
3
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
السلام علیکم دعا ہے اللہ پاک آپ اور آپ سے منسلک تمام لوگوں کو اپنی نعمتوں، رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ صبح بخیر
Tweet media one
14
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
25 days
مریض عشق ہے تو، دوائے دل سمجھ دلبر کو پھر مرض جانے، دوا جانے، شفا جانے، خدا جانے
Tweet media one
11
0
17
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
آنکھوں سے مری اس لئے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئ رات جو خالی نہیں جاتی شب بخیر
7
1
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے، ہر رقص پاگل پن اور ہر عبادت بوجھ ہے۔ رومی
11
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
السلام علیکم لوگوں کی پرواہ کیے بغیر اپنی زندگی اس طرح سے جینی چاہیے جو اپ کو خوشی دے صبح بخیر
15
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
29 days
جانے اس دل کا حال کیا ہوگا تیرا وعدہ اگر وفا ہوگا ہم نہ باز ائیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا
Tweet media one
10
2
14
@1GMMU
Ghulam Mustafa
21 days
لگتا ہے سب گہری نیند سو رہے ہیں
10
0
14
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
مختصر یہ کہ اچھے لگتے ہو طویل یہ کہ تمہاری چاہت کی داستاں لمبی ہے زوال یہ کہ تم دور ہو کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں
11
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
5 years
Dengue activity in govt schools tehsil kot adu district muzaffargarh by SHNS
Tweet media one
1
5
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
اس کا سر بھی نہ دکھے جس نے دل دکھایا ہے
8
4
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
غربت تیرا بیڑا غرق ہو تو کیوں مجھے مٹانے پہ تلی ہوئی ہے
Tweet media one
10
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
السلام علیکم جمعہ مبارک
Tweet media one
12
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
اے عرش معلی کے مالک! ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا
12
1
14
@1GMMU
Ghulam Mustafa
18 days
کس کے ماتم میں رو رہی ہے رات چھپ کے باہوں میں سو رہی ہے رات شب بخیر
Tweet media one
9
1
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
Good Evening ✨🌄🌄🌄
Tweet media one
11
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
یا اللہ ہمیں حاسد کے حسد سے محفوظ فرما آمین
9
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
28 days
Tweet media one
16
2
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
Good morning with Morning Walk
Tweet media one
8
2
14
@1GMMU
Ghulam Mustafa
9 days
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
13
2
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
@nurasabitu @1GMMU Hi all follow and I will immediately follow U back 💖💕 Lets be connected
0
0
14
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو بس روٹھتے ہو کمال کرتے ہو
9
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
خدا کرے تمہیں یہ عید راس آ جائے تم جس کو چاہو تمہارے پاس آ جائے میرے X کے تمام احباب کو دلی عید مبارک
8
2
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
یہ ہے جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں اپ سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں اپ گڈ نائٹ
5
1
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
سنا ہے یاد کرتے ہو کہ جب شام ڈھلتی ہے ہجر میں جان نکلتی تم اپنی رات کا اکثر سکون برباد کرتے ہو سنا ہے تم یاد کرتے ہو شام بخیر
11
0
14
@1GMMU
Ghulam Mustafa
24 days
میرا دل میرے دماغ کے سامنے اس طرح بے بس ہے جس طرح انسان قدرت کے سامنے اور زندگی موت کے سامنے بے بس ہو
11
0
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
5 years
Dengue awareness session in GPS Station Sinawan bhu khar gharbi kot adu muzaffergarh. By: SHNS
Tweet media one
0
6
16
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے اگر سختی سے پکڑو گے تو مر جائے گا نرمی سے پکڑو گے تو اڑ جائے گا۔ لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھائے گا
8
0
13
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
ابھی VPN کے بغیر X کام کر رہا ہے۔ It's a good news ☺️💗😊💯😎
13
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
@nurasabitu @1GMMU Hi follow all for quick follow back And for more connections
0
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے شب بخیر
10
0
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
صبر تہذیب ہے محبت کی وہ سمجھتے ہیں بے زباں ہوں میں
10
1
13
@1GMMU
Ghulam Mustafa
24 days
السلام علیکم تیری قدرتوں کا شمار کیا تیری وسعتوں کا حساب کیا تیری محیط عالم رنگ و بو تیری شان جل جلال ہو صبح بخیر
Tweet media one
18
2
15
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے۔ جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے گڈ ایوننگ فرینڈز
5
1
13
@1GMMU
Ghulam Mustafa
2 months
Say Aameen
Tweet media one
8
1
14
@1GMMU
Ghulam Mustafa
1 month
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی ہے لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے شام بخیر
Tweet media one
8
0
14