@totalrelex
ملکہ فرانس نے بھوک سے بلکتے ہوۓ فرانسیسی عوام کو مرتے دیکھ کر،م کہا کہ ان لوگوں کو کیا مسئلہ ہے، بادشاہ نے جواب دیا کہ ان کے پاس کھانے کو روٹی نہیں تو ملکہ نے پوچھا اگر ان کے پاس روٹی نہیں تو یہ کیک کیوں نہیں کھا لیتے۔ اس ٹک ٹاکر شہزادی کا بیان سن کر یہ بات یاد آئی۔