@sfs_f2
sadaf
3 months
کراچی میں ایک کاروباری شخص نے راشن کی بجائے100بے روزگاروں کو روزگار دے دیا، یہ ہے وہ اصل "صدقہ جاریہ" جسے وطن عزیز کے ہراہل ثروت کو اپنانے کی اشد ضرورت ہے راشن دینا ، لنگر خانے بنانا یہ محتاج رکھنے کا پروگرام ہے غریبوں کو روزگار فراہم کریں انکی مدد کریں تا کہ لوگ خود کفیل ہوں…
Tweet media one
13
37
81

Replies

@LifeRecordsPro
Rubab Khan🇵🇰
3 months
@sfs_f2 متفق.. خود کو صوفی، سخی، فیاض ثابت کرنے کے لیے سیاست دان غریبوں کی بھوک کیش کر کے ان کو محتاج بناتے ہیں تاکہ غریب کھانے کے لیے انہیں ووٹ دیتا رہے.. اصل عمل تو ان کے روزگار کا بندوبست ہے تاکہ وہ محنت کریں اور خودداری سے رزق حلال کمائیں
2
1
5
@sfs_f2
sadaf
3 months
@LifeRecordsPro اور راشن بھی صرف رمضان میں دیتے ھین سارا سال کیا کرے وہ لوگ پھر عید آتی ھے اگر اپنا کام ھو گا تو عید پہ خود خریداری کرے گے اس سے اور لوگون کو فائدہ ھو گا
1
0
4
@AnniPakistani
عینی پاکستانی
3 months
@sfs_f2 زبردست طریقہ مددکا
1
0
2
@sfs_f2
sadaf
3 months
@AnniPakistani Allah barkat dala
1
0
2
@hassanclicks01
Hassan☝🏽🇵🇸⚔️
3 months
@sfs_f2 asal mai kisi jga rashan ki b zrort hoti lekin ye b acha kam hai 1 or chez ye k inke liyey special jga ho warna bad mai govt ya log inko hta dety jb ye log roads per khry ho jaty
1
0
1
@sfs_f2
sadaf
3 months
@hassanclicks01 راشن ایک وقت میں ھو گا اور دوسری بات اپنا کام ھو تو روز کی بنیاد پہ راشن أسکتا ہے
1
0
3
@AanahitaMalik
(انا)اناہتا ملک
3 months
@sfs_f2 1000% متفق ہوں اس سے
1
0
1
@sfs_f2
sadaf
3 months
@AanahitaMalik Allah kra es pa amal ho
0
0
1
@AanahitaMalik
(انا)اناہتا ملک
3 months
@sfs_f2 اسلامی طریقہ کار بھی یہی ہے کہ ہاتھ پھیلانے والے کی مدد پیسے دے کر نہیں بلکہ روزگار فراہم کر کے کریں تاکہ وہ محنت سے کما کر خود بھی کھائے اور اپنے خاندان کو بھی کھلائے
1
0
2
@sfs_f2
sadaf
3 months
@AanahitaMalik ویسے ھم لوگ بھی جو راشن دیتے ھین اس کی جگہ ایک بندے کو کام سٹارٹ کروا دے
0
0
2
@Maj_Marwat
ضرار خان مروت 🇵🇰
3 months
@sfs_f2 ظفر عباس جعفری سامنے کھڑے ہے بلیو ٹی شرٹ پہن کر اور ساتھ ہی لکھا ہے JDC ڈیڑھ لاکھ کا شتر مُرغ والا گرین پُلاؤ کھلانے پے چھتر پڑنے کے بعد یہ نیا ڈرامہ رچایا ہیں ،،
1
0
3
@sfs_f2
sadaf
3 months
@Maj_Marwat Mgr idea acha hai
0
0
1
@GulsherHaider4
Dr.Gulsher Haider
3 months
@sfs_f2 We are on same page😅
Tweet media one
1
0
1
@sfs_f2
sadaf
3 months
0
0
1
@lmrankhanISP1
عمران خان
3 months
@sfs_f2 بہترین
0
0
1
@AanahitaMalik
(انا)اناہتا ملک
3 months
@sfs_f2 ایسا ہی ہونا چاہیے
0
0
2
@RabiaM786
Alexandrite
3 months
@sfs_f2 Post of the day.. I just loved it.
0
0
2
@YasirA41588
Uqaab@1122
3 months
@sfs_f2 سب سے بہترین طریقہ ہی یہی ہے ۔
0
0
2
@Zahidqu60091193
Zahid qurashi
3 months
@sfs_f2 Man asa hi karta ho ,,ya hi hona chahiya ,,oasy jam houn to pasy dydata houn ya rashan
0
0
0
@shkh880
الشیخ
3 months
@sfs_f2 یہ لوگوں کو محنت کی بجائے خیرات پر لگا دیتے ہیں اس میں بھی ان کا فائدہ ہے لوگوں سے پیسے بٹورنے کے لیے
0
0
1