@sfs_f2
sadaf
5 months
مشرف جیسا دلیر مشکل سے پیدا ھوتا ھے میں صرف اس بات پہ جنرل مشرف سے محبت کرتی ہوں کہ میرے اللہ نے کعبہ کی حفاظت کا ذمہ جنرل مشرف کو دیا اور ھماری فوج ننگے پاؤں کعبہ کے فرش پر اتری کی بس بات ختم جنرل مشرف پہ بھونکنے والوں پہ لعنت ❤ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #RTXSUPER #平野紫耀
Tweet media one
@lmrankhanISP1
عمران خان
5 months
جس انسان نے پاکستان کیلئے بہت کچھ کیا اس کو سزائے موت اور جو سیاستدان 9 مئی کو ملک پر حملہ آور ہوئے ان کیلئے سزا معاف اور کسی کو ضمانت تو کسی کو نااہل سے اہل یہ کیسا انصاف کا نظام ہے۔؟ لعنت ہو ایسے انصاف پر مشرف ہیرو تھا اور ہیرو رہے گا ان شاءاللہ
Tweet media one
56
32
81
29
44
111

Replies

@sfs_f2 @YasirA41588 آج تو غیرت جگا دی میں نے ففتھ جنریشن واریرز کی 🌚😂😁
1
0
0
@sfs_f2
sadaf
5 months
@tehminaayyy @YasirA41588 شکر ھے آپ نے ھماری غیرت جاگا دی مگر ھم بچارے آپ جیسوں کی غیرت کبھی نہیں جاگا سکے گے کیونکہ آپ لوگ غیرت گھول کے پی گے ھیں بغض فوج میں 🤣🤣🤣🤣
0
0
2
@MAKhan1271
M A Khan
5 months
@sfs_f2 Pak afwaj ka is faisley pe sakht rad e amal ana chaye... Musharraf ney mader e watan k lye buht kaam bhi Kya hey or is ka difa bhi...
1
0
0
@sfs_f2
sadaf
5 months
@MAKhan1271 بیشک
0
0
0
@SamiKhan091
Logician
5 months
1
0
0
@sfs_f2
sadaf
5 months
@SamiKhan091 @HamidMirPAK @HamidMirPAK پہ لعنت بھیج رھے ھیں اس کو ضرورت نہیں وہ پہلے ھی لعنتی ھے
0
0
0
@karaTaign
ƈཞıɱıŋąƖ🇵🇸🇵🇰𓄅
5 months
@sfs_f2 عدالتی فیصلہ ہے قبول کریں
0
0
0
@Ali_quote_
ꪖꪶỉ
5 months
@sfs_f2 کارگل بھی جیت گیا تھا پورے کنٹرول کے ساتھ
0
0
0
@SaleemMahm91877
SMD 007
5 months
@sfs_f2 چٹا جھوٹ ہے یہ کعبے والا، کوئی پاکستانی فوج نہیں گئی تھی
0
0
0
@Muhamma01993550
Muhammad Saeed
5 months
@sfs_f2 قوم کی بیٹیاں بیچنے والا دلیر تیری نہیں بیچ پایا چلو حافظ مستری بیچ کھائے گا
0
0
1
@arshad_333
Arshad siddiqui
5 months
@sfs_f2 ✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅
0
0
1
@SohailK72683386
Saleem afgan
5 months
@sfs_f2 نیوز میں ایا کہ اج بنوں سے 2 جوان جہنم کے سفر پر روانہ ہوئے جس جو کہ مشرف سے جہنم میں ملاقات میں کریگا اور سپریم کورٹ کے فیصلے اے بھی آگاہ کریگا
0
0
0
@HamzaRashid404
Hamza Rashid Marwat
5 months
@sfs_f2 Zalm hamesha zalil rahe ga ...
0
0
0
@socrate49637551
Scorpion
5 months
@sfs_f2 وہی ھے جو چوھے کی طرح ڈر گیا تھا اور کہا کہ "They will bomb us to stone ages". جواب ضرور دو
0
0
0
@Aqeel18121968
Muhammad Aqeel
5 months
@sfs_f2 Jhootay pe Lanat Mushi had no role in liberation of Kabah These are all fabricated stories
0
0
1
@ZendaArmy
Pakistan zenda baad pak army zenda baad
5 months
Tweet media one
0
0
0
@PharmacistFK
Pharmacist
5 months
@sfs_f2 اور ٹی عی کے ایک پروگرام کے دوران جب یہ جھوٹی داستان سنائ جا رہی تھی تو اسی فوج کے ایک بریگیڈیئر نے آن لائن اسکی تردید کی اور بتایا کہ یہ غلط کہانی ہے۔ لعنت اللہ علی الکذبین
0
0
0
@AsifRiazMalik1
Asif Riaz Malik
5 months
@sfs_f2 I think it was the French commandos who did that, wrongly associated with him 🙏🏽 .
0
0
0
@ShahidFida18
Law'Lord
5 months
@sfs_f2 Ghaddar phir b rahega ✨
0
0
0
@Muhamma51000395
Muhammad Alam
5 months
@sfs_f2 Armed forces of Pakistan Zindabad
0
0
1