جو باھر بیٹھ کے پاکستان پہ پاک آرمی پہ بھونکتے ھیں ان کے لیے یہ ویڈیو ھے یہ اوقات ھے تمھاری وھاں تمھیں گالیاں دے جاتے ھیں اور تمھاری جرات نہیں جواب دے دو ھم اپنے ملک میں عزت سے زندگی گزار رھے ھیں تمھاری طرح غلام نہیں انگریزون کے
#PakArmy_OurPride
@sfs_f2
اس بیچارے پاکستانی نے صبر کا مظاہرہ کیا۔ ورنہ منہ توڑ جواب تھا کہ تیری انگریز فوج افغانستان ویتنام اور صومالیہ سے بھاگی۔ اور پاک فوج کا اس نے نام نہیں لیا۔ لیکن پھر بھی کچھ نالاٸق لوگ الٹا پاک فوج پہ تنقید کر رہیں۔ انگریزی سیکھیں۔ سمجھیں۔ پھر تنقید کریں اس ویڈیو کے حوالے سے۔
@hirakhalid2000
پوائنٹ میرا یہی ھے کہ ھم اپنی فوج کی وجہ سے اپنے ملک میں محفوظ ھیں باھر رھنے والے بہت سے لوگ دن رات ٹویٹر پہ فوج کو گالیاں دیتے ھیں اس انگریز کو دے گالیاں پھر دیکھے وہ کیسے اٹھا کے واپس پاکستان پھنکتے ھیں انھیں
@sfs_f2
تمہارے جیسے کنجر پوری دنیا میں ہوتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ ان ممالک میں قانون ہوتا ہے۔ اگر یہ شخص چاھے تو اس بڈھے کی زندگی عذاب بنا سکتا تھا۔ اور یاد رکھو پاکستان کرپٹ فوجی جرنلز نہیں ہیں اور پاکستان تمہاری ماں اپنے جہیز میں نہیں لائ تھی۔ یہ لوگ تم بھکاریوں کو پال رہے ہیں۔
@sfs_f2
Then why you wait for their money to come to help you in balance of payment. you born slave and will remain slave of Dar, many Dars will come ......
@sfs_f2
Kash tera bhai well educated hota or phir os ko yeh log otha k ley jatey tub teri jaisi ko pata chalta . Hum galt hain k wo . Na janey kittney educated inn logon ne geron se uthaey hain
@sfs_f2
یہ تو انجم ندیم کی طرز کا کوئی شرابی لو لائیف انگریز لگتا ہے ٹیکسی ڈرائیور نے زبردست صبر کا مظاہرہ کیا ہے کم از کم تم لوگوں کی طرح کا بھکاری، قاتل یا چور تو نہیں اپنی محنت سے کما رہا ہے
@sfs_f2
Izat ki zindgi, haha 😂, Raman Davis bhool gaye ho, pata nahi Kis duniya Mian rehtaye ho, taxi driver is a professional person and doing his job es laye wo eak drunk ko jawab nahi daye sakta keou k passenger report kar daye ga aor us ki rating down ho jaye gi, otherwise es double
@sfs_f2
Reply milna tha ager ye baat wo road par kisi Pakistani say karta, London mayor pakistani, foreign ministry Pakistani, Scotland first minister (PM) Pakistan, England mian civil rights exist kartaye hian aor nafizul Amal bhee hian, Pakistani don’t hv freedom of speech in pakistan
@sfs_f2
اور تمہارے جرنیل بھی تو انہی گوروں کے کتے بنے ہوئے ہیں
انہی کے حکم پر اور پیسہ لے کر رجیم چینج کیا گیا
امریکی سارے ملک میں کھلے عام پیسہ بانٹتے رہے کسی نے روکا انہیں؟
حافظ باجوے کے ساتھ امریکہ یاترا پہ گیا اور وہاں سے سیلیکٹ ہو کر آیا
اور سب جرنیل ریٹائر ہو کر کہاں جاتے ہیں؟