زومبیز کبھی چکر لگا لو واہگہ باڈر پہ ھردفعہ پریڈ سے پہلے بولا جاتا ھے کوئی ایسا نعرہ نا لگے جو دشمن ملک کے بارے مین ھو مگر تم جیسے لفافے لوگ یہ بات کیسے سمجھوں گے تمھیں تو جھوٹ پھیلنا ھے بس
@sfs_f2
ساری عمر ٹانگیں اٹھانے کا مقابلہ دیکھتے رہ گئے۔ انڈیا کا مقابلہ کرنا ہے تو معیشت میں کرو ۔ بس یہی دیکھتے رہنا ہمارے والے نے ٹانگ زیادہ اونچی اٹھائی یا انڈیا والے نے ۔ اور اوقات اتنی ہے کے پچھلے 10 جنرلز میں سے کوئی ایک بھی پاکستان میں سیٹل نہیں ہوا ریٹائرمنٹ کے بعد ۔ صرف کرپشن