@sfs_f2
sadaf
1 year
میں نے کل ایک ٹویٹ کیا صرف پاک أرمی کے حق میں کی جرنل کی تعریف نہیں کی پی ٹی آئی والوں نے ایسے مجھے گالیاں دی جیسے انڈین دیتے تھے میں سوچتی تھی انڈین اب کیوں کمنٹ نہیں کرتے پتہ چلا وہ کام پی ٹی أئی والے کر رھے ھیں اب انڈیا کا کام اب ان کے حوالے ھے #PakArmyZindabad
Tweet media one
167
50
164

Replies

@azharulhaq
Azhar Ul Haq Naseem
1 year
@sfs_f2 جی اور اس نہج تک قوم کو پہنچانے والے اب ظاہر ہو چکے ہیں جن کے کاروبار بھارت میں ہیں تو بھارت کے حواریوں کی جب حکومت ہے تو پھر بھارتی کیوں بولیں ؟؟ اور آپ کے خیال میں جو عمران کے چاہنے والے ہیں وہ غدار ہیں ؟ یہ ہی سوچ ہی پاکستان کو تباہ کر گئی ہے
8
2
18
@sfs_f2
sadaf
1 year
@azharulhaq کیا أپ نے کسی کمنٹ میں نوں والوں کے خلاف ایک بھی لفظ پڑھا نہین نا اور بات عمران خان کی نہین ھو رھی ان کی ھو رھی ھے جو ٹویٹر پر بیٹھ کے بھونک رھے ھیں جائے نا زمان پارک جیل بھرو تحریک کا حصہ بنے
5
0
2
@FarazMa0786
Faraz Malik
1 year
@sfs_f2 India se zyda en androni dha mafia se khtra hy mulk ko
1
0
2
@sfs_f2
sadaf
1 year
0
0
0
@Sardarali111222
Ali Zafar
1 year
@sfs_f2 پاک آرمی ذندہ باد کچھ لوگ غلط ہے سارے نہیں جو غلط ہے انہیں غلط کہتے رہے گے
3
0
0
@sfs_f2
sadaf
1 year
@Sardarali111222 پوانئٹ وھی ھے صرف پاک أرمی کے نام کی ٹویٹ پہ گالیاں کون دے رھا ھے آرمی کو؟
2
0
3
@AsifFmp
V😜😉T€R π°T $uPP🧐T€®|°°%
1 year
@sfs_f2 گلہ فوجی سے نھی لڑائی موجی سے ہی😁
1
0
2
@sfs_f2
sadaf
1 year
@AsifFmp چلے سہی ھے أپ کی بات مان لیتے ھیں تو پھر فوج سے محبت کے اظہار پہ گالیاں کیوں دی جاتی ھے ذار سوچے
2
0
2
@Mohammad776157
ام محمد مكية
1 year
@sfs_f2 جو اکاونٹ فوج مخالف ہیں ان میں اکثریت فیک انڈین اکاونٹس ہیں وہ زیادہ سے زیادہ رپورٹ کریں ھن سکون ای😞
1
0
1
@sfs_f2
sadaf
1 year
@Mohammad776157 Hahah mujh samjh agi thi
0
0
1
@JavedSh70551216
سید جاوید حیدر
1 year
@sfs_f2 ہماری بہن ہو آپ لیکن باجوا نے ملک پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے
1
0
2
@sfs_f2
sadaf
1 year
@JavedSh70551216 یہاں باجوہ سر کا کہی نام لکھا ھے؟
3
0
1
@awanali95
jahanzeb awan (جہانزیب اعوان)
1 year
@sfs_f2 یہ بات درست ہے لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ان میں سے زیادہ اکاؤنٹ غیر ملکی بلکہ دشمن ملکی ہیں ورنہ پاک فوج کو گالی دینے والے کبھی بھی سکون کی نیند سونے کا حق نہیں رکھتے۔۔ اور ویسے بھی یہ دیکھ کر ہم اپنی فوج کی محبت سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔۔
1
0
2
@sfs_f2
sadaf
1 year
@awanali95 ایگری یہی میں نے بولا کیا میں گالی کے ڈر سے اپنی فوج سے محبت کرنا چھوڑ دو
3
0
2
@Shaheed_Millat
Arshad Sharif
1 year
@sfs_f2 او امہ حرامی انڈیا نے اتنا ملک کو نقصان نہیں پہنچایا ہے جتنا باجوہ اور اسکی ٹیم نے پہنچائی ہے حقائق تمہیں نظر کیوں نہیں آتے ہیں
3
0
4
@sfs_f2
sadaf
1 year
@Shaheed_Millat پہلے اپنے اصل نام سے آؤ پھر بکواس کرنا اوقات اتنی بھی نہیں اپنا لکھ سکو اور بھونکتے ھو
0
0
3
@sfs_f2 آپ کو اسی بات کا لفافہ ملتا ہے۔
1
0
1
@sfs_f2
sadaf
1 year
@waqarahmed78679 لفافہ لینے والے پہ بھی لعنت اور جھوٹا الزام لگنے والے پہ اس سے زیادہ لعنت
0
0
0
@ChBilal45046320
Ch Bilal
1 year
@sfs_f2 کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا کہ امام حسین علیہ السلام حق پر تھے لیکن وہ ظلم کے خلاف خاموش رہے اور رجیم چینز کے بعد سے جو ظلم ہو رہا ہے اس کے خلاف نہ بولنے والوں پر لانت ہو
1
0
0
@sfs_f2
sadaf
1 year
@ChBilal45046320 کچھ خدا کا خوف کر لو حضرت حسینؓ کو کس سے ملا رھے ھو اتنی بڑی ھستی نام لیتے ھوئے تمھارے ھاتھ نہیں ٹوٹے شرم سے دب مر لعنتی لوگ
1
1
2