رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’ انسان جب فوت ہو جاتا ہے تو تین صورتوں کے علاوہ اس کے سب عمل منقطع ہو جاتے ہیں.(اور وہ یہ ہیں:)
جاری رہنے والا صدقہ ‘ وہ علم جس سے نفع اٹھایا جاتا رہے اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے ۔“
سنن ابی داؤد:2880
#Hadith
#Quran
#Parents