@rajaqadeer
Qadeer Janjua
4 months
جھوٹی انا سے نکل کر شکست تسلیم کرنا بھی بہادری ہے ، عوام اس بار یہ دھاندلی ہضم نہیں ہونے دی گی، یہ بہادر قوم ہے اس نے سارے تجزیے اور کیلکولیشنز غلط ثابت کر دی ہیں ۔
@MianAliAshfaq
Mian Ali Ashfaq
4 months
سارا ملک سراپا احتجاج ھے، سب کے سب تکلیف میں ھیں- ایسے نہیں چلے گا صاحب- الیکشن کا دھاندلہ گلے سے نہیں اترے گا، کیا سے کیا ھوتا جا رھا ھے- کیا سے کیا ھونے جا رھا ھے- ایسے نہیں چلے گا- بس کر دو اب-
90
3K
9K
0
32
99