ان سرکاری بابوؤں / آر او کے خلاف خیانت مجرمانہ،فراڈ دھوکہ دھی و سرکاری ریکارڈ فارم 47 میں ٹیمپرنگ بارے اندراج مقدمہ کی درخواست دیں۔22 اے و پرائیوٹ کمپلینٹ فائل کریں-
انہوں نے نوکری،لالچ و ٹرانسفر کے ڈر سے یہ مینڈٹ چرایا اس سیاہی کو ہمیشہ کیلئے انکے سروس ریکارڈ کا حصہ بنا دیں…