@rajaqadeer
Qadeer Janjua
5 months
تحریری فیصلے اور وارنٹ و روبکار کی عدم موجودگی کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہو گا، جیل میں صرف ان لوگوں کو رکھا جا سکتا جن بارے عدالتی تحریری حکم ہو ، احتساب عدالت نے ابھی تحریری فیصلہ و وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیا
@saqibbashir156
Saqib Bashir
5 months
ایسی کوئی درخواست نہیں تھی اڈیالہ جیل انتظامیہ کا اپنا فیصلہ ہے اب انہوں نے یہ فیصلہ کیوں کیا ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے
116
2K
6K
7
35
106

Replies

@AbdulSalamUK
ہم کوئی غلام تو نہیں
5 months
@rajaqadeer حد ہے بوٹ پالشی کی بھی ۔۔ یعنی آج کے غنڈوں کے پاکستان میں بھی کسی قائدے قانون کا خیال رکھا جاتا ہے ؟
0
0
6
@Arshad1955
Arshad Choudhry
5 months
@rajaqadeer وارنٹ گرفتاری کے بغیر گرفتار کیسے کر سکتے ہیں پھر؟ خواہ وہ ہوم اریسٹ ہی کیوں نہ ہو؟
0
0
1
@_The559Way_
The 559Way
5 months
@rajaqadeer what nonsense
0
0
0
@SherBah86700080
Waheed ullah
5 months
@rajaqadeer بات یہ ہے بستر صاحب مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی ہیں کہ میں کس پے یقن کرو اس وقت ڈی جی آئی ایس آئی یا جنرل باجوا یہ تو کہراہا تھا کہ سیفیر ہیں نہیں اور جج نے 14سال جیل ڈالی اب اس میں ایک تو غلط ہیں اب یہ عداری ان دونوں میں کس نے کیا
0
0
1
@Kiran_She1005
K-S
5 months
@rajaqadeer ن لیک کی طرف سے جو کل شام سے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے تو شاید الیکشن سے پہلے اس کی سہولت کاری کی گئ ہے ۔ جان بوجھ کر عدالتی فیصلے میں تاخیر کی گئ تاکہ ن لیک بی بی کو فیور دینے کا بیانیہ بنا سکیں ۔
0
0
2
@Mehran_22620
Mehran Khan
5 months
@rajaqadeer So u r trying to say that Pakistan is being run under some law and order.interrsting!! R u really a barrister??
0
0
0