یہ کام ریاسی سطح پہ ہونا چاہیے تھا ریاست کو اپنی مدعیت میں مقدمہ تمام فورم پہ لڑنا چاہیے تھا مگر ریاست نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائ ، کیا شہریوں کے تحفظ اور فیملی کے تحفظ کی ذمہ دار آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 اور 35 کے تحت ریاست پاکستان نہیں ؟
عالمی صحافتی اداروں کی توسط سے میں نے کینیا میں وکیل ہائر کرلیا ہے اور جلد ارشد شریف شہید کے انصاف کے حصول کے لیے کیس کا آغاز کینیا میں ہوجائے گا. سپریم کورٹ میں پی ڈی ایم حکومت جھوٹ بولتی رہی کہ ہم وہاں وکیل نہیں کرسکتے ہمارا معاہدہ نہیں وہاں وکیل کروڑوں میں فیس لیتے ہیں ہم کچھ…
@rajaqadeer
@javerias
Baji drama ko koi bataye last mivement tak she was connected with arshad and she know who killed arshad keniyia is only place where he murdered kilers are in pakistan
@rajaqadeer
@javerias
یہ ملک غداروں اور چوروں کی حفاظت کے لئے بنا ہے، عوام تو کمپنی کی خدمت کے لئے ہیں جو بھی کمپنی کی طرف سوال کرے گا وہ مار دیا جائے گا یا آٹھا لیا جائے گا