بنگلہ دیش ماڈل : خبریں آ رہی ہیں کے عمران خان اور پی ٹی آیی پشاور میں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے پر غور کر رہے ہیں - جیسے ہی خان کو رہا کیا جاےگا، اور وہ اب جلدی باہر ہونگے ، یہ اجلاس منعقد ہوگا اگر فوج کے کچھ پاگل لوگوں کو عقل نہ آی اور انہوں نے جو دھاندلیاں کی ہیں انکو…
@SSEHBAI1
جب تک ہماری ساری 80 سیٹیں ہمیں واپس نہیں مل جاتی احتجاج جاری رکھیں بہادروں۔
یہ پاکستان کا مینڈیٹ چوری کرنے والے خنزیر کے بچے اس بہادر 👇🏻 پاکستان کے بیٹے سے الجھنے چلے ہیں جس کے ساتھ ہر ماںکی دعاء ہے۔