@qtr_shane
Muhammad Awaisⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
@NawabAnasRao1 @MoeedNj تو پھر اب اسرائیل کو لگے ہاتوں تسلیم ہی کر لیں
0
5
8

Replies

@MoeedNj
Moeed Pirzada
7 months
انٹرنیشنل میڈیا نے جدہ میںُ عرب لیگ اور OIC کے مشترکہ ھنگامی اجلاس کی کاروائی بیان کرتے ہوے تمامُ اہم ممالک کی پوزیشن اور موقف کو الگ الگ سے لکھا اور بیان کیا ہے! سعودی عرب، ایران، ترکی، قطر، متحدہ عرب عمارات….مگر ایک بڑا مسلمُ ملک ہے جو اس لیڈرشپ میںُ کہیں نظر نہیں آرہا؟ بوجھو…
368
3K
10K