@samiabrahim
سیٹھی صاحب کا چوزہ منا اپنے آپ کو نیتن یاہو سمجھ کے ایک سینئر 74 سالہ سیاست دان سے اس طرح بات کر رہا تھا جسے سامنے کس فلسطینی کا انٹرویو کر رہا ہے بد تمیز 👎
شیخ رشید کا انٹرویو سوشل میڈیا پر زیر بحث ھے ۔۔میں نے بھی دیکھا ۔۔میں اس انٹرویو کے content پر بات نہیں کرونگا ۔۔ شیخ صاحب ایک زیرک سیاست دان ھیں ۔۔معاملات کو سمجھتے ھیں اور انھیں پورا حق ھے جو مناسب سمجھیں کہیں ۔۔لیکن میں اینکر جناب منیب فاروق کے اس انٹرویو کے دوران روئیے پر بات…