اینکر: سائرہ بانو صاحبہ بتائیں آپکے حساب سے الیکشن کب ہونگے؟
سائرہ بانو: یہ تو ڈونالڈ بلوم کو پتہ ہو گا ان سے پوچھ سکتے ہیں اور شاید وہ بتا بھی دیں۔
اینکر: یہ کیا بات ہوئی؟
سائرہ بانو: میری بہن سیدھی سی بات ہے، الیکشن کمیشن اپنے ہی ملک کے سب سے بڑی پوسٹ پر بیٹھے صدر پاکستان کے…