PTI DG Khan Profile Banner
PTI DG Khan Profile
PTI DG Khan

@PTIDGKOFFICIAL

83,785
Followers
44
Following
30,181
Media
63,042
Statuses

Official X Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Dera Ghazi Khan. #BehindYouSkipper

Pakistan
Joined April 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
سابق وفاقی وزیر @zartajgulwazir نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
Tweet media one
138
417
7K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
عمران خان نے قوم کو جو نعرہ دیا ہے قوم نے وہ نعرہ اپنے دل سے لگا لیا ہے • عمران ریاض خان
15
2K
5K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
3 جج یا 300 جج بیٹھیں، بس مجھے وہ دلیل اور آئین دستور کی شق بتا دیں جس کی وجہ سے میرے ووٹ کا حق معطل یا منسوخ کیا جاںسکتا ہے ؟ یا منصف مجھے کہہ دیں کہ حبیب اکرم تم پنجاب یا KPK کے شہری ہو لہذا تمہارے ووٹ کا دستوری حق منسوخ کیا جاتا ہے • حبیب اکرم
18
3K
5K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
آئی جی پنجاب کا سارا زور تحریک انصاف کے ورکرز کو اٹھانے پر لگا ہوا ہے ، جو جو اس میں ملوث ہیں ہمارے پاس ایک ایک کی تفصیلات موجود ہیں • حماد اظہر @Hammad_Azhar
15
2K
4K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
سترہ جولائی، یوم دھلائی، شیر کی ٹھکائی! #بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
102
776
5K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
پی ٹی آئی کو میڈیا نے سانس نہیں لینے دی کے مہنگائی ہوگئی اور آج یہی میڈیا اس طوفان مہنگائی پر خاموش ہے ، رانا مبشر
21
2K
4K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
94
680
4K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
This is the time please reach zaman park as soon as possible 🚨 #زمان_پارک_پہنچو
60
2K
4K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 months
🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf’s First Virtual Powershow
20
1K
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
لاہور جلسہ شروع ہونے سے قابل امپورٹڈ سرکار بوکھلاہٹ کا شکار تھی تمام راستوں میں کنٹینر لگے تھے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir کی پی ٹی آئی کے کارکنان کے ہمراہ تمام تر رکاوٹوں کی باجود جلسہ آئیں • #حقیقی_آزادی_جلسہ
21
1K
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ایم این اے زرتاج گل وزیر کی چیئرمین عمران خان سے بنی گالا میں ملاقات اہم امور پر تبادلہ خیال ۔ @zartajgulwazir #PTI #PTIDGKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
48
291
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
یہ وقت ہے فلسفہ حسین کربلا کا میدان سجنے والا ہے،ہم ان شاءاللہ آئین و قانون کے دائرے میں ہر قربانی دینے کو تیار ہیں جان بھی قربان اولاد بھی🔹رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی #IamWithKhan | #PTIWillWin #BehindYouSkipper
49
856
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
میں اج اپنے نیوٹرل سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں ۔ کیا واقعی اپ نیوٹرل ہیں ؟ یہ پاکستان کا مسئلہ ہے عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں ۔ ان چوروں کے ساتھ نہ کھڑے ہوں ۔ - عمران خان #شہباز_گل_کو_رہا_کرو
28
1K
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
Peoples start arriving at Zaman Park !!! #زمان_پارک_پہنچو
23
723
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
زمان پارک تمام راستے بند ہونے کے باوجود محترمہ زرتاج گل وزیر نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے زمان پارک عمران خان کی حفاظت کے لئے پہنچ گئیں • #زمان_پارک_پہنچو @zartajgulwazir
23
633
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
رہنما تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل وزیر کی کپتان عمران خان سے ملاقات @zartajgulwazir
Tweet media one
6
194
3K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
رہنما پاکستان تحریک انصاف قاسم سوری بھی کراچی جلسہ گاہ پہنچ گئے @QasimKhanSuri #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
55
769
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
Protest against assassination attack on Chairman Imran Khan in Lodhran. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
20
873
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
4 months
میرا ایک بھی ذاتی ووٹ نہیں سارے کا سارا عمران خان کا ہے، زرتاج گل۔۔۔!!!
26
557
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل وزیر کی ملتان جلسے میں شرکت @zartajgulwazir #MultanJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
19
249
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
حکومت خوف کا شکار ہے ، عوام کے موڈ کو جانچتے ہوئے یہ کوئی بھی الیکشن نہیں جیت سکتے ، الیکشن کے علاؤہ کوئی حل نہیں ہے ، سینئر سیاست دان مصطفیٰ نواز کھوکھر
6
588
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
عمران خان جن مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے وہ پی ڈی ایم کو تنکوں کی طرح بحا لے جائے گا اس کا ادراک پی ڈی ایم کو ہو چکا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کیسے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچایا سنئیے سنئیر اینکر عارف حمید بھٹی کی ربانی۔
16
789
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
سابق وفاقی وزیر محترمہ زرتاج گل کا عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام پاکستانیوں اور اہلیان اسلام کیلئے خصوصی پیغام @zartajgulwazir
43
334
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
In Muzaffarabad, Azad Kashmir, thousands of people came out on the streets against the murderous attack on Chairman Imran Khan. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
9
721
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
4 years
ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻓﺨﺮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
Tweet media one
Tweet media two
50
128
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
ڈیرہ غازی خان۔رہنما تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل کا ایم این اے منتخب ہونے کے بعد بلاک F کا دورہ۔ عوام کا بھرپور ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا @zartajgulwazir #PTIDGKhan #NA191
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
138
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
4 years
پیارے پاکستانیوں!!! یہ ہے انکی کی زندگی #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ
Tweet media one
67
549
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
یاد رکھو عمران خان قوم کی امید ہے، پوری قوم زمان پارک پہنچے کیونکہ عمران خان ہمارے لیے اور پاکستان کے لیے کھڑا ہے • محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir #زمان_پارک_پُہنچو
9
520
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
پاکستان کی آزادی اور اور خودداری کا مسئلہ تھا اس لئے رولنگ دی تھی۔سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری @QasimKhanSuri #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
55
603
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
عمران خان کی کال سے پہلے @zartajgulwazir نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں آج ڈیرہ غازیخان میں ایک شاندار ریلی کی قیادت کی پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان نے عمران خان سے یکجہتی کا اظہار کیا پارٹی پرچموں سے پوراشہر گنج اٹھا بس صرف خان کی کال کا یہ انتظار پورا ڈی جی خان ہیں تیار
25
363
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
سابق وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل کا مہنگائی کےخلاف 19 جون بروز اتواررات9:00ٹریفک چوک میں احتجاج کے حوالے سے ویڈیو پیغام @zartajgulwazir
9
286
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan's important message to the entire nation regarding Haqeeqi Azadi March. #WeTrustImranKhan #آرہا_ہے_پاکستان
31
677
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
چیئرمین @SKMCH عمران خان کا پیغام کہ آپ کی زکوۃ اور عطیات کس طرح #EasetheBurdenofCancer کی مدد کر سکتے ہیں ، عطیہ کرنے کے لیے وزٹ کیجیے
4
795
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
جو ہاتھ تم عمران خان کو لگاؤ گے وہ ہاتھ ہم تھوڑ دینگے جو زبان تم عمران خان کے لئے استعمال وہ زبان ہم کاٹ دینگے ریڈلائن عمران خان پر نہیں عوام نے مریم چورنی اور بھکاری شہباز ،و مولانا ڈیزل پہ لگایا محترمہ زرتاج گل وزیر #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
27
431
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
اگر گرفتار کرنا ہے تو اسکو پکڑو جو 30 روپے کی سٹیمپ پیپر کے اوپر چار سال سے دوائی لینے گیا ہے اور بھگوڑا ہے اسکو واپس لے کے او • محترم زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir #زمان_پارک_پہنچو
15
481
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
آج رات 10 بجے مراد سعید @MuradSaeedPTI ٹویٹر اسپیس پر ہوں گے ، جس کی میزبانی @PTIofficial کریں گے !
Tweet media one
4
311
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
4 months
عمران خان کی نامزد امیدوار محترمہ زرتاج گل وزیر کا اپنے حلقے کی خواتین ماں بہنوں بیٹیوں کے لئے کل آٹھ فروری الیکشن کے حوالے سے اہم ترین پیغام ( انتخابی نشان بینچ )حلقہ این اے 185 @zartajgulwazir
11
579
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
کپتان کی شیرنی محترمہ زرتاج گل وزیر نے ایک شاندار قافلے کے ساتھ زمان پارک اپنے لیڈر عمران خان کی سیکورٹی سنبھالی۔۔!!
8
262
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو کہہ رہے ہیں کہ ملک کے فیصلے کا حق عوام کے پاس ہے • محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
10
275
2K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
کمال کا حوصلہ ہے عمران خان کا کہ ہر طرح کا ظلم برادشت کیا، قاتلانہ حملہ ہوا گولیاں لگیں اور دہشت گردی کی ایف آئی آرز بھی اس پہ کاٹی گئیں لیکن پھر بھی اپنے لوگوں کو پر امن رہنے کی تلقین کرتا ہے • امجد شعیب
3
715
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
11 months
اکیلا کپتان عمران خان جو ریاست پاکستان کی محبت میں ظلم و ستم سہہ کر بھی ریاست اور عوام کو جوڑنے میں اپنا کردار ادا کر رہا انکی حکومت گرائی گئی ، انہیں قتل کرنے کیلئے گولیاں تک ماری گئیں، اس سب کے باوجود کپتان ریاست سے وفادار، عوام اور ریاست کو جوڑے ہوئے ہے • #چھا_گیا_نیازی
Tweet media one
17
300
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
پاکستان کسی کے باپ کا نہیں ہے۔ عمران خان تک پہنچنے کے لیے اب ہماری لاشوں سے گزرنا ہوگا۔ ایک جذباتی محب وطن پاکستانی کی ادریس خان سے بات چیت #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
15
494
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
ڈیرہ غازی خان۔حلقہ این اے 191 سے تحریک انصاف کی منتخب ایم این اے محترمہ زرتاج گل نے اسلام آباد میں منعقد پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کی...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
81
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
رہنما پاکستان تحریک انصاف قاسم سوری کا لاہور مینار پاکستان جلسے سے خطاب @QasimKhanSuri #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
50
680
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
عمران خان نے ان دونوں پارٹیوں کی 40سالہ سیاست ختم کردی ہے یہ عمران خان کا مقابلہ نہیں کرسکتے ، عارف حمید بھٹی
5
248
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
اگر عمران خان کو 2018 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا تھا تو وہ کون لوگ تھے جو 10 اپریل کو سڑکوں پر نکلے تھے ؟ کیا 2018 کے الیکشن میں عمران خان کے پونے 2 کروڑ ووٹرز کا کوئی وجود نہیں تھا ؟ #TheYearOfImranKhan
26
503
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
ایسے ہوتے ہیں حقیقی نمائندے اپنی عوام کے ساتھ گھل مل کے رہتے ہیں ۔ @zartajgulwazir
Tweet media one
13
127
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
میں چئرمین عمران خان کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے مجھ پراعتماد کیا۔ ڈیرہ غازی خان کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا اب ہم نے ملکر عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بنانا ہے۔ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir #PTICandidates2018 #NA191 #PTIDGKhan
37
188
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
4 months
یہ پہلی دفع ہو گا کہ چچا وزیراعظم اور بھتیجی وزیراعلی اور دونوں کا مینڈیٹ ہی چوری کا ہو گا،صدیق جان
Tweet media one
27
410
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
یہ سب "بریانی" والے نہیں قربانی والے ہیں 🤞 #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
8
232
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
عمران خان کو اگر کسی نے ہاتھ لگایا ہم وہ ہاتھ کاٹ دینگے ڈیرہ غازیخان کے ورکرز آپ سب نے میرے ساتھ #جیل_بھرو_تحریک میں گرفتاریاں دینی ہے محترمہ زرتاج گل وزیر
10
301
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے۔ اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ہی ہماری منزل ہے۔ وفاقی وزیر زرتاج گل @zartajgulwazir #PTI #NayaPakistan
24
118
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
A protest demonstration against the cowardly murderous attack on District Bajaur Chairman Imran Khan. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
Tweet media one
4
531
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir کے حلقے کی باشعور عوام نے PDM کو للکارا کہا کہ ہم ٹی وی پر صرف عمران خان کو دیکھتے ہیں پی ڈی ایم کے نمائندوں سے نفرت ہے۔۔!!
8
339
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
عمران خان پر حملہ کرنے والے مین شوٹر نوید کو جو وکیل دیا گیا میاں داؤد وہ ن لیگ کا ورکر ہے۔ کل عطا تارڑ نے اس کیس کے ملزمان کے حق میں ہائیکورٹ میں پٹیشن فائل کی اور عطا تارڑ ان کو بچان�� کیلئے پوری کوشش کر رہے ہیں۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry #حملہ_آور_بےنقاب
21
440
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
الیکشن عمران خان نہیں پاکستان کی ضرورت ہے🔹چیئرمین عمران خان #TwitterSpaceWithIK #PakistanDemandsElection
Tweet media one
15
305
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
جب تک چیرمین عمران خان کو رہا نہیں کریں گے یہاں سے کوئی نہیں جائے گا A clear message for Pakistanis #ReleaseImranKhan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
8
770
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
محترمہ زرتاج گل وزیر نے زمان پارک میں 9 گھنٹوں سے مسلسل عمران خان کی حفاظت کے لئے امپورٹڈ حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا سخت شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باوجود محترمہ زرتاج گل وزیر ابھی تک فرنٹ لائن پر موجود ہیں #زمان_پارک_پہنچو
19
450
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
ساری پولیس اور رینجرز تحریک انصاف کے لوگوں کو اٹھانے میں لگی ہوئی ہے اظہر مشوانی 6 دن سے لاپتہ ہے ہمارے سوشل میڈیا کے بچوں کو اٹھایا جارہا ہے • فواد چوہدری @fawadchaudhry
4
524
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
تحریک انصاف کی باہمت خواتین جو رجیم چینج کے بعد بغیر کسی اگر مگر کے طاقتور حلقوں کو للکارتی رہیں اور کئی طرح پوش بڑے نامی گرامی ہستیوں سے بڑھ کر خان صاحب اور عوام کا مقدمہ لڑا۔۔!! #عورتوں_پر_تشدد_بندکرو
9
605
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
میں 10 سال سے اپنی عوام کے ساتھ کھڑی رہی ان کے ہر دکھ سکھ میں ساتھ دیا ۔ لغاری اور کھوسہ سرداروں کو شکست میں 2013 میں دے چکی تھی دھاندلی کر کے مجھے ہرایا گیا تھا۔ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir
27
167
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
شاندار افتتاح باغ گل خواتین کے لئے خصوصی تحفہ بمقام مشرف ٹینکی ڈیرہ غازیخان سابق وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر کی اپنے جاری کردہ فنڈز سے پایہ تکمیل خواتین پارک کے کل افتتاحی تقریب کے حوالے سے اپنی خواتین بہنوں کو پیغام @zartajgulwazir #NA191 #dgkhan
20
203
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے محترمہ زرتاج گل وزیر کو ویمن ونگ جنوبی پنجاب کا صدر بنا دیا گیا @zartajgulwazir #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
33
344
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری میانوالی جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ جلسہ گاہ میں عوام کا جم غفیر موجود ! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور @QasimKhanSuri
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
347
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
کپتان کی بہادر چیتی @zartajgulwazir واٹر کینن اور شیلنگ میں بھی اپنے کپتان کی حفاظت کے لیئے موجود #زمان_پارک_پہنچو
5
349
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
ڈی جی خان کی خواتین کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ✌️ میری پیاری بہنوں ۔۔ ڈیرہ غازیخان کی تاریخ کا پہلا خواتین پارک باغ گل آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار دن 4 بجے بمقام مشرف ٹینکی آئے میرے ساتھ اس کا افتتاح کریں آپ کی بہن محترمہ زرتاج گل وزیر 1/2
Tweet media one
22
157
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
صدر عارف علوی کے ہوتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیخلاف حکومتی ریفرنس نہیں آئے گا • فواد چودھری @fawadchaudhry
2
250
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
بیشک عزت اور زلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے ، سابق وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر @zartajgulwazir کی اپنے حلقے میں استقبال
11
129
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
عمران خان بھی یہاں ہے اور تحریک انصاف بھی یہاں ہے "سیاست میں عمران کا ڈر ہے، عمران تو ہوگا"۔ حبیب اکرم
2
243
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
Current Visuals from Zaman Park Lahore ! #زمان_پارک_پ��نچو
10
367
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
توشہ خانے کے سب سے بڑے بینیفشری زرداری اور شریف خاندان ہے، جو رپورٹ بپلک ہوئی وہ ٹیمپرڈ ہے اور جو 1990 سے رپورٹ مانگی گئی ہے اس میں بھی یہ ٹیمپرنگ کر رہے ہیں • فواد چوہدری #سارا_ٹبر_گھڑی_چور
8
399
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
پورا پاکستان یہ جانتا ہے سیاسی جماعتوں میں اگر کوئی مینار پاکستان کا میدان بھر سکتا ہے تو وہ صرف عمران خان ہے • پارس جہانزیب #حقیقی_آزادی_جلسہ
6
347
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
لغاری سردار آپ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیوں کہ میرے ساتھ عوام کی طاقت ہے ، میرے ساتھ پورے ڈی جی خان کی عوام کی طاقت ہے ، میں انشااللہ تعلیم کی روشنی دے کے آپ سے مقابلہ کروں گی. زر تاج گل وزیر کا لغاری سرداروں کو پیغام @zartajgulwazir #PTI
28
226
986
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
محترمہ زرتاج گل وزیر کا بیان پی ٹی آئی کے ٹکٹ کےلیے امید وار پریشان ہیں ٹکٹ ملے گا کہ نہیں باقی پارٹیاں اس لیے پریشان ہیں کہ امید وار ملیں گے یا نہیں #NA191
Tweet media one
14
216
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
اب سیاست بند کمروں سے نکل کر سڑکوں پر آگئی ہے اور ان سے کچھ بھی کنٹرول نہیں ہو رہا، پہلے کہتے تھے تحریک انصاف سوشل میڈیا کی پارٹی ہے اب کہتے ہیں دہشتگرد پارٹی ہے یہ اب مقابلہ نہیں کر پا رہے ہیں • اطہر کاظمی
1
476
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
Come Out Lahore..! Reach Zaman Park ASAP for the safety of your Leader @ImranKhanPTI #زمان_پارک_پہنچو
Tweet media one
11
621
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
پی ڈی ایم نے #May9th_FalseFlag آپریشن کے بعد جس قدر خاندانوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے وہ شرمناک ہے، تقریبا 7000 سے زائد پاکستانی پرامن مظاہروں کی پاداش میں گرفتار کیے گئے ہیں، یعنی 7000 سے زائد گھرانے جو ہر منٹ دباؤ میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔۔!!
10
347
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
اسرائیل وفد بھیجنا کیا یہ نیشنل سیکیورٹی کا فیصلہ ہے؟، یہ غداری ہے فلسطین سے، قبلہ اول سے، اس کی وضاحت کریں خاص طور پر وہ مولوی جو کہتے تھے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ، اگر نہیں تو اس وفد کو گرفتار کریں • بابر اعوان
8
577
989
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
اس وقت سوشل میڈیا کا دور ہے، امپورٹڈ حکومت کی خوش فہمی ہے ملک کے سب سے مقبول لیڈر کی آواز کو وہ بند کر سکتے ہیں، یہ جتنا بھی عمران خان کی آواز کو دبانے کی کوشش کریں گے اس سے زیادہ تیزی سے عمران خان کی آواز پھیلے گی •«صحافی عمران ریاض خان»• #فاشسٹ_حکومت_نامنظور
7
246
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
جب قاسم سوری کے خلاف فیصلہ دیا گیا تھا تب بھی یہ بنچ تھا لیکن تب فرق تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اسی بنچ کے فیصلے کو قبول کر کے چلے گئے اور آج کورٹ کے باہر کھڑے ہو کر کہا جا رہا ہے ہم عدالت کے فیصلے کو نہیں مانتے • صدر بار سپریم کورٹ عابد زبیری
5
571
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
سینئر رہنما تحریک انصاف مراد سعید کا اپنے گاؤں میں دہشت گردی بم دھماکے کے واقعہ پر اہم بیان
25
377
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
چئیرمین عمران خان نے روزہ افطار کرلیا
8
126
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
چیرمین عمران خان سے زرتاج گل وزیر صاحبہ کی ملاقات @zartajgulwazir
Tweet media one
4
69
985
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
4 months
عمران خان، ان کی اہلیہ اور تمام بے گناہ لوگ رہا ہوں گے، عمران خان جلد میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور وزیراعظم کا حلف بھی اٹھائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید۔۔!! @FaisalJavedKhan
33
291
1K
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
ن لیگ کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ بات نہ ماننے پر عدلیہ پر ہلہ بول دینا، ملک میں کچھ لوگ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے بھی مقصد کو پورا نہیں کر سکتے • اعتزاز احسن
4
356
976
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
عمران خان کی جان کو خطرہ ہونے کے باوجود بار بار عدالت میں بلوانا اگر سازش نہیں ہے اور عدالتیں اس سازش کا حصہ نہیں ہیں تو عدالت عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت کیوں نہیں دے رہی؟ • معید پیرزادہ
4
540
939
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
شہباز شریف صاحب آپ ذرا باہر تو نکلیں گلی محلے میں جائیں لوگوں سے ذرا پوچھیں کس کو ووٹ دیں گے کس کی سپورٹ کرتے ہیں جواب ملے گا تحریک انصاف اس وقت تحریک انصاف پہلے سے زیادہ مقبول ہوچکی ہے_بیرسٹر احتشام امیر الدین #BehindYouSkipperAlways #عوام_کی_ضد_عمران_خان
12
348
992
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
عمران خان نے جب بھی عوام کو کال دی وہ ان کے ساتھ باہر نکلی ہے ملک میں بھی باہر ممالک میں بھی ، اب ریاست پاکستان کا معاملہ ہے اس پر پوری بائیس کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ @zartajgulwazir #MarchAgainstImportedGovt
33
408
957
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
صحت کارڈ غلط تھا ، لنگر خانے غلط تھے احساس کے بیشتر پروگرام بے سود تھے، 12000 کی امداد غلط تھی ، بس میلوں لمبی قطار میں دھکے کھا کر آٹے کی بوری لینا ٹھیک ہے؟، قوم کی عزت نفس کو روند کر یہ امپورٹڈ حکومت آخر کیا حاصل کرے گی؟ @zartajgulwazir
Tweet media one
27
304
977
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے قاسم خان سوری کا اہم پیغام @QasimKhanSuri #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
6
176
981
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
آج پنجاب پولیس نے بہت گرا ہوا غیر قانونی کام کیا ہے۔ عامر میر فرما رہے تھا زمان پارک نو گو ایرایا ہے، جناب آئین کے اندر لکھا ہے ہر شخص کا گھر نو گو ایریا ہے دوسرے غیر شخص کیلئے • بیرسٹر احتشام امیر الدین
6
480
912
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
5 years
اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے موسمی تبدیلی و ماحولیات زرتاج گل وزیر صاحبہ کا ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کے ہمراہ پاکستان بیت المال کے زیراہتمام چلنے والے پراجیکٹ دارالحساس اسلام آباد سنٹر ایچ 13 کا دورہ۔ @AonAbbasPTI @zartajgulwazir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
71
963
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
عمران خان کا اسلام آباد سے بچ کر آنا معجزے کے علاوہ کچھ نہیں، کچھ ایسی تصاویریں ہیں اگر چیف جسٹس نے اس پر کاروائی کروا لی تو عمران خان کے مبینہ قتل کے اصل سازشی قانون کی گرفت میں آ جائیں گے • عارف حمید بھٹی
4
409
913
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
ہر جج بے لباس ہو کر سامنے آ گیا ، چیف جسٹس کا مخالف گروپ نئے بینچ میں تب تک نہیں بیٹھے گا جب تک انہیں نواز شریف کے حامی ججز کی اکثریت نظر نہ آ رہی ہو۔ اب ججز کی شناخت ہوسکتی ہر ماتھے پر مہر لگی ہے • اعتزاز احسن
2
449
882
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
ڈ ی جی خان: این اے 191 سے زر تاج گل وزیر کے کاغذات نامزدگی منظور @zartajgulwazir #NA191 #PTIDGKhan
Tweet media one
28
57
894
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
4 months
عمران خان زندہ باد، خان تیرے جانثار بیشمار بیشمار، کون بچائے گا پاکستان، عمران خان عمران خان‘‘، خیبرپختونخوا اسمبلی میں نعرے
16
249
994
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
1 year
آپ انسان سے لڑ سکتے ہیں دعاؤں کے ساتھ آپ لڑ نہیں سکتے، مجھے اب سمجھ آئی کہ وہ کونسی چیز ہے جو عمران خان کے آگے ڈھال بنی ہوئی ہے اتنے مشکل حالات کے باوجود • عمران ریاض خان
11
357
904
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
6 years
میرا اپنے علاقے سے تعلق بہت مضبوط ہے، جو سیاست دان اپنے حلقے میں نہیں رہتا اسے نہ وہاں کا ٹکٹ ملنا چاہیے اور نہ ہی اسے وہاں کا لیڈر بننے کا حق حاصل ہے، @zartajgulwazir #PTI
19
127
897
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل بنی گالہ پہنچ گئے #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
5
224
937
@PTIDGKOFFICIAL
PTI DG Khan
2 years
سابق وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر کی زمان پارک آمد پر اک بار پھر سے مریم نانی کو اسکی اوقات یاد دلادی اور ساتھ میں فضل الرحمن کو بھی للکارا @zartajgulwazir
14
178
919