@pk_economy
پاکستان نے رشین کروڈ ائل کی پیمنٹ ڈالر کی بجائے چائنیز ین میں کر کے اس بات کا پیغام دیا ہے پاکستان اب امریکہ بلاک سے نکل چکا ہے۔۔۔۔۔اسے کہتے امریکی غلامی نامنظور، باتین نہی بس کام
@pk_economy
کس کو چُوتیہ بنا رہے ہو آئل روس انڈیا دبئی اور دبئی سے پاکستان آیا جس میں 17$ کا مارجن ہے پر بیرل
250000×17 = 4250000$
$4250000تو مڈل مین کما گیا ایک شپمنٹ پر
اور دبئی والوں کو کیا ضرورت یوآن میں پیمنٹ لینے کی ؟
اور اگر یہ سچ بھی مان لیا جائے تو اب 67$ پر بیرل ریٹ ہے