@oldpakistan143
پروفیسر حافظ رانا محمد زاہد علی خاں
9 months
قابل وکلاء کیسے دلائل دیتے ہیں یہ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے واضح کر دیا. تمام ججز توجہ سے سن رہے ہیں اور دلائل میں بھی وزن نظر آ رہا ہے. خواجہ طارق رحیم جیسے نااہل اور بےضمیر وکلا صرف 'بیگمات اور ساسوں' کے ذریعے بندیالی گینگ کی ملی بھگت سے ہی مقدمات جیت سکتے ہیں. دلائل سے مقدمات…
2
87
423

Replies

@RealAsifJaved
ASIF JAVED
9 months
@oldpakistan143 Tariq Raheem ko wakeel kis ny banaya hai
0
0
2
@Muhamma99872134
Muhammad Ahmed Chaudhary
9 months
@oldpakistan143 بیچارے کا بس نہیں چل رہا ہو گا کسی طرح لائٹ ہی چلی جائے۔ پہلے تو باہر آ کر بتاتے تھے کہ یہ تیر مار آئے ہیں اب دیکھ کہ پتہ لگ رہا ہے کہ اپنے ہی بندے مارے گا
0
1
24