@naeemtoronto
N A E E M
3 months
میرے ایک دوست نے کینیڈا میں گھر خریدا کینیڈا میں گھر خریدنا یا بیچنا ہو تو سارا پراسیس وکیل کے تھرو ہوتا ہے جس دن اسکی کلوزنگ تھی تو ایک بوڑھا آدمی وکیل کے آفس میں بیٹھا تھا کاغذات سائن ہونے کے بعد جب اس بوڑھے آدمی نے میرے دوست کو اپنے گھر کی چابیاں دیں تو اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے…
Tweet media one
70
168
1K

Replies

@SumairaArshad9
Sumaira Arshad kayani
3 months
@naeemtoronto @summandar01 Very heart touching story 💙
1
1
6
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@SumairaArshad9 @summandar01 جب میں یہ ٹویٹ لکھ رہا تھا میری آنکھوں میں آنسو تھے 😢😢
1
0
21
@ChzahidChzahid7
Ch zahid
3 months
@naeemtoronto مغرب میں خاندانی نظام تو ختم ہو چکا ہے،
7
0
10
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@ChzahidChzahid7 یہاں کا سسٹم ہی ایسا ہے ہمیں زیادہ محسوس ہوتا ہے کیونکہ ہم ایک کلچرل سوسائٹی سے آتے ہیں
0
0
31
@KhalidA03043660
Khalid Awan
3 months
@naeemtoronto خریدار کو چاہیے جب تک وہ بوڑھے میاں بیوی زندہ ہیں انہیں اپنے ساتھ اسی مکان کے 1 کمرے میں بطور مہمان رکھ لے
3
2
73
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@KhalidA03043660 ہم بہت سافٹ دل کے لوگ ہیں ہم ایسا کر سکتے ہیں مگر وہ ایسے رہنا پسند نہیں کرتے - کل میرے گھر UPS والا پارسل لے کر آیا میں نے پارسل رسیو کرنے کے بعد اس ڈیلیوری پرسن سے کولڈ ڈرنک یا پانی کا پوچھا تو Thank you کہہ رہا چلا گیا یہاں کا کلچر ہمارے کلچر سے بہت مختلف ہے
6
7
140
@MubasherBaloc17
Mubasher بلوچ
3 months
@naeemtoronto پڑھ کر آنسو ٹپک پڑے
1
0
2
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
0
0
3
@adnanTor
Adnan
3 months
@naeemtoronto The keys get exchanged through lawyer as well . Stop spreading wrong information. Do you really live in Canada.?
3
0
5
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@adnanTor You just shut up and get lost
1
0
5
@RanaKashifshah2
Rana Kashif shahzad
3 months
@naeemtoronto کیا خوبصورت گھر ہے 😍
1
0
3
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@RanaKashifshah2 کینیڈا میں ایک سے بڑھ کر ایک گھر ہے
0
0
4
@ShahzadChaudri
Shahzad 🇵🇰
3 months
@naeemtoronto جزبات اپنی جگہ۔ لیکن قیمت پوری لی ہو گی انھوں نے
1
0
2
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@ShahzadChaudri یہاں قیمت کا ایشو نہیں جس پرائس میں گھر لسٹنگ ہوتا ہے اور جس آفر پر ڈیل ڈن ہوتی ہے وہ پرائس کلوزنگ والے دن بینک مالک مکان کو ادا کرتا ہے
0
1
12
@NShaw090
lost
3 months
@naeemtoronto Materialism has no space for emotions, parents raise kids without understanding, proper education, and specially material bonding with kids lead to brutal property issues in later ages. Most of the property issues happened due to bad decisions of parents.
1
0
3
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@NShaw57959 You are absolutely right
0
0
2
@mnasirmir
Nasir
3 months
@naeemtoronto لگتا ہے کافی دیسی ٹائپ کا گورا تھا ! یہاں لوگ بڑے گھر بناتے ہیں جب وہ فیملی شروع کرتے ہیں پھر ایک ایک کر کے پرندے اڑنے لگتے ہیں اور آخر میں گھونسلے میں صرف بڈھا بڑھیا رہ جاتے ہیں پھر وہ گھر بیچ کر ایک چھوٹے موبل ہوم میں شفٹ ہو جاتے ہیں کروز پر جاتے ہیں سپورٹس کار خریدتے ہیں !!
1
0
18
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@mnasirmir میں نے دیکھا ہے یہاں کینیڈا میں جو بوڑھے لوگ رہتے ہیں وہ بہت ہی سوفٹ لوگ ہیں وہ صحیح کلچرل لوگ ہیں انہوں نے اپنے بچوں کے لیئے سب کچھ بنایا بس نیو جینریشن ذرا مختلف ہے
1
0
32
@ASIFALISANDHU
ASIF ALI SANDHU
3 months
@naeemtoronto مطلب وہاں بھی آبائی گھر کے حصے ہوتے ہیں جیسے ہمارے ہاں ہوتا ہے
1
0
6
@naeemtoronto
N A E E M
3 months
@ASIFALISANDHU پرانے لوگ کرتے تھے آجکل کے لوگ نہیں کرتے -
0
0
6