میرا کینیڈا میں جو بھی بزنس ہے اس سے پاکستانی سیاست کا کوئی لینا دینا نہیں جس طرح سے آپ عمران خان کو پسند کرتے ہیں اسی طرح سے میں نواز شریف کو پسند کرتا ہوں - جو بھی کومنٹ کرنا ہے accordingly کریں جس مقصد کے لیئے مجھ سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں - وہ مقصد سامنے رکھیں- سیاست ہمارا شوق…
@naeemtoronto
سر ! پیچھے مڑ کر نہیں دیکھیں پتھر کے ھو جائیں گے۰ آپ آسانیاں بانٹتے رہیں ۰ سب سے اول درجے کا یہی کام ھے۰ اس طرح کے غلیظ ھرڈلز آپ کے راستے شیطان کے پچاری کھڑے کرتے رہیں گے
The good you do today will be forgotten tomorrow
Do good anyway .
@naeemtoronto
میں نے پہلے أپ کوفالو کیا تھا لاعلمی میں لیکن أپ نے بتادیا کہ أپ کس کے فالور ہیں تو افسوس ہوا
کیونکہ جب أپ کا أٸیڈیل ہی کرپٹ اور چور ہو توأپ کے گولز کا اندازہ لگانا مشکل نہی
معزرت کے ساتھ 😰