@naeemtoronto
اچھا تو وہ عمران خان ہے جو پاکستان ميں فلسطين کے حق ميں احتجاج نہيں ہونے دے رہا۔
بڑا طاقتور ہے جيل ميں بيٹھا ہی سب کچھ کری جا رہا ہے۔
حتی کہ گورنمنٹ بھی ايک لفظ نہيں بول رہی فلسطين کے حق ميں۔
بس ايک قرار داد پاس ہوئی ہے سينيٹ سے ،
گونگلؤں سی مٹی جھاڑنے کے واسطے