ایک دعوت پر آیا ہوا ہوں یہاں پر ایک یوتھیا بھی آیا ہوا ہے اور وہ مجھے بھی یوتھیا ہی سمجھ کر میرے سامنے لمبی لمبی چھوڑ رہا ہے کہہ رہا ہے عمران خان سبکو بہت ایزی لی رہا ہے پاکستان میں عنقریب انقلاب آنے والا ہے اسکو نہیں پتا کہ میں کٹر پٹواری ہوں -
میری ہنسی ہی نہیں رک رہی…
@naeemtoronto
کچھ دن پہلے لاہور میں نثار چرسی تکہ پر کھانا کھایا
وہاں پارکنگ میں گارڈ سے گپ شپ شروع ہوگئی
اس نے مجھے اپنے جیسا یوتھیا سمجھ لیا
کہتا سر ہم خان کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن آپس کی بات ہے اب 9 مئی کے بعد لوگ بھاگ گئے ہیں اور خان کے آنے کی امید کوئ نہیں 😜