اگر حکومت تعاون کرے تو کینیڈا سے پاکستان کے لئیے ونڈ پاور پراجیکٹ لانے کی کوشش کر سکتا ہوں - میں جب بھی یہاں سے گزرتا ہوں تو اپنے ملک پاکستان کے لئیے سوچتا ہوں کہ پاکستانی ہونے کے ناطے اپنا تھوڑا بہت رول پلے کر سکوں ہر پاکستانی کا یہی مقصد حیات ہونا چاہئے -
Love You Pakistan 🇵🇰
@naeemtoronto
@IrfanAh97966452
Tusi bus sanu spnosor kr do ye bi pakistan ki khedmat ho gi ,hum apne tamam ekhrajat khud krain ge ap ko hamari waja say koi taqleef nai ho gi